counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکا میں خاتون کی نومولود بچے کے ہمراہ ووٹ سینیٹ اجلاس میں شرکت

امریکا میں خاتون کی نومولود بچے کے ہمراہ ووٹ سینیٹ اجلاس میں شرکت

واشنگٹن: امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ اس عمل […]

ویڈیو نے سابق بھارتی فوجی کو 40 برس بعد خاندان سے ملا دیا

ویڈیو نے سابق بھارتی فوجی کو 40 برس بعد خاندان سے ملا دیا

ممبئی: بھارت میں وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے ہوئے شہری کو اہل خانہ سے ملوا دیا۔ ایک فوٹو گرافر کی وجہ سے 66 سالہ بھارتی شہری کُھمدرام گمبھیر سنگھ 40 سال بعد اپنے خاندان سے مل گیا۔ فوٹو گرافر نے ایک ہندی گانا گاتے ہوئے بزرگ شہری […]

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]

برطانوی اخبار نے بھارت کو ’جمہوریہ خوف‘ قرار دے دیا

برطانوی اخبار نے بھارت کو ’جمہوریہ خوف‘ قرار دے دیا

برطانوی اخبار گارڈین نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بھارت ’جمہوریہ خوف‘ ہے۔ برطانوی اخبار کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ کو مودی پر دباؤ برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سزا وار ٹھہرایا جائے۔ بھارت میں […]

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ نےدو طرفہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوجائے گا۔  اس سے قبل جب پاکستانی وزیر دفاع پولش وزارت دفاع پہنچے تو ان کا پولینڈ کے وزیر دفاع نے استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا […]

ترکی میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی تجویز

ترکی میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی تجویز

ترکی میں 15 جولائی 2016 سے جاری ہنگامی حالت میں مزید 3 ماہ کی توسیع کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،دوسری جانب ترک حکومت قبل از وقت انتخابات کا بھی اعلان کرچکی ہے۔      ایک غیر ملکی خبر رسیاں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگا ن نےترکی میں جاری ہنگامی حالت […]

باپ کے مرنے کاغم بیٹیاں نہ سہہ سکیں

باپ کے مرنے کاغم بیٹیاں نہ سہہ سکیں

بھارتی ریاست اڑیسہ کی رہائشی 3 بہنوں نے باپ کے مرنے کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ اہل محلّہ نے گھر سے دھواں اٹھتے دیکھا تو پولیس کو اطلاع دے دی مگر جب تک پولیس اور آگ بجھانے والا عملہ پہنچا، دیر ہو چکی تھی۔ فائر مین نے پولیس کو بتایا کہ دروازہ […]

پولینڈ پر ہولوکاسٹ کا الزام، اسرائیلی صدر کیخلاف مقدمے کا مطالبہ

پولینڈ پر ہولوکاسٹ کا الزام، اسرائیلی صدر کیخلاف مقدمے کا مطالبہ

پولینڈ کی قومی تحریک رش نارڈوئے (آر این ) نے اسرائیلی صدر کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے پراسیکیوٹرز کے ہاں ایک درخواست دائر کی ہے۔ یہ درخواست اسرائیلی صدر ریووین رولین کی گزشتہ ہفتے پولش صدر آندرزیج ڈوڈا سے پولینڈ کے جنوبی شہر کراکو میں سابق نازی جرمنی کیمپ آشو وٹز بیرکیناؤ میں ملاقات […]

بھارت: مسجد دھماکہ، ملزمان بری کرنےوالے جج کا استعفیٰ مسترد

بھارت: مسجد دھماکہ، ملزمان بری کرنےوالے جج کا استعفیٰ مسترد

بھارتی ہائی کورٹ نے مکہ مسجد دھماکہ کیس کے پانچ ملزمان کو بری کرنے والے جج کا استعفیٰ مسترد کر دیا اور ان کو جلد از جلد اپنے فرائض کی انجام دہی پر واپسی کا حکم دے دیا ۔ حیدرآباد دکن کی ایک خصوصی عدالت کے جج نے پانچ روز قبل 2007 کے مکہ مسجد […]

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی کے مگ مارکیٹ میں آگئے

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی کے مگ مارکیٹ میں آگئے

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی کو یادگار بنانے کے لیے مٹی سے بنے ’یادگار مگ ‘ برطانیہ کی مشہور ’ایما برج واٹر‘ فیکٹری کی جانب سے تیار کیے گئے ہیں۔ اس فیکٹری کے کئی ملازمین ابھی بھی ایسے ہی مگ بنانے میں مصروف ہیں جبکہ ان کے مطابق ان کو ہزاروں کی تعداد میں […]

ایران:بو شہرزلزلے سے لرز اٹھا

ایران:بو شہرزلزلے سے لرز اٹھا

ایران کا جنوبی ریجن بو شہر 5اعشاریہ9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،زلزلے کے مقام کے نزدیک ایرانی جو ہری پلانٹ بھی موجود ہے، زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بو شہر نیوکلیئر پلانٹ کے پراجیکٹ منیجر کا کہنا ہے کہ زلزلے سے پلانٹ کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ ایرانی […]

بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی

بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی

بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا نے بھارتی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس ہیکنگ کے پیچھے مبینہ طور پر برازیلین ہیکرز کی ٹیم کا ہاتھ ہے۔ ویب سائٹ ہیک ہونے کے فوری بعد اس پر مذکورہ برازیلین ہیکرز کی جانب […]

حادثے سے بڑھ کر سانحہ یہ ہوا… لوگ ویڈیو بناتے رہے

حادثے سے بڑھ کر سانحہ یہ ہوا… لوگ ویڈیو بناتے رہے

معاشرہ جب بے حسی کا شکار ہو جائے تو ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جو افسردہ کر دیتے،رویے بدل جاتے ہیں، ذہن ماؤف اور خیالات منتشر ہو جاتے ہیں۔ بھارت کے شہر بریلی میں ہونے والے قتل کے واقعے کے فوری بعد کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسے دیکھ کر معاشرے میں بے […]

فر فر اردو بولتی امریکی خاتون کا پاکستان میں تقرر

فر فر اردو بولتی امریکی خاتون کا پاکستان میں تقرر

امریکا نے پاکستان میں واقع اپنے سفارت خانے میں اردو زبان پر عبور رکھنے والی خاتون کا بطور ترجمان تقرر کیا ہے، امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ہیلینا وائٹ کی تقرری کا مقصد پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ فرفر اردو بولتی امریکی ترجمان ہیلینا وائٹ لندن میں امریکی سفارت خانے […]

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

یہ بات سننے میں کچھ عجیب لگتی ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کوئی فوجی لڑ سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے کہ ایک جاپانی فوجی جس کا نام ہیرو اونوڈا ہے وہ جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا ۔ ہوا کچھ یوں کہ دوسری جنگ عظیم میں جاپان […]

مودی کی ہرزہ سرائی پر دفتر خارجہ کا شدید رد عمل

مودی کی ہرزہ سرائی پر دفتر خارجہ کا شدید رد عمل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی لندن میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر دفترخارجہ نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کی نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کی کھلے عام تردید کر چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بار بار […]

عراق میں داعش سے تعلق کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت

عراق میں داعش سے تعلق کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت

بغداد: عراق کی 2 عدالتوں نے کالعدم شدت پسند داعش سے تعلق رکھنے کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کی دو عدالتوں نے شدت پسند گروپ داعش سے تعلق کے الزامات میں 300 سے زائد افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دے دیا […]

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں استحکام کے لیے اپنے فوجی بھیجنے پر آمادہ ہے۔ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس موضوع پر شامی تنازعے کے آغاز سے ہی امریکا کے ساتھ بات چیت کی جا رہی ہے۔ ریاض […]

عمران خان کا سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

عمران خان کا سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اپنی صفائی میں ایک موقع ضرور فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں […]

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

دمشق: شام کے علاقے دوما میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کرنے والی تنظیم او پی سی ڈبلیو کام نہ شروع کر سکی۔ ذرائع کے مطابق آج او پی سی ڈبلیو کی ٹیم کو دوما جانا تھا لیکن نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث کام میں تاخیر کی […]

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔ پاکستان اپنا جواب17 جولائی2018 تک جمع کرائے گا۔ […]

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی عرب کی خاتون وزیر کونقاب اتارنا مشکل میں ڈال گیا،نقاب اتارکر تقریر کرنے پر خاتون وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق خواتین کی تعلیم کی وزیر احیا العواد ایک انٹرنیشنل سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی تقریر کرنی تھی،وہ مقررہ وقت پر سیمینار میں بمعہ […]