counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز فیصلوں اور جارحانہ بیانات دینے کے انداز کو تنفید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ایک دوست سے زیادہ دشمن لگتے ہیں۔ انہوں نے بلغاریہ میں ہونے والے اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ڈونلڈ […]

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا اور سعودی قیادت میں کام کرنے والے ٹیرارزم فائنانسنگ اینڈ ٹارگٹنگ سینٹر (ٹی ایف ٹی سی) کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں حزب اللہ کی شوریٰ کونسل پر عائد کی گئیں، جس کے سربراہ حسن نصر اللہ اور نائب نعیم قاسم ہیں، ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد […]

دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام

دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام

دبئی میں مخیر حضرات کی جانب سے ضرورتمندوں اور مستحقین کی سحری و افطاری کے لئے ایک انوکھا اہتمام کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں سے باہر کھانے سے بھرے فریج رکھ دئیے گئے ہیں۔ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں ہرمسلمان نیکیاں کمانے کی جستجو میں نظر آتا ہے اور غرباء […]

پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ آ گیا

پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ آ گیا

ایک انتہائی اہم پیش رفت کے تحت ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے یورپی یونین کے خلاف پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ دے دیا۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز جینوا میں معروف پی ای ٹی ڈیوٹی تلافی کیس میں ڈبلیو ٹی او کے تنازعات طے کرنے والے اعلیٰ ترین ادارے نے دیا۔ پولی ایتھلین […]

زیک گولڈ اسمتھ کی فلسطینیوں کے زخم پر نمک پاشی

زیک گولڈ اسمتھ کی فلسطینیوں کے زخم پر نمک پاشی

لندن کی میئر شپ کے حصول میں ناکام ہونے اورموجودہ میئر صادق خان کے ہاتھوں بری شکست سے دوچارہونے والے برطانوی سیاست دان زیک گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کی شہادت پر ان سے اظہار ہمدردی کے بجائے الٹا ان ہی کوقصور وار قرار دے دیا۔ زیک گولڈ اسمتھ امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل ہونے […]

چین تجارتی معاہدوں میں اب امریکا کو ’بہت کچھ‘ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

چین تجارتی معاہدوں میں اب امریکا کو ’بہت کچھ‘ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی زیڈ ٹی ای پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے تجارتی معاہدوں میں چین کو بہت کچھ دیا ہے اب چین کی امریکا کو بہت کچھ دینے کی باری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا […]

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی

سیئول: شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی شمالی کوریا اورامریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بارپھرشمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔ اس متعلق شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جوہری […]

سعودی شاہ زادے کا فرمان ؛ ’’فلسطینیو! خاموش! مجھے اسرائیلی بندوقوں کی موسیقی سُننا ہے‘‘

سعودی شاہ زادے کا فرمان ؛ ’’فلسطینیو! خاموش! مجھے اسرائیلی بندوقوں کی موسیقی سُننا ہے‘‘

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادۂ معظم محمد بن سلمان نے کچھ دنوں پہلے فرمان جاری کیا تھا: ’’فلسطینی صدر ٹرمپ کی امن سے متعلق تجاویز قبول کریں یا اپنا منہہ بند رکھیں‘‘ مگر یہ فلسطینی بڑے ہی گستاخ ہیں، ویسے بھی پیغمبروں کی بستی کے مکین شاہوں کو خاطر میں کہاں لائیں گے، انھوں نے […]

پاکستان انٹرنیشنل  پریس ایجنسی پی پی اے کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کے  منتخب ممبران کے   اعزاز میں استقبالیہ 

پاکستان انٹرنیشنل  پریس ایجنسی پی پی اے کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کے  منتخب ممبران کے   اعزاز میں استقبالیہ 

اسلام آباد؛(رپورٹ ؛عظمت علی سے )پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی پی پی اے کی انتظامیہ کی طرف سے نیشنل پریس کلب کے منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں استقبالیہ/ناشتہ کا اھتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کیا گیا جس میں نیشنل پریس کلب کے صدر طارق چودھری ،سیکرٹری شکیل انجم نے بھی شرکت کی […]

امام الحق کی شاندار بیٹنگ، پاکستانکی آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست  

امام الحق کی شاندار بیٹنگ، پاکستانکی آئرلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست  

اسلام آباد؍ڈبلن  (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پہلا ٹیسٹ کھیلنے والےقومی چیف سلکیٹر انضمام الحق کے بھانجے امام الحق اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ڈبلن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ […]

افغان جوانوں کا ملک میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج

افغان جوانوں کا ملک میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج

جنوبی افغانستان کےصوبےہلمندمیں نوجوانوں نےملک میں جاری جنگ کےخلاف احتجاج کیا۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان آپس کی جنگ میں عام شہریوں کو قتل نہ کریں۔ دی ڈپلومیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق احتجاج کرنےوالےجوان مرد و خواتین،طالبان جنگجوؤں سے امن کی درخواست کریں گے۔کھیلوں کے مقابلوں میں ہوئے دھماکے […]

سی پیک کا حصے بننے کے لیے چین نے افغانستان کی حمایت کر دی

سی پیک کا حصے بننے کے لیے چین نے افغانستان کی حمایت کر دی

افغانستان نے بھی سی پیک کا حصے بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ چین نے بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور چین پڑوسی ہیں۔ سی پیک  میں افغانستان کی شمولیت مثبت اقدام ہوگا۔ چینی سفیر کا […]

پوپ فرانسس کو تحفے میں ملنے والی کار ریکارڈ قیمت میں فروخت

پوپ فرانسس کو تحفے میں ملنے والی کار ریکارڈ قیمت میں فروخت

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم کو تحفے میں ملنے والی سفید رنگ کی قیمتی اسپورٹس ’لامبور گینی‘ کار کو ریکارڈ قیمت میں فروخت کردیا گیا۔ خیال رہے کہ پوپ فرانسس کو یہ ’لامبور گینی‘ گزشتہ برس اٹلی کی کار ساز کمپنی نے دی تھی، جو ’لامبور گینی‘ سمیت دیگر اقسام کی قیمتی اسپورٹس […]

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر جرمن فٹبال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے ان کے بین الاقوامی کھلاڑی میست اوزل اور الکے گندوگان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترک نژاد جرمن کھلاڑیوں نے لندن میں ایک تقریب کے دوران ترک صدر کو اپنی دستخط […]

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

بغداد: عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج میں عراق میں امریکا کی موجودگی کے سب سے بڑے مخالف اور امریکی افواج کے خلاف لڑنے والی ملیشیا کے سابق سربراہ مقتدیٰ الصدر کی جماعت ’استقامہ‘، عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل ’سائرون‘ نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات […]

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

غزہ: پرعزم فلسطینی اپنی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے 70 سال مکمل ہونے پر آج یوم نکبہ منارہے ہیں جبکہ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ جاں بحق فلسطینیوں کی تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ 15 مئی 1948 کو اسرائیل کے وجود میں آنے پر فلسطینی عوام اس دن کو […]

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی: پاکستان بھی مذمت کرنے والے ممالک میں شامل

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی: پاکستان بھی مذمت کرنے والے ممالک میں شامل

پاکستان نے یروشلم میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی پر ’گہری تشویش‘ کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کئی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’پاکستان کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ امریکا، دو ریاستی […]

امریکی خاتونِ اول کے گردے کا آپریشن

امریکی خاتونِ اول کے گردے کا آپریشن

امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے گردے میں درد ہونے کے بعد انہیں والٹر ریڈ اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جہاں ان کی معمولی سرجری بھی کی گئی۔ میلانیا کی ترجمان اسٹیفنی گریشم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میلانیا ٹرمپ کی سرجری بے حد کامیاب رہی اور اس ضمن میں کوئی پیچیدگی […]

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان میں ایران کی سرحد کے قریب واقع مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں افغان فورسز کے دو اہلکار ہلاک،4زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 10حملہ آور مارے گئے۔ آج صبح طالبان […]

عراق: مقتدیٰ الصدر کا ٹیکنوکریٹس حکومت قائم کرنے کا عندیہ

عراق: مقتدیٰ الصدر کا ٹیکنوکریٹس حکومت قائم کرنے کا عندیہ

عراقی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر نے ٹیکنوکریٹس کی حکومت قائم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ مقتدیٰ الصدر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کی ترجیحات میں اصلاحات پر عمل درآمد شامل ہو گا۔ عراق انتخابات میں دوسرے نمبر پر الصدر کا حامی ایک ایسا اتحاد آیا ہے، جس […]

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مصری مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں قاہرہ حکام کے حوالے کردی ہیں۔ ان افراد کو سرت شہر میں سن 2015ء میں شدت پسند تنظیم داعش کے جہادیوں نے قتل کیا تھا، ان افراد کی باقیات گزشتہ برس اکتوبر میں ملی تھیں۔ داعش نے فروری 2015ء میں ان قبطی مسیحیوں کے قتل کی ایک […]