By Web Editor on April 18, 2018 abbasi, Commonwealth, conference, For, Khaqan, London, reached, Shahid, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ۔ کانفرنس 20 اپریل تک جاری رہے گی ۔اجلاس میں شرکت پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگرکرنےمیں مدددےگی ۔ پاکستان کو بطور ابھرتی منڈی سامنے لانےمیں بھی معاون ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں […]
By Web Editor on April 18, 2018 ATMs, closed, currency, DUE, in, India, lack, of, thousands, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں مودی سرکار کی غیرمتوازن اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہاہے۔بدھ کو ملک کے طول عرض میں ہزاروں اے ٹی ایم نقد رقم کی قلت کے باعث بند ہو گئےجس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلہ کرناٹک، بہار، مہارشٹر، آندھرا پردیش، راجستھان، […]
By Web Editor on April 18, 2018 Abuse, areas, be, controversial, in, lodhi, Mulaha, sexual, should, stopped اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ تنازعات سے گھرے علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں۔ اقوام متحدہ کی کاؤنسل میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میانمار سے پاکستان کے پڑوس تک ریاستی اور غیر ریاستی عناصر جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]
By Web Editor on April 18, 2018 head, Korean, meet, Mike, north, Pompio's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نامزد امریکی وزیرخارجہ اور سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے شمالی کوریا جا کر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کی ہے۔ اس بات کا دعویٰ ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نامزد امریکی وزیر خا رجہ مائیک پومپیو ایسٹر کے […]
By Web Editor on April 18, 2018 7%, during, engine, exploding, flight, from, injured, killed, passenger, plane, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلاڈلفیا: امریکا میں دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک سے ڈلاس جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 کا انجن اچانک پھٹ گیا اور انجن کا ایک ٹکڑا طیارے کی کھڑکی توڑ کر خاتون مسافر کو لگا جس کے […]
By Web Editor on April 18, 2018 92, age, at, away, Barbara, bush, george, of, passed, senior, the, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکا کی سابق خاتونِ اوّل باربرا بش 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ جارج بش سینئر کی اہلیہ اور جارج بش جونیئر کی والدہ تھیں جو بالترتیب 1989 سے 1993 اور 2000 سے 2008 تک 41ویں اور 43ویں امریکی صدور رہے۔ باربرا بش کا شمار امریکا میں خواندگی کی مہم چلانے والی اہم […]
By Web Editor on April 18, 2018 CIA, director, Korea:, meeting, north, of, revealed, secret, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے یکم اپریل 2018 کے روز شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا جس میں انہوں نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن سے ملاقات بھی کی تھی۔ اخبار نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس […]
By Web Editor on April 18, 2018 ban, confirm, diplomats, mobility, of, on, Pakistani, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی بلااجازت نقل و حرکت محدود کرنے کی تصدیق کردی۔ ایک انٹرویو میں امریکا کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نے کہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و […]
By Web Editor on April 18, 2018 3, A, border, Clash, in, Iranian, killed, near, Pakistani, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: پاکستانی سرحد کے قریب شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایرانی سیکیورٹی فورسز کے 3اہلکارہلاک ہوگئے جبکہ اس دوران 3 شدت پسند بھی مارے گئے۔ ایران کے سرکاری خبررساں ادارے نے دعویٰ کیاکہ جھڑپ گزشتہ شب میرجاوہ کے علاقے میں اس وقت شروع ہوئی جب پاکستان سے ایک شدت پسند گروپ جیش العدل نے ایک پولیس چوکی […]
By Web Editor on April 17, 2018 against, based, conference, governments, hurriyat, is, mir, on revenge, policy, Sadiq, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراچیکل جماعتی حریت کانفرنس نے حکمرانوں کی جانب سے حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو مسلسل اور بلا جواز نظر بند رکھ کر اُنکی پُر امن سیاسی و دینی سرگرمیوں کو مسدود کرنے کی کارروائی کو حد درجہ آمرانہ اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حریت چیئرمین کے خلاف حکومتی پالیسی سراسر […]
