counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان

سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کم آبادی اور زیادہ آمدنی والے ممالک میں شمار ہونے والے ایک ہی شہر پر مشتمل جزیرہ نما سنگاپور کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے والے والدین کے لیے خطیر بونس کا اعلان کردیا۔ ملک میں پہلے ہی بچوں کی پیدائش پر کم از […]

ٹرمپ ہسپتال سے ڈسچارج، اپنی مہم میں ’جلد واپسی‘ کا اعلان

ٹرمپ ہسپتال سے ڈسچارج، اپنی مہم میں ’جلد واپسی‘ کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی عوام کو کورونا سے ڈرنے اور اپنی زندگیوں پر حاوی کرنے کی ضرورت نہیں،جلد بھرپور انتخابی مہم دوبارہ شروع ہوگی۔ یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد امریکی عوام کو دیے گئے ویڈیو پیغام میں کہی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر […]

مالدیپ کے سابق نائب صدر قتل کی سازش جیسے جرائم سے بری مگر کرپشن پر 20 سال قید کی سزا

مالدیپ کے سابق نائب صدر قتل کی سازش جیسے جرائم سے بری مگر کرپشن پر 20 سال قید کی سزا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو منی لانڈرنگ اور اختیارات کے غلط استعمال پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق احمد ادیب سابق صدر عبداللہ یامین کے قریبی اتحادی تھے اور مبینہ طور پر سابق حکمران کو 2015 میں ان […]

بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسٹیفن ہاکنگ کے دوست اور ہم عصر، ڈاکٹر رچرڈ پنروز کو کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبل اسمبلی نے اس سال طبیعیات کے نوبل انعام کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے مطابق راجر پنروز کو بلیک ہول بننے کے بارے میں درست ترین پیش گوئی پر نصف انعام دیاجائیگا۔ وہ نہ صرف […]

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عمان نے شام میں اپنا سفیر دوبارہ مقرر کرنےکا اعلان کر دیا۔ اس طرح 2012ء سے شامی دارالحکومت دمشق میں اپنے سفارتی مشن بند کر دینے والی خلیجی ریاستوں میں عمان پہلی ریاست ہے جس نے اپنا سفیر دوبارہ متعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے […]

افغان صدر کا دورہ قطر، طالبان کےساتھ ملاقات نہیں کرینگے،طالبان ہمارے اور ہم طالبان کے ہیں، معروف اسلای سکالر

افغان صدر کا دورہ قطر، طالبان کےساتھ ملاقات نہیں کرینگے،طالبان ہمارے اور ہم طالبان کے ہیں، معروف اسلای سکالر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان صدر اشرف غنی قطری قیادت اور افغان مذاکراتی ٹیم کیساتھ ملاقات کیلئے مختصر دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔افغان میڈیا کے مطابق وہ دورے کے دوران طالبان کے وفد سے ملاقات نہیں کریں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی اپنے وفد کے ہمرہ قطر اور کویت کے مختصر سرکاری […]

وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا براعظم ایشیاء کا دورہ مختصر

وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا براعظم ایشیاء کا دورہ مختصر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایشیائی ممالک کا اپنا طے شدہ دورہ مختصر کردیا ہے اب وہ صرف رواں ہفتے جاپان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان وہائٹ ہائوس کے مطابق مائیک پومپیو کو جاپان کے بعد جنوبی کوریا اور منگولیا بھی جانا تھا۔امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنا ایشیاء […]

چینی وزارت خارجہ/صدر ٹرمپ اوراہلیہ کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

چینی وزارت خارجہ/صدر ٹرمپ اوراہلیہ کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر بہت افسوس ہوا۔امید ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں امریکہ کے صدرٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا […]

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں آفتاب کھوکھر پاکستان کے مستقل مندوب تعینات، ڈی جی سے ملاقات میں امدادی چیک پیش کیا

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں آفتاب کھوکھر پاکستان کے مستقل مندوب تعینات، ڈی جی سے ملاقات میں امدادی چیک پیش کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایٹمی توانائی کے تحفظ کے عالمی ادارے میں آفتاب احمد کھوکھر پاکستان کے نئے مستقل مندوب کے طورپرخدمات انجام دینگے۔ ،تفصیلات کے مطابق آفتاب کھوکھر اور ڈی جی آئی اے ای اے میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تبادلہ خیال ہوا۔پاکستانی سفیرآفتاب احمدکھوکھرنے ڈی جی اٹامک انرجی ایجنسی کواسنادپیش کیں […]

خالی دیواروں کو مجمع عام سمجھ کر ہاتھ ہلانے والا وزیراعظم

خالی دیواروں کو مجمع عام سمجھ کر ہاتھ ہلانے والا وزیراعظم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی چین کے ساتھ ملحق متنازعہ علاقے میں سرنگ کے افتتاح پر عوام الناس کے نہ ہونے کے باوجود ہاتھ ہلاتے رہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خالی سرنگ میں ہاتھ ہلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے ان پر خوب تنقید کی۔بھارتی میڈیا […]

کورونا نے سربراہان مملکت کو نشانے پر رکھ لیا، ٹرمپ کے بعد ملائشیا کے وزیراعظم بھی شکار

کورونا نے سربراہان مملکت کو نشانے پر رکھ لیا، ٹرمپ کے بعد ملائشیا کے وزیراعظم بھی شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وباکی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہونے کے خدشات درست ثابت ہورہے ہیں۔ کورونا وبا سے سربراہان مملکت بھی محفوظ نہیں رہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد 14 روز کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے۔ ملائیشیا […]

