By Web Editor on May 8, 2018 and, ban, clean, Indian, lonely, men, of, on, pakistan, Pilgrims, Sheets, Sikh, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے […]
By Web Editor on May 8, 2018 against, and, australia, Day, India, night, play, refused, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
میلبرن: بھارت نے آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا تاہم مہمان بھارت نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار […]
By Web Editor on May 8, 2018 1320, Bangladesh, build, china, in, MW, plant, power, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین بنگلہ دیش میں بجلی گھر تعمیر کرے گا،کوئلے کی مدد سے چلائے جانے والا یہ بجلی گھر 1320میگا واٹ بجلی پیدا کرے گاجس پر دو ارب ڈالرز کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بنگلہ دیش پاور ڈیولپمنٹ بورڈ کے محمد سیف الاسلام کا اس پروجیکٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ چین کی […]
By Web Editor on May 8, 2018 crashes, helicopter, kill, pilots, Russian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق : شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ روسی حکومت کی جانب سے ہلاکتوں اور حادثے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ روسی ساختی کے اے 52 ہیلی اپنی معمول کی پرواز پر رواں دواں تھا کہ اچانک شام کے مشرقی حصےں گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام […]
By Web Editor on May 8, 2018 2, abducting, Accused, girls, handed, in, mother, of, over, police, saudi, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: امریکی پولیس نے 5 سال اور 7 ماہ کی دو سعودی بچیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس ترجمان باسم الشریف نے بتایا کہ امریکا میں مقیم سعودی ماں نے اپنی دونوں بچیوں کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے جب کہ بچیوں […]
By Web Editor on May 8, 2018 8, A, aggression, continues, in, injured, Israeli, month, Palestine, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: اسرائیلی جارحیت و بربریت سے 30 مارچ سے اب تک زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار ہوچکی ہے۔ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی سرحد پر فلسطینی 30 مارچ سے اب تک پرامن مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ استعمال کے نتیجے میں زخمی ہونے […]
By Web Editor on May 8, 2018 31, attacks, ISIS, kill, soldiers, syrian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / بیروت / تل ابيب: شامی دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے میں داعش کے ساتھ جھڑپوں میں 31 شامی فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جھڑپیں ضلع حجرالاسود میں فلسطینی مہاجر کیمپ یرموک کے قریب ہوئیں، گزشتہ روز اسی علاقے میں شامی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی تھی۔ ادھر اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کے […]
By Web Editor on May 7, 2018 has, married, Rahul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کے دو کنوارے کئی برس سے میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں، ایک تو بالی ووڈ کے سلمان خان تو دوسرے کانگریس کے صدر راہول گاندھی ۔ بھارت بھر میں شور مچا ہوا ہے کہ کانگریس کے صدر اور گاندھی خاندان کے چشم و چراغ کی راہول گاندھی نے رائے بریلی سے کانگریس کی […]
By Web Editor on May 7, 2018 accept, deal, decision, endorse, hassan, nuclear, Rohani, the, to, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستبرداری کا فیصلہ کیا تو اسے اپنے اس فیصلے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر اپنے حالیہ بیان میں امریکا کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے سے […]
By Web Editor on May 7, 2018 adopted, For, fourth, has, Oath, presidents, putin, repeatedly, Russian, the, time, Vladimir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو:ولادی میر پوٹن نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک روس میں برسرِاقتدار رہیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک اپنے میں برسرِاقتدار رہیں گے، چوتھی بار صدارت کا […]
By Web Editor on May 5, 2018 14, dead, DUE, in, mine, mins, Myanmar, of, precious, stones, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
رنگون: شمالی میانمار کی ایک کان میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 14 کان کن ملبے تلے دب کرہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی میانمار میں واقع ایک گاؤں وائی کار میں واقع قیمتی پتھر جیڈ یا یشب کی ایک کان میں کام کرنے والے کان کن لینڈ سلائیڈنگ کے باعث […]
By Web Editor on May 5, 2018 10, announces, australian, Death, embrace, May, scientist, to, voluntary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سڈنی: آسٹریلیا کے مشہور ماہر نباتات اور ایکلوجسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ گُوڈال 10 مئی کو موت کا انجیکشن لگا کر ابدی نیند سو جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزر لینڈ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں انتہائی علیل، ذہنی و جسمانی طور پر معذور طویل العمر اور لاغر بوڑھے افراد کو سہل مرگی (رضاکارانہ موت) فراہم […]
By Web Editor on May 5, 2018 By, firing, four, in, Indian, kashmir, Martyred, Occupied, students اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]
By Web Editor on May 4, 2018 all, and, aside, established, forum, France, gathered, hand, in, join, kashmir, leaders, our, Paris, parties, political, set, to, we, will اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس (یس اردو نیوز) آج مورخہ ۱ مئی کو پیرس فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں لایا گیا-جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور یورپ کے اندر مغربی دنیا کو کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہے-کشمیر میں انڈیا کے ظلم اور بربریت کو بے نقاب […]
By Web Editor on May 3, 2018 After, Announced, armed, Baluchistan, country, get, Hazara, Now, separate, start, struggle, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل (یس اردو نیوز) افغانستان کے ہزارہ قبیلے نے الگ ملک ہزارستان کا مطالبہ کر دیا، اپنے افغانی پاسپورٹ جلا کر افغانستان اور پاکستان میں موجود ہزارہ قبیلے کے لئے سرحد پر ایک الگ ملک کے لئے مسلح جدوجہد کا اعلان کر دیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125
By Web Editor on April 30, 2018 compromise, deal, Iranian, nuclear, on, president, refused, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اگر جوہری معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تو ایران بھی معاہدے کا پابند نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے صدر ایمانیوئل میکرون نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کو ٹیلی فون کر کے جوہری معاہدے […]
By Web Editor on April 30, 2018 21, afghan, agency, blast, bomb, in, intelligence, kabul, killed, outside, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے وسطی علاقے میں افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر […]
By Web Editor on April 30, 2018 Amber, british, Interior, Minister, resigned, Rudd اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ نے تارکین وطن کی ملک بدری کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امبر رڈ نے تارکین وطن کی ملک بدری کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد استعفیٰ دے دیا، امبر رڈ کے استعفے کی حکومت کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے […]
By Web Editor on April 28, 2018 border, forces, gaza, in, Israeli, kill, palestinians, three اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ بارڈر پر تین نہتے فلسطینی شہید جبکہ چھ سو سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں چھ صحافی اور چار امدادی کارکنان بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مظاہرے میں ہزاروں لوگ شریک تھے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایسی گیس کے شیلز فائر کیے […]
By Web Editor on April 28, 2018 bomb, Car, cared, For, in, mosque, outside, Passengers, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برمنگھم: برطانیہ میں مسجد کے باہر ایک کار سوار نے لوگوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برمنگھم میں ایک کارسوار نے مسجد کے باہر کھڑے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال متقل کردیا گیا۔ دونوں زخمیوں […]
By Web Editor on April 27, 2018 Announced, Arthur, baby, charles, Louis, name, royal, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسے بچے کا نام لوئس آرتھر چارلس رکھ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسرے بچے کے نام کے لیے بڑے بھائی کا درمیانی نام لوئس، ملکہ الزبتھ دوم کے والد کنگ جارج ششم کے کا درمیانی […]
By Web Editor on April 27, 2018 13, 36, By, hours, in, India, lightning, more, struck, than, thousands, times, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں رواں ہفتے 13 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 749 سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں صرف منگل کے روز 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی کے واقعات رونما ہوئے ہیں […]