counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

یورپی ممالک کی ایران کو ’امریکا کے بغیر‘ جوہری معاہدے کی یقین دہانی

یورپی ممالک کی ایران کو ’امریکا کے بغیر‘ جوہری معاہدے کی یقین دہانی

تہران: یورپی یونین کے ادارہ برائے توانائی اور ماحولیات کے سربراہ نے ایران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے باوجود یورپی ممالک اس معاہدے کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ یورپین کمشنر برائے توانائی اور ماحولیات میگل اریاس کینیٹ نے تہران کا […]

حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل حملے سعودی فورسز نے ناکام بنا دیئے

حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل حملے سعودی فورسز نے ناکام بنا دیئے

ریاض: یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں داغے گئے دو بیلسٹک میزائل حملے سعودی فورسز نے ناکام بنا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی شہر خمیس مشیط کو یکے بعد دیگرے دو بیلسٹک میزائل حملوں کے ذریعے نقصان پہنچانےکی کوشش کی تاہم […]

بھارت میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک اور مسلمان قتل

بھارت میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک اور مسلمان قتل

نئی دہلی: بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک اور مسلمان قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں مقامی ہندوؤں نے ریاض نامی شخص کو پکڑ کر […]

دبئی : پاکستانی تار چوروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ31مئی کو ہوگا

دبئی : پاکستانی تار چوروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ31مئی کو ہوگا

دبئی میں عوامی مقامات سے بجلی کے تار چوری کرنے والے گینگ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ اکتیس مئی کوسنایا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال دبئی کے ایک پل اور اطراف کی بجلی اچانک بند ہو گئی تھی، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ایک گینگ بجلی کے تارکاٹ کرچوری کررہا ہے […]

کیوبا: ہوانا میں تباہ ہونیوالے طیارے میں 110 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

ہوانا:  کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے میں ایک سو دس افراد کے ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ حکام نے بلیک باکس تلاش کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیوبن حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جمعے کے روز ہوزے مارٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گرکر تباہ ہونے […]

ا مریکہ ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا، پاکستا نیوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہونےکی خبر

ا مریکہ ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا، پاکستا نیوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہونےکی خبر

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کو9 جون 2018 کو وطن واپس پہنچنا تھا۔سبیکا شیخ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہوسٹن کے نزدیک سانٹافے ہائی اسکول میں گزشتہ روز طالبعلم کی فائرنگ سے چل بسیں۔سبیکا شیخ کے اہلِ خانہ بیٹی کی المناک […]

سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا کیونکہ

سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا کیونکہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی وید بھوشن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر وید بھوشن نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ […]

امریکی ریاست میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ ’’ سبیکا عزیز شیخ ‘‘ دراصل کون تھیں؟ حقیقت سامنے آگئی

امریکی ریاست میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ ’’ سبیکا عزیز شیخ ‘‘ دراصل کون تھیں؟ حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی میت پیر تک وطن بھجوائی جائے گی ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ہائی اسکول میں گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں 9 طلب علم اورایک ٹیچر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔کراچی کے […]

کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام: فرانس نے مختلف کمپنیوں کے اثاثے منجمد کردیے

اس حوالے سے حکومتی سرکاری گیزٹ کی شائع کردہ فہرست کے مطابق ان کمپنیوں میں دمشق سے تعلق رکھنے والی سگماٹیک اور المہروس گروپ، لبنان کی ٹیکنو لیب اور چین کی تجارتی کمپنی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 2 شامی باشندوں کو بھی اثاثے منجمد ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ لبنان میں 1977 […]

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کے صدر عبدالفتح سیسی نے غیر متوقع طور پر غزہ کے ساتھ منسلک سرحد پر قائم رفح کراسنگ پوائنٹ کو ایک ماہ کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ماہ مقدس میں فلسطینی باآسانی سرحد پار آسکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے بیان میں عبدالفتح […]

امریکا: متنازع خاتون سی آئی اے کی نئی ڈائریکٹر مقرر

امریکا: متنازع خاتون سی آئی اے کی نئی ڈائریکٹر مقرر

امریکی سینیٹ نے متنازع شخصیت جینا ہسپیل کو سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر بنانے کی توثیق کردی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ جینا ہسپیل کو 54 میں سے 45 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن جماعت ڈیمو کریٹس کے […]

ملائیشیا: سابق وزیراعظم کے گھر پر چھاپہ، نقد، جیولری اور ڈیزائنر بیگز برآمد

ملائیشیا: سابق وزیراعظم کے گھر پر چھاپہ، نقد، جیولری اور ڈیزائنر بیگز برآمد

نجیب رزاق نے ملائیشیا کی پولیس کی اس پیش رفت کے حوالے سے رائے دینے سے گریز کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں نقد، جواہرات اور 284 مہنگے ترین ہینڈ بیگز کی کل لاگت کا ابھی اندازہ لگانا مشکل ہے۔ خیال رہے کہ نجیب کے گھر اور دیگر مقامات پر چھاپوں کا […]

انڈونیشیا: عالم دین پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام، سزائے موت کا مطالبہ

انڈونیشیا: عالم دین پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام، سزائے موت کا مطالبہ

جکارتہ: انڈونیشین پراسیکیوٹر نے انڈونیشا کے مختلف شہروں میں ہونے والے حملوں میں مبینہ کردار پر عالم دین کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کردیا۔ پریس ٹی وی کی کے مطابق جکارتہ کی عدالت میں عالم دین امان عبدالرحمٰن کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اس دوران پراسیکیوٹر انیتا دیوانی کا کہنا تھا کہ عالم نے عوام […]

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر کے صدر عبدالفتح سیسی نے غیر متوقع طور پر غزہ کے ساتھ منسلک سرحد پر قائم رفح کراسنگ پوائنٹ کو ایک ماہ کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ماہ مقدس میں فلسطینی باآسانی سرحد پار آسکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے بیان میں عبدالفتح […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے پورن اسٹار کو ادائیگی کے لیے وکیل کو دی گئی رقم ظاہر کردی

ڈونلڈ ٹرمپ نے پورن اسٹار کو ادائیگی کے لیے وکیل کو دی گئی رقم ظاہر کردی

ان کی جانب سے ادائیگی کو ظاہر کیے جانے کے بعد گزشتہ ایک سال سے ٹرمپ اور ان کے وکیل مائیکل کوہن کے گرد گھومنا والے اسکینڈل کا اختتام ہوگیا ہے۔ ڈان اخبار کی کے مطابق ان دستاویزات کو بدھ کے روز امریکی حکومت کے ادارہ اخلاقیات کی جانب سے جاری کیا گیا تاہم اس میں […]

ملائیشیامیں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی اشیاء ضبط

ملائیشیامیں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی اشیاء ضبط

کوالا لمپور: ملائیشیا پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر چھاپے کے دوران ملنے والی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی اشیاء کو ضبط کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی پولیس نے گزشتہ شب سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر، دفتر اور ان کی دیگر املاک پر چھاپے مارے۔ کارروائی کے […]

یورپی کمیشن نے ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندی سے بچا لیا

یورپی کمیشن نے ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندی سے بچا لیا

برسلز: ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے یورپی کمیشن کے خصوصی ضابطے کو آج بحال کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی توثیق سے علیحدگی کے بعد ایران میں معاشی سرگرمیاں انجام دینے والی کمپنیوں پر سخت […]

امریکا: متنازع خاتون سی آئی اے کی نئی ڈائریکٹر مقرر

امریکا: متنازع خاتون سی آئی اے کی نئی ڈائریکٹر مقرر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ جینا ہسپیل کو 54 میں سے 45 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کے 5 سے 6 ارکان نے اپنی پارٹی کے بجائے تنازعات کا شکار جینا ہسپیل کی حمایت کی۔ تاہم 2 ریپبلکن ارکان نے اپنی ہی جماعت کی نامزد جینا ہسپیل کی مخالفت میں […]

پاکستانی سفارتکار ڈاکٹر خالد میمن کیلئے اعلیٰ پولش اعزاز

پاکستانی سفارتکار ڈاکٹر خالد میمن کیلئے اعلیٰ پولش اعزاز

ری پبلک آف پولینڈ کے صدر اندر زائج ڈوڈا نے پاکستان کے سینئر سفارتکار ڈاکٹر خالد حسین میمن کو دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے انکی گرانقدر خدمات پر اپنے ملک کے ایک سول اعلیٰ اعزاز سے نوازا ہے۔ ڈاکٹرخالدمیمن گزشتہ سال سے برما (میانمار) میں پاکستان کے سفیر ہیں، اس سے قبل وہ […]

سعودی ولی عہد کہاں ہیں؟

سعودی ولی عہد کہاں ہیں؟

لاہور: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حوالے سے ایرانی میڈیا میں قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ولی عہد 21 اپریل سے دیکھے نہیں گئے۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 21 اپریل کو حملے میں سعودی ولی عہد مبینہ طور پر زخمی ہوئے، ان کے زخمی ہونے […]

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے زیرِ انتظام متنازع ریاست جموں وکشمیر میں رمضان المبارک کے دوران میں 18 سال کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فوجی مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی کارروائیاں نہیں کریں گے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے اس سے پہلے سنہ 2000ء […]