counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

یمن میں شادی کی تقریب پربمباری‘ 20 افراد ہلاک

یمن میں شادی کی تقریب پربمباری‘ 20 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب پرفضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 45 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے شمالی صوبے حجاح میں شادی کی تقریب پر فضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامہ اسپتال الجمہوری کے […]

شمالی کوریا میں بس حادثے میں چینی سیاحوں سمیت 36 افراد ہلاک

شمالی کوریا میں بس حادثے میں چینی سیاحوں سمیت 36 افراد ہلاک

پیانگ یانک: شمالی کوریا میں چینی سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے شہر کائیسانگ میں چینی سیاحوں کو لے جانے والی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 32 چینی سیاحوں کے علاوہ 4 مقامی شہری بھی […]

آرمی چیف کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات

آرمی چیف کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل سینانایاکے نے ملاقات کی ہےجس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی چیف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی […]

برہان وانی نے گولی چلائے بغیر تحریک آزادی کو بیدار کیا ،مشال ملک

برہان وانی نے گولی چلائے بغیر تحریک آزادی کو بیدار کیا ،مشال ملک

مقبوضہ کشمیر کے مشہور حریت رہنماء محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ بھارت اپنی گھناونی سازشوں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت کو کمزور کرنا چاہتاہے۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچنے کے بعد سفارتخانہ پاکستان میں نارویجن پاکستانی کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب میں مشال ملک نے کہاکہ بھارت نے […]

بھارتی نائب صدر نے چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی قرارداد مسترد کردی

بھارتی نائب صدر نے چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی قرارداد مسترد کردی

نئی دہلی:بھارت کے نائب صدر وینکیانائڈو نے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی مواخذے کی تحریک کو مسترد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت اپوزیشن کی سات جماعتوں کے 71 اراکین کی جانب سے جمعہ کو مواخذے […]

کابل، ووٹر اندراج کے مرکز پر خودکش حملہ، 57 جاں بحق

کابل، ووٹر اندراج کے مرکز پر خودکش حملہ، 57 جاں بحق

کابل  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن کے مرکز پر خودکش بم حملے میں کم از کم 52 افرادجاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے۔دھماکا کابل شہر کے مغربی حصے کے علاقے دشتِ برخی میں واقع ایک رجسٹریشن سینٹر پر ہوا۔ دوسری جانب بغلان صوبے میں الیکشن مرکز کے قریب سڑک کنارے […]

’بھارت میں مسلم ٹیکسی نہیں چلے گی‘

’بھارت میں مسلم ٹیکسی نہیں چلے گی‘

بھارت میں مسلم مخالف انتہا پسندی سوچ کی ایک اور مثال سامنے آگئی جب انتہا پسند تنظیم کے رکن کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کو جہادی قرار دے دیا گیا۔ مسلم ڈرائیور کی موجودگی پر ہندو نوجوان نے آن لائن ٹیکسی بکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ ’میں جہادیوں کو اپنا پیسہ دینا نہیں چاہتا۔‘ ٹوئیٹر پر […]

بھارت :مندر میں 13 سالہ بچی سےاجتماعی زیادتی

بھارت :مندر میں 13 سالہ بچی سےاجتماعی زیادتی

بھارت میں موت کا قانون نافذ ہونے کے باوجودبچوں سےزیادتی کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے،ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی پارلیمنٹ کے ایک مرکزی وزیر سنتوش گینگوار نے بے حسی کی تمام […]

کُردوں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟

کُردوں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام میں کردوں کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہے ہیں ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ امریکا اور اس کے اتحادی شمالی شام میں کردوں کو اسلحہ […]

نکاراگوا: پرتشدد احتجاج کے دوران 30افراد ہلاک

نکاراگوا: پرتشدد احتجاج کے دوران 30افراد ہلاک

نکاراگوا میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی لاطینی امریکی ملک نکاراگوا میں بدھ کے روز سے پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ ان مظاہروں کے دوران پرتشدد واقعات کے نتیجے […]

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ […]

امریکا میں ریسٹورینٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکا میں ریسٹورینٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی نیشویل میں واقع ویفل ہاؤس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیشویل کے ریسٹورینٹ ویفل ہاؤس میں ذبردستی گھس کر ایک برہنہ شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو […]

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل مار گرایا

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل مار گرایا

ریاض: سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورس نے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے سرحدی علاقے نجران پر داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی ناکارہ بنادیا۔ تباہ ہونے والے میزائل […]

نائب امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان؛ کرنل جوزف کے معاملے پر بات چیت

نائب امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان؛ کرنل جوزف کے معاملے پر بات چیت

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس میں کرنل جوزف کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور […]

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

سیئول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر پروپیگنڈا کے غرض سے نصب درجنوں لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کا باعث بننے والے معاملات پر تیزی سے گفت و شنید کا سلسلہ جاری ہے اور کئی اختلافی مسائل […]

کلثوم نواز کی بیماری شدت اختیار کرگئی

کلثوم نواز کی بیماری شدت اختیار کرگئی

لندن میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کی بیماری شدت اختیار کرگئی ہے، قے زیادہ ہونے اور جسم میں پانی کی کمی ہو نے کے باعث انہیں اسپتال لایا گیا جبکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ریڈیوتھراپی تک مریض کو اسپتال میں رکھنے کی ضرورت ہے۔ سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکو ستمبر […]

بی جے پی کے سینئر رکن نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

بی جے پی کے سینئر رکن نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

بہار:بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے سینئر رکن یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ریاست بہار کے صدر مقام پٹنا میں پریس کانفرنس کے دوران یشونت سنہا نے بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کے برسراقتدار آنے […]

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

ہنگو: قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے حملہ قابل مذمت ہے، وطن کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم ایجنسی میں افغانستان سے حملہ کے حوالے سے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا۔ افغانستان سے پاکستان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے قبائلی عمائدین […]

ابو سالم کو جیل میں بھی شادی کرنے کی خواہش

ابو سالم کو جیل میں بھی شادی کرنے کی خواہش

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کے لیے 45 روز کی پیرول درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق ابو سالم اپنی دوست کوثر بہار سے 5 مئی کو شادی اور اس کے چند دن بعد ولیمے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انہوں نے ٹاڈا کورٹ میں درخواست […]

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی منظوری دی جس میں ملزمان کی ضمانتوں […]

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

پاکستانی اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز نمازجمعہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی جامع مسجد میں ٹیلی فونک خطاب کیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق اس موقع پر انتظامیہ نے شہر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی تاکہ آفریدی کے خطاب کو بڑے پیمانے پر نہ سنا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

ٹرمپ نے کون سے پاکستانی کو پر اسرار قرار دیا

ٹرمپ نے کون سے پاکستانی کو پر اسرار قرار دیا

امریکن ڈیمو کریٹ پارٹی کی جانب سے 2016کے امریکی صدارتی انتخابی مہم کو مشتبہ بنانے پرروس، وکی لیکس اور ٹرمپ کی صدارتی مہم کے اعلیٰ عہدیدار کے خلاف مقدمے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے اپنے رد عمل کا اظہار سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں […]