counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ تحریکیں بندوق کی گولی سےختم نہیں ہوتیں۔ کشمیری عوام بے حد اصولی اور جائز تحریک کے ساتھ ہیں۔ بھارتی […]

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت میں مہاراشٹر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ ہمانشو رائے ممبئی میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمانشو رائے نے خودکشی کی ہے، ہمانشو رائے نے ڈیوڈ ہیڈلے کی گرفتاری اور انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کا نیٹ ورک توڑنے سے […]

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق وادی جولان کے ہوٹلوں میں بکنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر موجود ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے میں پہلے سے بک60 سے80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں […]

جوابی اقدام: پاکستان میں امریکی سفارتی عملے کی نقل وحرکت پر پابندیاں

جوابی اقدام: پاکستان میں امریکی سفارتی عملے کی نقل وحرکت پر پابندیاں

اسلام آباد:  پاکستان نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکہ کے سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا۔ گاڑیوں، سم کارڈ اور رہائش گاہ کے حوالے سے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔ قبل ازیں امریکہ نے واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیاں لگائی تھیں۔ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

تہران:  اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے شام میں ایرانی تنصیبات […]

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

لاہور: بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتاہے۔ بھارت کا وسطی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آ رہا۔ امریکا اور ایران […]

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کے اعلان پر میر واعظ عمر فاروق نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کے اعلان پر میر واعظ عمر فاروق نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے ماورائے آئین اقدامات کررہی ہے۔ گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں جن کے دوران درجنوں نوجوانوں کو حراست میں […]

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ۔ کینیا کے گنجان آبادی والے علاقے میں ڈیم ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا، حکام کے مطابق ڈیم شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ متاثرہ ڈیم دارالحکومت نیروبی سے ایک سو نوے کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔ ڈیم ٹوٹنے سے […]

اتر پردیش میں طوفانی بارش، 9 افراد ہلاک

اتر پردیش میں طوفانی بارش، 9 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش میں گرج چمک اور ریت کے طوفان نے تباہی مچادی، بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روز اتر پردیش کے مغربی حصوں کو گرد آلود ہوا ؤں اور گرج چمک کے طوفان نے لپیٹ میں لے لیا، متھورا، آگرہ، […]

دبئی میں ڈرون کے ذریعے سحری تقسیم کی جائے گی

دبئی میں ڈرون کے ذریعے سحری تقسیم کی جائے گی

دبئی نے امسال رمضان المبارک میں مساجد اور گردونواح میں سحری کے لوازمات بذریعہ ڈرون پہنچانے کا منفرد منصوبہ تیار کرلیا ہےجس کے ذریعے 10 فیصد فوڈ ڈیلیوری ڈرون سے کی جائے گی۔ دبئی کی ایک نجی کمپنی نے شہریوں کو سحری پہنچانے کےلیے انوکھا انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب شہریوں کو ان […]

افغانستان کی ’بچہ پوش‘ لڑکیاں

افغانستان کی ’بچہ پوش‘ لڑکیاں

افغانستان میں جب کسی گھرانے میں لڑکا پیدا نہیں ہوتا اور ایک کے بعد ایک لڑکی جنم لیتی جاتی ہے تو کسی ایک لڑکی کو بچہ پوش بنانے کا فیصلہ کرلیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ لڑکی اب اپنی بلوغت تک لڑکوں جیسی زندگی گزارے گی۔ مذکورہ لڑکی کے بال لڑکوں کی […]

ملائشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

ملائشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

کوالالمپور: ملائشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت نے واضح کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد حکمراں جماعت کے اقتدار کا 60 سالہ دور ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق مہاتیر محمد کے حزب مخالف اتحاد نے 222 اراکین […]

شام: ایرانی فورسز کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ

شام: ایرانی فورسز کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ

دمشق: اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فورسز نے شام میں اس کی فوج پر راکٹ حملے کیے جو پہلی بار اسرائیلی فوج پر براہ راست حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ایرانی فورسز نے شام میں گولن کی پہاڑیوں پر 20 راکٹ فائر کیے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

کمبوڈیا :زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13، 150 ہسپتال منتقل

کمبوڈیا :زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13، 150 ہسپتال منتقل

نوم پنھ: وسطی کمبوڈیا میں زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 اور لگ بھگ 150 ہسپتال منتقل ہوگئے۔ یہ بات محکمہ صحت کے اہلکاروں نے گزشتہ روز بتائی جنہوں نے اس کا الزام گھر میں بننے والی شراب پر عائد کیا ہے۔ ہلاکتوں کا آغاز 3 مئی کو ہوا،جس نے صوبہ کریٹی کے […]

مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل انہیں […]

اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

صنعا: اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ شامی ائیر فورسز نے ہماری چوکیوں پر 20 میزائل داغے ہیں جب کہ شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنانی حدود سے گزر کر ہم پر حملہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور اسرائیل کی مسلح افواج کے درمیان سرحدی علاقے گولان میں جھڑپیں جاری […]

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے ایک اور بیلسٹک میزائل حملے کو نا کام بنا دیا

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے ایک اور بیلسٹک میزائل حملے کو نا کام بنا دیا

ریاض: سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی تباہ کردیا۔  حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ایک بار پھر بلاسٹک میزائل حملہ کیا ہے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے دونوں میزائل کو سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے فضاء ہی میں تباہ […]

صدر ٹرمپ کا ایران ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان

صدر ٹرمپ کا ایران ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان

واشنگٹن:  اپنے اتحادی ممالک سے گفت و شنید کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ اس معاہدے سے نکلنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران دہشت گردی کی سرپرستی کرتا ہے، امریکی صدرنے ایران کیساتھ جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے ایران کیساتھ جوہری ڈیل سے الگ ہونے کا […]

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

بیروت:  شام کے جنوبی علاقے قسوی میں اسرائیلی فضائیہ کے میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی مرکز کو نشانہ بنایا، میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کے اسلحے کے ڈپو کو بھی نقصان پہنچا تاہم ہلاک ہونے والے […]

ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت

ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت

تحریک انصاف ایم کیو ایم پارٹ ٹو ہے، سینیٹر مولابخش چانڈیو سیکریٹری اطلاعات پی پی پیعمران خان کی خواہش ہے کہ ایم کیو ایم کا متبادل بنیں ، کراچی والوں نے پرانی ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا نئی کو بھی جگہ نہیں ملے گی،تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کی طرح پہلے غنڈہ […]

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ پر جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو آبرو اپنی اہلیہ کے ہمراہ […]

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]