counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ارجنٹائن موٹو جی پی کال کریچلو نے جیت لی

ارجنٹائن موٹو جی پی کال کریچلو نے جیت لی

بیونس آئرس  ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کا دلچسپ ایونٹ برطانیہ کے کال کریچلو نے جیت لیا، ریس میں فرانس کے زارکو کا دوسرا، سپین کے ایلکس کا تیسرا نمبر رہا۔ ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کے آخری روز ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلئے شرکا کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ۔ ایک […]

پیٹر ساگن نے فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

پیٹر ساگن نے فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

فرانس  سلوواکیا کے سائیکلسٹ پیٹر ساگن نے فرانس میں سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے، ریس میں سوئس سائیکل سوار نے دوسری جبکہ نیدر لینڈز کے رائیڈر نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ فرانس میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دلچسپ ایونٹ اختتام کو پہنچ گیا۔ آخری روز شرکا کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔ ٹاپ […]

شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

صنعاء: شام کے فوجی اڈے پر فضائی حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی کے بعد شام کے فوجی اڈے حمص پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ […]

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

ٹوکیو: جاپانی پولیس نے بیٹے کو لکڑی کے پنجرے میں 20 سال تک قید رکھنے پر 73 سالہ باپ کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی پولیس نے 73 سالہ شخص ’یوشی تانے یاما ساکی‘ کو اپنے حقیقی بیٹے کو ایک میٹر اونچے اور دو میٹر چوڑے لکڑی کے پنجرے […]

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری

غزہ: اسرائیل فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری کرکے مرکزی دفتر کے بڑے حصے کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع حماس کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری کردی۔ بمباری سے حماس کے ہیڈ کوارٹر کے ایک حصے کو نقصان […]

ہزاروں کشمیریوں کی رکاوٹیں توڑ کر شہید مصور وانی کی نماز جنازہ میں شرکت

ہزاروں کشمیریوں کی رکاوٹیں توڑ کر شہید مصور وانی کی نماز جنازہ میں شرکت

سری نگر: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے کنگن میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران نہتے کشمیری نوجوان مصور احمد وانی کو شہید کردیا تھا جن کی نمازِ جنازہ آج ادا کردی گئی۔ مصور احمد وانی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ میں شرکت سے روکنے کیلیے […]

کینیڈا میں ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس کا ٹرک سے تصادم، 14 افراد ہلاک

کینیڈا میں ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس کا ٹرک سے تصادم، 14 افراد ہلاک

اوتاوا: غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک شدگان میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچز کی تعداد کتنی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بس ایک […]

مردہ ماں کو فریج میں رکھ کر پینشن لینے والا بیٹا عدالت میں پیش

مردہ ماں کو فریج میں رکھ کر پینشن لینے والا بیٹا عدالت میں پیش

کلکتہ: مردہ ماں کو تین سال تک فریج میں رکھ کر سرکاری پینشن وصول کرنے والے بیٹے کو بھارتی پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی پولیس نے جمعہ کی شب ہبراتا ماجمدار نامی شخص کو کلکتہ سے گرفتار کر کے گھر کے فریزر سے ماں کی تین سال پرانی […]

بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان

بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان

ممبئی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پندرہ ارب ڈالر کی مالیت کے 110 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا ہے جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے اور امن کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 110 فائٹرز جیٹس کے […]

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

28 مارچ سے اب تک 28 فلسطینی صیہونی فورسز کے مظالم کا شکار ہوئے، صدر محمود عباس کا تحفظ کا مطالبہ مغربی کنارا: غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والےفلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی، جن میں ایک صحافی بھی شامل […]

مردہ ماں کو فریج میں رکھ کر پینشن لینے والا بیٹا عدالت میں پیش

مردہ ماں کو فریج میں رکھ کر پینشن لینے والا بیٹا عدالت میں پیش

کلکتہ: مردہ ماں کو تین سال تک فریج میں رکھ کر سرکاری پینشن وصول کرنے والے 46 سالہ بیٹے کو بھارتی پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی پولیس نے جمعہ کی شب ہبراتا ماجمدار نامی شخص کو کلکتہ سے گرفتار کر کے گھر کے فریزر سے ماں کی […]

جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا

جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا

سیول: جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کے الزامات میں 24 سال کی قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن کے 18 مقدمات کا سامنا تھا۔ جنہیں آج عدالت نے 24 سال […]

گوگل ملازمین امریکا کی عسکری مدد کرنے سے نالاں

گوگل ملازمین امریکا کی عسکری مدد کرنے سے نالاں

کیلیفورنیا: گوگل کے ہزاروں ملازمین نے کھلے خط میں اپنی کمپنی سے امریکی فوجیوں کی مدد نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے 3100 ملازمین نے اپنی کمپنی کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں امریکی فوج کے پروجیکٹ ’میون‘ میں تعاون نہ […]

برطانیہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنا ہوگی، روس

برطانیہ الزام تراشی کرکے آگ سے کھیل رہا ہے اسے معافی مانگنا ہوگی، روس

نیویارک: اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویسلے نبینزیا نے کہا ہے کہ برطانیہ روس کے خلاف جھوٹی خبریں گَھڑ کر ’آگ سے کھیل‘ رہا ہے جس پر برطانیہ کو معافی مانگنا ہو گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس اور برطانیہ کے درمیان گرما گرم بحث […]

پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

ویٹیکن سٹی: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی پاکستانی نوجوان کے ساتھ سندھی اجرک میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی پاکستان نوجوان ڈینیل بشیر کے ساتھ سندھی اجرک پہن کر کھنچوائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، پاکستانی نوجوان ڈینیل بشیر نے ایسٹر کے تہوار کے موقع […]

امریکا میں یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ سے ایک ہلاک، 4 زخمی

امریکا میں یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ سے ایک ہلاک، 4 زخمی

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق  یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون ملازمہ نے نامعلوم وجوہات کے باعث پہلے دفتر میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو […]

بھارتی فوج کے کشمیرمیں مظالم جاری، 20 نوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال

بھارتی فوج کے کشمیرمیں مظالم جاری، 20 نوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال

سری نگر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،20 نہتے کشمیری نوجوانوں کی شھادت کے خلاف ہڑتال کی کال کے بعد پوری وادی میں تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ،حریت قیادت سید علی گیلانی ، یسین ملک اور اشرف صحرائی کو گرفتار کر لیا […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں او آئی سی وفد کو جانے کی اجازت دے، سیکریٹری جنرل

بھارت مقبوضہ کشمیر میں او آئی سی وفد کو جانے کی اجازت دے، سیکریٹری جنرل

جدہ: تنظیم تعاون اسلامی ( او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر مسئلہ حل کرانے کیلیے زور دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مظالم اور تشدد کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ قابض فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روز میں 20 […]

عالمی مقابلے میں فتح پر دبئی کے حکمراں خوشی سے جھوم اٹھے

عالمی مقابلے میں فتح پر دبئی کے حکمراں خوشی سے جھوم اٹھے

دبئی میں گھڑ سواری کے عالمی مقابلے کی اختتامی تقریب میں دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد خوشی سے جھوم اٹھے۔ ان کے گھوڑے تھنڈر اسنو نے فتح حاصل کی تھی، جس کے بعد شیخ محمد بن راشد کے نمائندے نے ٹرافی بھی وصول کی۔ دبئی میں گزشتہ روز گھڑ سواری کے عالمی مقابلے […]

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن کے جانب سے داغے گئے ایک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ پیر کی شام فضائی دفاعی فورسز نے حوثی باغیوں کے چھوڑے گئے، اس بیلسٹک میزائل کا سراغ لگایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ میزائل سعودی […]

افغان فورسز کی بمباری سے طالبان کمانڈرز سمیت 60 افراد ہلاک

افغان فورسز کی بمباری سے طالبان کمانڈرز سمیت 60 افراد ہلاک

کابل / قندوز: افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندوزکے ضلع دشت ارچی میں ایک مدرسے پر بمباری کی ہے جس میں متعدد سینئر طالبان کمانڈرز، شہریوں اور بچوں سمیت60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان مدرسے میں نئے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ زخمی ہونے والے بچوں اور شہریوں کو قریبی اسپتال […]

محض 500 روپے لے کر ممبئی آنے والی اداکارہ دیشا پٹانی نے کروڑوں کمالیے

محض 500 روپے لے کر ممبئی آنے والی اداکارہ دیشا پٹانی نے کروڑوں کمالیے

ممبی;بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’باغی2‘‘کی مرکزی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے گزرے ہوئے مشکل دور کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ ممبئی آئی تھیں تو ان کے پاس محض 500 روپے تھے۔ محض 3 دنوں میں 73 کروڑ سے زائد کمائی کرکے رواں سال کی سب سے کامیاب قرار […]