counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سعوی عرب میں پہلی مرتبہ صرف خواتین کیلئے کاروں کی نمائش

سعوی عرب میں پہلی مرتبہ صرف خواتین کیلئے کاروں کی نمائش

ریاض: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے کاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، تین روز پر محیط اس نمائش کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی تعلیم اور گاڑیوں کے انتخاب کے لیے ضروری معلومات فراہم کرنا تھا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نمائش میں 80 ہزار افراد کی آمد متوقع تھی، جس کے […]

انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘

انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر حملے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی بچوں سمیت ایک خاندان کے پانچ افراد نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ کردیا۔ واضح رہے کہ 13 مئی کو ایک ہی خاندان کے افراد نے سانتا ماریہ کیتھولک چرچ، انڈونیشین کرسچن چرچ اور […]

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری

واشنگٹن: امریکا کے ملٹری اسپتال میں  خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی سرجری کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کو گردے میں رسولی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی کامیاب سرجری کر دی گئی ہے۔ کچھ دن […]

پہلی بار حج/ عمرہ کرنے والوں کے لیے ویزہ فیس سے استثنیٰ

پہلی بار حج/ عمرہ کرنے والوں کے لیے ویزہ فیس سے استثنیٰ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال پہلی بار حج یا عمرے کے لیے آنے والے زائرین سے ویزہ فیس وصول نہیں کی جائے گی، ان کی ویزہ فیس خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز خزانے سے ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ […]

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دمشق القاعدہ لیڈر ایمن الظواھری نے کہا ہے کہ یروشلم کو دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف جہاد کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ منٹ پر مشتمل اپنے ویڈیو پیغام میں القاعدہ رہنما ایمن الظواھری نے امریکا کی، جانب سے اپنے سفارت […]

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]

جلال آباد،سرکاری عمارت پر داعش کا حملہ، 10 جاں بحق، جوابی کارروائی میں 8حملہ آور ہلاک

جلال آباد،سرکاری عمارت پر داعش کا حملہ، 10 جاں بحق، جوابی کارروائی میں 8حملہ آور ہلاک

جلال آباد : افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں شدت پسندوں نے بم دھماکوں کے بعد سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا، کئی گھنٹوں تک جاری اس کارروائی میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے […]

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانےکا آج افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 20فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانےکا آج افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 20فلسطینی زخمی

لاہور: امریکا مقبوضہ بیت المقدس میں آج اپنے سفارتخانے کا افتتاح کررہا ہے، جسے فلسطینیوں نے مسترد کردیا، غزہ کی پٹی میں احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 20 فلیسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہو رہا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان […]

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے 25 اضلاع، مغربی بنگال اور اندھرا پردیش میں 70 […]

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 4 حملہ آور ہلاک

سورابایا: نڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش حملہ آوروں نے انڈونیشیا کے […]

ملائیشیا: مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم پر سفری پابندی لگا دی

ملائیشیا: مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم پر سفری پابندی لگا دی

کوالالمپور: ملائیشیا کے نو مںتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔ امیگریشن حکام نے نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے خلاف سفری پابندی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس سے محض چند منٹ قبل نجیب رزاق نے کہا تھا کہ وہ ایک ہفتے کے لیے […]

ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت

ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت

تہران: ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں  8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کی عدالت نے گزشتہ سال ایک ہی روز پیش آئے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 افراد کو موت کی سزا سنائی […]

فیض احمد فیض کی صاحبزادی دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

فیض احمد فیض کی صاحبزادی دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ منیزہ ہاشمی کو نئی دلی میں کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا، انہیں باضابطہ دعوت دے کر بھارت مدعو کیا گیا تھا۔ منیزہ ہاشمی کے بیٹے علی ہاشمی نے بھارت کے ناروا سلوک کی شدید مذمت کرتے […]

’ممبئی حملہ کیس بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا‘

’ممبئی حملہ کیس بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا‘

اسلام آباد: سابق وزیرِ داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چلائے جانے والا ممبئی حملہ کیس پاکستان کی وجہ سے نہیں بلکہ بھارت کی جانب سے عدم تعاون اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان […]

نواز شریف کا بیان، سیکیورٹی اداروں کا اجلاس کل ہونے کا امکان

نواز شریف کا بیان، سیکیورٹی اداروں کا اجلاس کل ہونے کا امکان

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر سیکیورٹی اداروں کا اہم اجلاس کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملے کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے حالیہ بیان کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر […]

افغانستان میں کسٹم ڈپارٹمنٹ پر حملہ اور جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک

افغانستان میں کسٹم ڈپارٹمنٹ پر حملہ اور جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کی عمارت پر مسلح افراد نےحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کسٹم فنانس ڈپارٹمنٹ کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی […]

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

دنیا کی نظر میں ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی مگر حقائق مختلف ہیں، ناصر جنجوعہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے مطابق ہم نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلی اور طالبان کی حمایت کی مگر حقائق مختلف ہیں۔ نیوز ایجنسیز کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دنیا نے افغان جنگ کا […]

جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش

جاپان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش

جاپان کے معروف صنعتی شہر یوکوہاما میں دنیا کی سب سے بڑی ٹرکوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ، نمائش میں جاپان اور دنیا بھر سے ستر سے زائد ٹرک بنانے والی کمپنیوں نے شرکت کی۔ دنیا کے جدید ترین ٹرک بسیں اور دیگر بڑی بسیں نمائش میں پیش کی گئیں ، اس نمائش […]

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

سیئول: شمالی کوریا نے رواں ماہ کے آخر میں بین الااقوامی میڈیا کی موجودگی میں اپنی جوہری تنصبات کو تباہ کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب 23 مئی کو شمالی کوریا اور امریکا کے مابین مذاکرات کا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ فرانسیسی خبر رساں […]

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر ہونے والے خود کش دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تمام دھماکے مختصر وقفے کے بعد ہوئے جن میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے تاہم فوری طور پر ان دھماکوں کی ذمہ […]

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئےمنتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے ’شہری دہشت گردی‘ کررہے ہیں۔  امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق […]