counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہنگامے، 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہنگامے، 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]

کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں  سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ، بسیں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے […]

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے

چین نے امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد تک محصول ‏عائد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات اسٹیل اور المونیم پر ٹیکس لگانے کے جواب میں چین نے بھی امریکا سے درآمد شدہ 128 مصنوعات پر 25 فیصد محصول لگا دیا ہے […]

ٹرمپ انتظامیہ کا امریکی ویزے دینے کے لیے سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کے جائزہ کرنے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ کا امریکی ویزے دینے کے لیے سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کے جائزہ کرنے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ کا امریکی ویزے دینے کے لیے سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کے جائزہ کرنے پر غور۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) یہ تجویز امریکی وزارت خارجہ نے دی ہے اور اس کے تحت امریکی ویزے کے لیے درخواست گزار کو اپنے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹس کی تفصیل دینی ہو گی۔ انھوں نے گذشتہ پانچ برسوں […]

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو سعودی عرب: (ویب ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر ایک اور میزائل حملہ ہوا ہے۔ جس کو سعودی ائیر ڈیفنس نے فضاء میں ہی ناکام بنا دیا۔ ریاض کچھ دیر قبل شدید دھماکے اور ایمبولینسوں کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔ جس پر سوشل […]

فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا

فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا

لاس اینجلس: فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا، سعودی ولی عہد اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ شہزادہ محمد نے مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس اور دیگر کمپنی کے سی ای اوز سے بھی ملاقاتیں کیں، عرب ٹی وی کے مطابق […]

آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کی بازگشت.، پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل

آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کی بازگشت.، پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک سے ) کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں شرکت کیلئے پاکستانی دستہ کی آسٹریلیا کیلئے روانگی گزشتہ رات مکمل ھو گئ ھے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا، جس میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ہائی کمشنر، مارگریٹ ایڈمسن نے […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی

غزہ: غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1400 سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ 1400 […]

چیف جسٹس کا وزیر اعظم کو فریادی کہنا، جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے،راجہ علی اصغر

چیف جسٹس کا وزیر اعظم کو فریادی کہنا، جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے،راجہ علی اصغر

پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 8 گوجر خان راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا ملک کے وزیر اعظم  کو فریادی کہنا ہمارے جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے۔ جو چیف جسٹس ملک کے وزیر اعظم کی فریاد نہیں سن رہا  زنجیر […]

میاں محمد نواز شریف کو تنگ کرنے کیلئے آئین و قانون کو تماشہ بنا دیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

میاں محمد نواز شریف کو تنگ کرنے کیلئے آئین و قانون کو تماشہ بنا دیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں نادیدہ قوتیں آئین و قانون کا تماشہ لگا چکی ہیں۔ جس سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔  میرے قائد میاں محمد نواز شریف کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوسکا اس لئے ان پر […]

برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا

برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا

برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا برسبین: (اصغر علی مبارک) گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام […]

بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا

بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا

بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا۔ ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مسلمانوں نے جین مذہب کے راہَب پر مبینہ طور پر حملہ کیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ نے سینئر پولیس افسر کے حوالے سے کہا کہ […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، غزہ میں حالات کشیدہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، غزہ میں حالات کشیدہ

غزہ: غزہ میں مظاہرین نے خیمے گاڑ لیے جب کہ قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الااقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ 31 سالہ عمر سیمیئور نامی شخص سرحد […]

حیدر آباد، جج نے نوجوان بہنوں کو سیشن جج نے تیزاب پھینکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

حیدر آباد، جج نے نوجوان بہنوں کو سیشن جج نے تیزاب پھینکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے خلاف درخواست کیوں دی سیشن جج حیدرآباد کی عدالت کے احاطے میں 8 بہنوں کو پولیس اہلکاروں کی تیزاب پھینک کر مارنے کی دھمکیاں ۔ متاثرہ لڑکیوں کی چیف جسٹس سے انصاف کیلئے آہ وبکا اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو شیئر کریں تاکہ انکی عزت اور جان بچ سکے […]

مجاہدین کے حملوں کا خوف, مزید ایک بھارتی بزدل فوج کے کیپٹن کی خودکشی

مجاہدین کے حملوں کا خوف, مزید ایک بھارتی بزدل فوج کے کیپٹن کی خودکشی

سری نگر (نیوز ڈیسک) ٹونل کیمپ پر بھارتی دہشت گرد 8 بی این بی ایس ایف  کے کیپٹین نے مجاہدین کے خوف سےایل ایم جی سے فائر کر کے خود کو جہنم واصل کرلیا یاد رہے اس سے پہلے اسی مہینے میں 7 بھارتی دہشت گرد فوجی مجاہدین کے حملوں کے خوف سے خود کشی کر چکے […]

پولیس لین ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ”پولیس اور میڈیا ایک ساتھ ‘ کے عنوان سے میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

پولیس لین ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ”پولیس اور میڈیا ایک ساتھ ‘ کے عنوان سے میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

پولیس لین ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ”پولیس اور میڈیا ایک ساتھ ‘ کے عنوان سے میڈیا ورکشاپ کا انعقاد، میڈیا اور پولیس معاشرے اھم حصہ ہیں، انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس لین ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ”پولیس اور میڈیا ایک ساتھ ”میڈیا […]

حکومت سے ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

حکومت سے ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

ریاض: سعودی شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں تاہم اس عمل کو ’’ڈیل‘‘ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کرپشن کے الزامات پر جبری نظر بندی کے بعد رہا ہونے والے سعودی شہزادے اور ولی عہد محمد بن سلمان کے سوتیلے کزن […]

بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔ بھارت کے  وزیر مملکت نتن گڈکری نے ہریانہ میں ایگریکلچرل سمٹ 2018 کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا […]

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

رپورٹ (اصغر علی مبارک سے ) سیکولر ملک بھارت میں سکھوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو پاکستان میں حاصل ھو چکے ھیں پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ھے حالانکہ بھارت کے علاوہ سکھوں کی ایک بڑی کمیونٹی کینیڈا میں رھتی ھے لیکن پاکستان سکھوں کی شادیوں […]

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

ہم پاکستان کے ساتھ مشترکہ مصلحت اور عوامی بھلائی کے کاموں میں تعاون کیلئے تیار ہیں: مفتی اعظم مصر شوقی علام کسی کو نا حق، غلط، اور گمراہی پر جانتے ہوئے اسے برداشت کر نا، اس کے حقوق حریت تسلیم کرنارواداری ہے: پیر امین الحسنات وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کی […]

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

نیو یارک ( خصوصی رپورٹ ).اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نےاقوام متحدہ کے منشور کی 7ویں شق کے تحت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی درخواست پر 5 قراردادوں کی منظوری دی۔بین القوامی خبر رساں ادارےکے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے منشور کی 7ویں شق کے مطابق یہ کونسل ہر […]

۔پاکستان سپر لیگ۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی, فائنل کے لیے کراچی مکمل طور پر تیار

۔پاکستان سپر لیگ۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی, فائنل کے لیے کراچی مکمل طور پر تیار

.رپورٹ(اصغر علی مبارک سے )۔۔۔پاکستان سپر لیگ کا ایک اور کامیاب اور یادگار سیزن اپنے اختتام کے قریب ہے۔ فائنل کے لیے کراچی تو مکمل طور پر تیار ہے لیکن یہاں کراچی کنگز نہیں ہیں کیونکہ فائنل تک وہیں پہنچے ہیں جو اصل میں حقدار تھے، یعنی اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی!2 ایسی ٹیمیں […]