counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

الجزائر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 اہلکار ہلاک

الجزائر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 اہلکار ہلاک

الجزائر: الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے دارالحکومت سے 20 میل کی دوری پر فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے نے ملٹری بیس کے نزدیک ایئرپورٹ بوفارک سے پرواز بھری تھی کہ […]

الجزائر: فوجی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

الجزائر: فوجی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

الجیریا:  شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کے آرمی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ دارالحکومت سے 20 کلومیٹر دور پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے نے بوفارک ائیر پورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ چند منٹوں بعد ہی اس میں […]

میانمار کے 7 فوجی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث قرار

میانمار کے 7 فوجی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث قرار

رخائن: میانمار کی فوجی عدالت نے 7 حاضر سروس فوجیوں کو روہنگیا مسلمانوں کے ماورائے قانون قتل کے جرم میں 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوجی عدالت نے متعدد فوجیوں کے خلاف رکھائن کے گاؤں انڈنکے خوانی میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق مقدمےکی سماعت […]

امریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

امریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

ایری زونا: امریکا کی ریاست ایریزونا میں واقع ایک گولف کورس کے قریب مسافر طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارے نے اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ کچھ ہی دیر بعد ایری زونا گولف کورس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ […]

جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے پاکستانی انتخابات پر اثرانداز ہوا جا سکتا ہے، زکربرگ

جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے پاکستانی انتخابات پر اثرانداز ہوا جا سکتا ہے، زکربرگ

واشنگٹن: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان، بھارت اور برازیل سمیت کئی ممالک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے ہماری پہلی ترجیح سابقہ غلطی سدھارنا ہوگی کیونکہ جعلی اکاؤنٹس سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک […]

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر ہو گئی جب کہ پول بی سے انگلینڈ اور بھارت نے فائنل فور کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ قومی ہاکی ٹیم نے اب تک تین میچز کھیلے اور […]

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بھوک ہڑتال کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بھوک ہڑتال کا اعلان

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امیت شاہ نے اپوزیشن کے حالیہ رویے کے خلاف 12 اپریل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپوزیشن جماعتوں پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے […]

تیل کے ذخائر پر بڑا حملہ

تیل کے ذخائر پر بڑا حملہ

اہور: دوسری عالمی جنگ کے دوران اتحادیوں کا ایک ہوائی بیڑا بن غازی (لیبیا) میں مقیم تھا۔ ایک دن اسے حکم ملا کہ پلوستی پر حملہ کیا جائے جہاں جرمنی کا تیل صاف کرنے کا زبردست کارخانہ تھا اور دور دور تک تیل کے گہرے کنویں موجود تھے جن کی حفاظت کا انتظام جرمنی نے […]

شام کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ دو دنوں میں کر لیں گے، امریکا

شام کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ دو دنوں میں کر لیں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں شہریوں پر مبینہ زہریلی گیس کے استعمال پر امریکا پُرزور ردعمل دے گا جس کے لیے اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں شام کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا […]

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

لندن: برطانیہ میں زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل سابق روسی جاسوس کی بیٹی کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ سابق روسی ایجنٹ تاحال زیر علاج ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو ایک ماہ قبل زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی […]

افغانستان : مختلف واقعات میں51افراد ہلاک

افغانستان : مختلف واقعات میں51افراد ہلاک

افغان فورسز کی ملک بھر میں کارروائیوں میں طالبان کے نائب شیڈو گورنر سمیت 45 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی فورسز نے مل کر دہشت گردوں کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں کیں ،24 گھنٹوں کی کارروائی میں طالبان کے نائب شیڈو گورنر سمیت 45 دہشت […]

روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق میانمار حکومت مسلسل اس امر پر اصرار کر رہی ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں مسلم اقلیتی روہنگیا مہاجرین کی واپسی کے لیے تیار ہے لیکن اقوام متحدہ […]

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔ چین کے صدرنے باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلبے کی کوشش مسترد کردیں، امن اور خوشحالی کی […]

غلطی ہوگئی، معاف کردیں، مارک زکر برگ

غلطی ہوگئی، معاف کردیں، مارک زکر برگ

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ڈیٹا لیک کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ انہیں معاف کردیا جائے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مارک زکر برگ نے سینیٹ کی کامرس اور انصاف کی کمیٹی کے سربراہان کے علاوہ دیگر سینیٹرز سے ملاقاتیں کیں اور یہ اعتراف کیا ہے کہ […]

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

روس نےشام پرحملےکی صورت میں امریکا کوسنگین نتائج کی دھمکی دے دی، شام نے بھی واضح کیا ہے کہ اس نے کیمیائی حملہ نہیں کیا، ہالی ووڈفلم نہ چلائی جائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام کی جانب سے باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر ’کیمیائی حملے‘ کے حوالے سے روس اور […]

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو ملک پر حملے کےمترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرمناک صورتِ حال ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے اپنے ذاتی وکیل مائیکل […]

بیلجیئم کا سائیکلسٹ ریس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بیلجیئم کا سائیکلسٹ ریس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پیرس: مشہورِ زمانہ ریس پیرس روبے سائیکل ریس کے دوران بیلجیئم کاسائیکلسٹ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کا نوجوان سائیکلسٹ میشائل گولاٹس دورانِ ریس دل کا دورہ پڑنے سے اپنی جان گنوا بیٹھا۔ بیلجیئم کی نمائندگی کرنے والی ویرنداس ولیم ٹیم کے حکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان شمال جنب گیس پائپ لائن بچوھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ چین کے صوبے ثنیا میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم اور پاور چائینہ کے درمیان جنوب گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، اس موقع پر وزیراعظم شاہد […]

بھارتی شرانگیزی؛ پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

بھارتی شرانگیزی؛ پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

لاہور: بھارت نے پاکستان کو عالمی برادری میں بدنام کرنے کے لیے ایک اور گھناؤنی سازش کرتے ہوئے سری لنکا میں پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاکستانی سفارت خانے میں […]

شام: حمس حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

شام: حمس حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

شام کے شہر حمس کے فوجی اڈے پر حملے کی نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ امریکا اور فرانس کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد حمس میں شامی فوج کے ائیربیس پر میزائل حملہ کیا گیا، شامی فوج اور روسی وزارت دفاع نے ٹی فور بیس پر حملے کا […]

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی گونج پیرس میں، ایفل ٹاور پر اظہار یکجہتی

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی گونج پیرس میں، ایفل ٹاور پر اظہار یکجہتی

پیرس:  مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی بربریت کی گونج پیرس تک پہنچ گئی، ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بھارت کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے […]

ارجنٹائن موتو گپ کریگ کراچلو ووں

ارجنٹائن موتو گپ کریگ کراچلو ووں

مغربی علاقوں میں آںے والے زلزلے سے کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، کئی مقامات پر گھروں میں پانی کی فراہمی متاثر ٹوکیو  جاپان کے مغربی علاقوں میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ،عمارتوں کو نقصان پہنچا، سڑکیں ٹوٹ گئیں۔ میڈیا کا کہنا ہے اب تک چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاپان […]