By Web Editor on April 27, 2018 $, 3, Australia's, fine, gambling, largest, million, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میلبرن: آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو جوا کھیلنے والی مشینوں میں لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنے کی غرض سے تبدیلی کرنے کے جرم میں تین لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو اپنی مشینوں کے […]
By Web Editor on April 27, 2018 aircraft, atmosphere, china, colors, in, of, rituals, Scattered, show, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیا بھر سے ماہر ایروبیٹک ٹیمیں چین پہنچ گئیں، پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے مظاہروں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے بیجنگ: چین کے صوبہ ہنان میں ژینگ ژو ائر شو کا آغاز ہو گیا۔ طیاروں کے کرتب اور پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے خوبصورت مظاہروں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔سالانہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 foreign, Mike, ministers, Oath, of, Pompio, position, took, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیک پومپیو نے امریکا کے 70 ویں وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سابق وزیر خارجہ کو ریکس ٹیلر سن کو برطرف کرکے مائیک پومپیو کو نامزد […]
By Web Editor on April 27, 2018 65, After, and, between, heads, Korea:, meeting, north, South, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیئول: شمالی کوریا کے وزیراعظم کم جونگ ان مختصر دورے پر آج جنوبی کوریا کے سرحدی شہر پنمن جم پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان 65 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شمالی کوریا کم جونگ اُن جنوبی کوریا کی سرحد عبور کر کے جنوبی کوریا کے سرحدی […]
By Web Editor on April 26, 2018 Amir, Boxer, Khan, name, of, Pakistani, people, the, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹر نے ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت لگائے گئےجنسی ہراسگی کے الزامات پر خودکشی کرلی۔ اسٹاک ہوم آرٹس اینڈکلچر سینٹر میں قائم تھیٹر کے ڈائریکٹر بینی فریڈرکسن نے خودکشی سےقبل عہدے سے استعفیٰ بھی دیا۔ فریڈرکسن پر گزشتہ سال دسمبر میں الزام عائد کیاگیا تھا کہ انہوں نے مرداداکاروں کو اداکاراؤں کیساتھ جنسی […]
By Web Editor on April 26, 2018 and, google, indias, modi, narendra, Tech اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نریندرا مودی بھارت کے پہلے وزیر اعظم ہیں۔۔۔۔۔! اس عبارت کو دیکھ کرایسا محسو س ہوا جیسے میں اپنی ذہنی صلاحیت کھو بیٹھا ہوں، لیکن اس احساس کا شکار صرف میں نہیں ہوا بلکہ ہر وہ شخص ہواجس نے گوگل سے دریافت کیا۔ اس کیفیت کا ہر وہ شخص شکار ہوا جس نے گوگل سرچ […]
By Web Editor on April 26, 2018 another, Army, firing, from, in, kashmir, man, Martyred, Occupied, occupy, of, the, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس […]
By Web Editor on April 26, 2018 deal, Iran's, Nations, nuclear, supports, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں پائیدار امن کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ملاقات میں […]
By Web Editor on April 26, 2018 13, children, context, deteriorated, Died, in, India, of, school., the, train, Van اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آنے سے 13 بچے ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کشی نگر کے قریب اسکول وین ریلوے کراسنگ سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اسکول بس میں 20 سے 30 بچے موجود تھے جن میں سے […]
By Web Editor on April 25, 2018 from, leaked, of, party, politician, post, Propin's, resigns, stuffing, the, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میڈرڈ: ہسپانوی سیاست دان اور میڈرڈ کمیونیٹی کی صدر کرسٹینا سیفیونٹس نے شاپنگ مال میں چوری کی اپنی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسپین کی میڈرڈ کمیونیٹی کی 53 سالہ صدر کرسٹینا نے 2011 کی ایک ویڈیو لیک ہونے پر عوامی دباؤ کے پیش نظر […]
By Web Editor on April 25, 2018 34, arrested, failed, guns, saudi, smuggle, suspects, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے سرحدی محافظوں نے جازان اور نجران کے علاقوں میں416 کلوگرام بھنگ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ اسمگلنگ میں ملوث تمام چونتیس ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ سعودی عرب کے بارڈر گارڈزکے ترجمان کرنل ساہر بن محمد الحربی نے بتایا ہے کہ چونتیس افراد میں سے بتیس کا تعلق افریقی ملک […]