By Web Editor on April 17, 2018 2, dead, forces, Iranian, security, shot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد پر ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 کو گرفتارکرلیا گیا۔ایرانی فورسز نےلاشیں اورگرفتار افراد لیویز کے حوالے کردیے۔ لیویزحکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق بنوں سے بتایا جاتا ہے جبکہ گرفتار افراد میں3 کا تعلق بنوں ایک کا آزاد […]
By Web Editor on April 17, 2018 areas, border, flights, in, Indian, linked, of, planes, thousands, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں کی ہیں۔ خطے کا امن تباہ کرنے پر تلاُ بھارت ایک طرف ہتھیاروں کی دوڑ میں میں ساری حدیں پارکررہا تو دوسری جانب پڑوسی ممالک کی سرحدوں کے قریب جنگی مشقوں کے […]
By Web Editor on April 17, 2018 Army, can, chief, confesses, in, Indian, kashmir, not, Succeed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / سری نگر: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی […]
By Web Editor on April 17, 2018 101, fever, in, killed, lava, Nigeria, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائیجیریا میں لاسا بخار کی وبا پھوٹ پڑنے کے نتیجے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی امدادی ادارے ڈاکٹرز ودآؤڈ بارڈز کے مطابق اس خطرناک وائرس نے نائیجیریا کی 18 ریاستوں کو متاثر کیا ہے، جہاں چار سو سے زائد افراد اس وائرس کا نشانہ بنے ہیں۔ فروری میں نائیجریا […]
By Web Editor on April 17, 2018 Competition, pajas, saudi, started اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کھجور کا نام ذہن میں آتے ہی رمضان کے مبارک لمحات بھی نظروں کے سامنے گھوم جاتے ہیں، یہ پھل ناصرف لذیذ ہوتا ہے بلکہ انسانی جسم کے لیے اپنے اندر صحت اور غدایت کے خزانے بھی رکھتا ہے۔ سعودی عرب کے شہر الجوف میں رمضان المبارک سے قبل سالانہ کھجور میلےکا انعقاد کیا گیا […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, became, camp, delhi, fireworks, in, pile, Rohingya اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی کے مضافات میں قائم روہنگیا مہاجر کیمپ پر اسرار آتشزدگی کے بعد راکھ کا ڈھیربن گیا ،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا، روہنگیا مہاجر کیمپ میں سوا دو سو سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔ دہلی کے جنوب مشرقی علاقے مدن پور میں واقع روہنگیامہاجر کیمپ میں لگنے والی آگ […]
By Web Editor on April 17, 2018 ban, confirm, diplomats, in, movements, on, Pakistani, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی بلااجازت نقل و حرکت محدود کرنے کی تصدیق کردی۔ امریکہ کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نےکہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و حرکت پر عائد پابندی […]
By Web Editor on April 17, 2018 aggression, AMERICAN, and, on, overwhelmed, QUESTIONS, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار بڑی […]
By Web Editor on April 17, 2018 afghanistan, allies, coalition, forces, in, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈروںسمیت 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مغربی صوبہ فراہ میں افغان امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان ملٹری کی 207 ویں ظفرکور کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
By Web Editor on April 17, 2018 book, CIA's, director, former, selling, starts اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن امریکی ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومے کی کتاب ہائر لائلٹی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بُک شاپ نے رات بارہ بجے کتاب کی فروخت شروع کی۔ کومے کو گزشتہ سال صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ انہوں نے خود نوشت کتاب ہائر لائلٹی میں صدر […]
By Web Editor on April 17, 2018 2, elect, main, Member, Nations, of, organizations, pakistan, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کو 2019 سے 2022 تک اقوام متحدہ کی این جی اوز (غیر سرکاری تنظیموں) کی کمیٹی اور یونیسیف کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ […]
By Web Editor on April 17, 2018 body, demolition, disappeared, former, from, grave, Hussein's, Iraqi, Mausoleum, president, Saddam, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی شہر تکریت میں صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری سے تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی لاش بھی قبر سے غائب ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری میں تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی قبر سے لاش بھی غائب ہے۔ صدام حسین کو […]