counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو بعض شر پسند عناصر کی جانب سے مرد و خواتین کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر خصوصی طور پر خواتین کو بلیک میل اور تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے ایسے ہی ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر […]

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھلانے کے اہل نہیں۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو میں جیمز کومی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عادی جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر […]

جاپان کی معروف ماڈل کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

جاپان کی معروف ماڈل کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

کشمیریوں پر مظالم کے خلاف جاپانی بھی سامنے آگئے ہیں،جاپان کی معروف ماڈل نے بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اور معصوم بچیوں کی عصمت دری اور ان کے قتل کے واقعات پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آوازیں بلند ہورہی ہیں وہیں جاپان میں بھی نہ صرف […]

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل آصفہ کیس

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل آصفہ کیس

مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل ہونے والی 8 سالہ بچی آصفہ کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل دیپیکا سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ مجھےقتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ہندو دشمن بھی قرار دے دیا گیا ہے، میرا سوشل بائیکاٹ ہو چکا ہے، آگے […]

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]

ٹرمپ نےایف بی آئی کے سابق سربراہ کو جھوٹا قرار دے دیا

ٹرمپ نےایف بی آئی کے سابق سربراہ کو جھوٹا قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومے کو جھوٹا قرار دیتےہوئے ان کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ کومے نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ٹرمپ کسی مافیا کےسرغنہ کی طرح کام کرتےہیںجو اپنے لئے مکمل وفاداری چاہتا ہے ۔ کتاب میں مزید کہا گیا ہے […]

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

دمشق:  یاد رہے کہ گزشتہ رو زامریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون […]

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

امریکا اور اس کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ بشار الاسد کی فوج نے سات سال کی خانہ جنگی کے دوران پچاس بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے، نہتے شہریوں پر تازہ کیمیائی حملہ سات اپریل کو غوطہ کے شہر دوما پر کیا گیاجس میں ستر سے زیادہ افراد جاں بحق اور سیکڑوں متاثر ہوئے۔ ان […]

بھارت ، ٹرین میں قائم اسپتال سے انقلاب برپا

بھارت ، ٹرین میں قائم اسپتال سے انقلاب برپا

بھارت میں لائف لائن نامی ایک ٹرین میں قائم اسپتال نے پسماندہ اور غریب لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اس حوالے سے بھاوری دیوی نامی ایک ان پڑھ مزدور پیشہ خاتون نے بتایا کہ جب گزشتہ ماہ اس کی سماعت کی حس ختم ہوئی تو وہ سمجھیں کہ موت کے منہ میں […]

مودی نے شرمندہ ہو کر خاموشی توڑ دی

مودی نے شرمندہ ہو کر خاموشی توڑ دی

بھارت اور کشمیر میں عصمت دری کے واقعات کے فوراً نہیں کچھ ماہ بعد ہی صحیح بھارتی وزیراعظم کو شرمندگی محسوس ہوگئی اور انہیں بیان دینےکاخیال آہی گیا۔ ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عصمت دری کے واقعات کو ملک کو شرمسارکرنےوالا قراردیتے ہوئے  کہا کہ قصورواروں کو بخشانہیں جائیگا اور ان بیٹیوں […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 1فلسطینی شہید، 528 زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 1فلسطینی شہید، 528 زخمی

فلسطینی علاقے غزہ پٹی کے ساتھ اسرائیلی سرحد کے قریب ہونے والے احتجاج میں کم از کم ایک فلسطینی شہید اور 528 افراد زخمی ہو گئے۔ غزہ کے محکمہٴ صحت کے بیان کے مطابق 122 مظاہرین اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ دیگر 406 افراد میں سے کئی آنسو گیس کے استعمال اور […]

اسرائیلی فوج کی زہریلی گیس شیلنگ، ایک فلسطینی شہید ایک ہزار زخمی

اسرائیلی فوج کی زہریلی گیس شیلنگ، ایک فلسطینی شہید ایک ہزار زخمی

دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیانہ تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہو گئی غزہ: (دنیا نیوز) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فورسز کی زہریلی آنسوگیس اور شیلنگ کے باعث 28 سالہ فلسطینی شہید ہوگیا جبکہ ایک ہزار شدید زخمی ہو گئے۔ گذشتہ 2 ہفتوں سے جاری اس […]

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

نئی دہلی  بھارت میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے خلاف راجدھانی نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی، ان کی بہن پریانکا گاندھی اور پارٹی رہنما سلمان خورشید نے قیادت کی۔ ریلی کے شرکا انڈیا گیٹ کے تاریخی مقام پر جمع ہوئے جس میں پانچ ہزار […]

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

اہور  دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]

نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے دفتر نے ایک کروڑ روپے چائے پر اڑا دیئے

نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے دفتر نے ایک کروڑ روپے چائے پر اڑا دیئے

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر نے تین سال کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چائے ناشتے میں اڑادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر میں تین سال کے دوران ایک کروڑ […]

برطانیہ کا شام تنازع پر امریکا کی حمایت کا امکان

برطانیہ کا شام تنازع پر امریکا کی حمایت کا امکان

لندن: برطانوی کابینہ نے شام پر حملے سے متعلق امریکی تجویز پر عمل کرنے کا مکمل اختیار وزیراعظم تھریسا مے کو سونپ دیا ہے جب کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے امریکا کا ساتھ دینے کے قوی امکانات ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں کیمیائی گیس کے مبینہ استعمال پر سخت کارروائی کےلیے […]

محبت کی نشانی تاج محل کا 12 فٹ بلند مینار گِر گیا

محبت کی نشانی تاج محل کا 12 فٹ بلند مینار گِر گیا

آگرہ: تیز آندھی اور شدید بارش کے باعث محبت کی نشانی تاج محل کے جنوبی دروازے کا 12 فٹ مینار گر گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کا ساتواں عجوبہ اور محبت کی نشانی تاج محل ہندو انتہاپسندوں کے بعد اب تیز آندھی کے نشانے پر ہے اور محل کے جنوبی دروازے پر […]

مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم اور ریاستی دہشتگردی میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر زیادہ تر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے […]

افغانستان میں طالبان کا حملہ، ضلعی گورنر سمیت 15 اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کا حملہ، ضلعی گورنر سمیت 15 اہلکار ہلاک

کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع خواجہ عمری میں طالبان نے حملہ کرکے ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ضلعی پولیس کے نائب سربراہ رمضان علی موسینی نے واقعے کی تصدیق […]

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین 20 ارب ڈالر کے 38 معاہدے طے پاگئےہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسس کے صدر عمانوئل کے درمیان ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار رہی ہے جس میں دونوں ممالک […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ فائرنگ سے متعدد کشمیری زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد […]

صحرائے عرب سے نوے ہزار سال پرانی انسانی انگلی دریافت

صحرائے عرب سے نوے ہزار سال پرانی انسانی انگلی دریافت

سعودی عرب کے ریگستان سے 90 ہزار سال پرانی انسانی انگلی کی ہڈی دریافت ہوئی ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب کے ریگستان سے افریقہ کے قریبی علاقے سے 90 ہزار سال قدیم انسانی انگلی دریافت کی ہے جو اب تک دریافت ہونے والی بنی نوع انساں کی سب سے قدیم ہڈی ہے۔ جس […]