By Web Editor on April 25, 2018 against, bury, farmers, in, Indian, land, Occupation, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھاونگر: بھارت میں زمین پر قبضے کے خلاف 5 ہزار سے زائد کسانوں نے زمین میں دفن ہوکر جان دینے کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ 20برس قبل ان سے بجلی دینے کے وعدے پر 2 ہزار ہیکٹر زمین لی گئی تھی جو اب تک واپس […]
By Web Editor on April 25, 2018 agree, and, deal, France, Iran's, new, nuclear, on, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس کے دوران […]
By Web Editor on April 25, 2018 candidate, doctor, five, in, independent, of India, rupees, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع مانڈیا کے مشہور پانچ روپیہ ڈاکٹر شنکرگوڑا بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آگئے۔ ڈاکٹر شنکرگوڑا ضلع میں گزشتہ 35برس سے پانچ روپے فیس وصول کرنے کے باعث 5روپیہ ڈاکٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں، وہ روزانہ تقریباً 500 مریضوں کا علاج کرتے […]
By Web Editor on April 25, 2018 dead, ghulam, in, Nabi, Patel, Pulama, shot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی کانگریس کے رکن غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر میں گولی مارکر ہلاک کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں واقع راج پورہ چوک پرگھات لگا کر نشانہ بنایا گیا،ان کو تشویش ناک حالت میں پہلے ایک اسپتال منتقل کیا گیااور مزید بہتر […]
By Web Editor on April 25, 2018 arena, clutches, foreign, go, have, Iranian, Minister, of, out, the, to, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ بالادستی کے فریب نے […]
By Web Editor on April 25, 2018 body, dead, former, horned, Iranian, King, of, Recovered, Tehran, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران میں شاہی مقبرے کی کھدائی کے دوران پہلوی خاندان کے بانی رضا شاہ پہلوی کی حنوط شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی تہران شاہی مقبرے کی جگہ کھدائی کے دوران حنوط شدہ لاش ملی ہے۔ حنوط شدہ لاش کی دریافت کے بعد رضا شاہ پہلوی کے پوتے اور […]
By Web Editor on April 25, 2018 are, deal, For, harmful, If, Iranian, is, nuclear, outcome, president, results, the, then, waiting, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ضرر پہنچایا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں ٹرمپ کا موقف جوہری معاہدے کی بقا کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب […]
By Web Editor on April 24, 2018 and, belt, Guantanamo, inaugurates, Institute, led, management, of, packing, road, school., university اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کے قومی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کی مدد میں پیکنگ یونیورسٹی نے جمعہ 20 اپریل 2018ء کو ایک تقریب میں اپنے نئے بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا۔ انسٹیٹیوٹ کی قیادت یونیورسٹی کے سرفہرست گوانگہوا اسکول آف مینیجمنٹ کے پاس ہوگی۔ انسٹیٹیوٹ کے لیے وسیع تعاون کا مظاہرہ کرتے […]
By Web Editor on April 24, 2018 Announcement, be, china's, For, issue, kashmir, resolved, Seventy, should, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وزیر دفاع خرم دستگیر اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر دفاع نے کہا کہ 70 سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے […]
By Web Editor on April 24, 2018 19, Al-Qaeda, and, Delays, Facebook, ISIL, million, of, posts اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین ماہ میں شدت پسندی پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹس ہٹا دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین مہینے کی اپنی کارکردگی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دہشت گردی […]
By Web Editor on April 24, 2018 afghanistan, and, attacks, five, in, killed, Nine, policemen, soldiers, terrorist, two, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: طالبان کی جانب سے افغانستان کے دو مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 9 فوجی اور 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس میں کیے گئے دو حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کم از کم چودہ اہلکار ہلاک ہوئے ، شدت پسندوں […]