طب کا نوبیل انعام ‘ہیپاٹائٹس سی’ دریافت کرنے والے تین سائنسدانوں کے نام

طب کا نوبیل انعام ‘ہیپاٹائٹس سی’ دریافت کرنے والے تین سائنسدانوں کے نام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سال 2020کا طلب کا نوبیل انعام دنیا کی مہلک ترین بیماری ہیپاٹائٹس سی کو دریافت کرنے والے سائنسدانوں کو دے دیا جائیگا۔ سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے 2020 کا طلب کا نوبیل انعام برطانیہ کے ایک اور امریکا کے دو سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز […]

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر کی معروف اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الازھر کے اسکالرز نے فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘نسل پرستانہ’ اور ‘نفرت انگیز’ تقریر قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایمانوئل میکرون نے جمعہ کو فرانس کی سیکیولر کے “بنیاد پرست اسلام” کے خلاف دفاع […]

کورونا کلب کے تازہ ترین ممبر صدر ٹرمپ جبکہ بورس جانسن اولین شکار بنے

کورونا کلب کے تازہ ترین ممبر صدر ٹرمپ جبکہ بورس جانسن اولین شکار بنے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس دنیا بھر میں سربراہان مملکت سمیت سیاسی راہنمائوں اور اہم شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہیں۔صدر ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ دو اکتوبر کو مثبت آیا۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور […]

بہتر محسوس کر رہا ہوں، بہت جلد واپس آؤں گا: صدر ٹرمپ

بہتر محسوس کر رہا ہوں، بہت جلد واپس آؤں گا: صدر ٹرمپ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اب بہتر محسوس کر رہاہوں، بہت جلد واپس آئوں گا۔یہ بات امریکی صدر ڈونلٹ ٹرمپ نے ہفتے کی شام ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ جب اُنہیں جمعے کو والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سنٹر لایا گیا تو اس وقت اُن کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی، لیکن […]

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے روزانہ کی بنیاد پرقونصلر سروسز کا آغاز کردیا

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے روزانہ کی بنیاد پرقونصلر سروسز کا آغاز کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کو روزانہ کی بنیاد پر قونصلر خدمات کی فراہمی کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں قونصلر خدمات مثلاً پاسپورٹ وغیرہ اوردیگر […]

اردن میں شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمر الرزاق کا استعفی منظور کرلیا

اردن میں شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمر الرزاق کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اردن کے وزیراعظم عمرالرزاق کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا نئے وزیراعظم کے انتخاب تک کام جاری رکھیں گے،عرب خبررساں ادارے کے مطابق اردن میں شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمر الرزاق کا استعفی منظور کرلیا ہے تاہم انہیں کہا گیا ہے کہ وہ نئے وزیراعظم کے چنائو تک نگران وزیراعظم کی حیثیت […]

بہت شکریہ عامر خان، برطانوی ہائی کمشنر کا اہلیہ کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ باکسر کے ساتھ ملاقات میں خراج تحسین

بہت شکریہ عامر خان، برطانوی ہائی کمشنر کا اہلیہ کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ باکسر کے ساتھ ملاقات میں خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) “بہت شکریہ عامر خان”اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی پاکستان آمد پر انکا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ واپس لانے اور لاکھوں پاکستانی اوربرطانوی نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے مسحور کرنے کا شکریہ۔انھوں […]

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں سوشل میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کیلئے ترک صدر طیب اردوان نے سخت قوانین نافذ کردیئے ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے یہ قوانین جولائی میں منظور کیے تھے جن کا اطلاق حکومتی حکم کے بعد یکم اکتوبر سے ہوگیا ہے۔ ان قوانین کے […]

اسرائیلی موساد کے سربراہ کا دورہ بحرین ،انٹیلی جنس حکام سے بات چیت

اسرائیلی موساد کے سربراہ کا دورہ بحرین ،انٹیلی جنس حکام سے بات چیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف نے بحرین کا دورہ کیا اور منامہ میں اس چھوٹی خلیجی ریاست کے اعلیٰ سکیورٹی عہدے داروں سے بات چیت کی ہے۔بحرین کے سرکاری میڈیا کے مطابق موساد چیف کوہن نے بحرین کی نیشنل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ عادل بن خلیفہ الفاضل اور […]

جوبائیڈن نے “انشااللہ” کہا ، امریکی عوام میں نئی بحث چھڑ گئی

جوبائیڈن نے “انشااللہ” کہا ، امریکی عوام میں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ویڈیو میں جوبائیڈن صدارتی مباحثے کے دوران عین اس وقت’انشاء اللہ‘ کا لفظ استعمال کیا جب ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹیکس گوشواروں سے متعلق بتا رہے تھے۔ سوشل […]

بادشاہ سے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد عام خاتون شہزادی بن گئیں

بادشاہ سے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد عام خاتون شہزادی بن گئیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیلجیم کے بادشاہ البرٹ دوئم جس خاتون کو بیٹی تسلیم کرنے سے انکار کرتے رہے اس کا ڈی این اے ٹیسٹ میچ کرنے کے بعد عدالت نے خاتون کوشہزادی کا خطاب دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیم کی اپیل کورٹ نے 52 سالہ ڈیلفین بوئل کو’ پرنسز آف […]