By MH Kazmi on January 16, 2018 BEN STOKES, BRISTOL, cricketer, criminal, EMPHASIZED, English, incident, legal, on, order اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر برسٹل واقعے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کی فرد جرم عائد کردی۔گزشتہ برس ستمبر میں بین اسٹوکس کو برسٹل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد نائٹ کلب کے قریب جھگڑا کرنے پر پولیس نے گرفتار کیا […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 attack, in, INTERNATIONAL AIR PORT, Libya, TRABULAS, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دو مسافر طیاروں کو بھی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طرابلس کے مٹیگا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل فوجی اڈے میں قائم جیل سے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے اور […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 deals, India, Israeli, Prime Minister, several, signed, visiting, WITH NARENDERA MODI اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان سائبر سیکیورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بن یامین نیتن یاہو نے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی اور اس موقع پر […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 2018, defend, FEEDER, first, grand, his, ROGGER, slam, started, title, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سال کا پہلا گرینڈ سلیم 2018 آسٹریلین اوپن کا آغاز آسڑیلیا کے شہر میلبرن پارک میں ہورہا ہے جو 28 جنوری تک جاری رہے گا۔ دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر سپر فٹ ہیں اور اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز ٹینس کورٹ میں شاندار واپسی نہ کرنے کی […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 blow, hatred, in, India, like, Region, SHOULD STOP, statements, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والی بیان بازی اور اقدامات سے باز رہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا بیان غیر تعمیری اور باہمی […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 an, beaten, cricket, important, in, Ireland, match, pakistan, U-19, World Cup اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
نیوزی لینڈ کے شہر وانگیری میں انڈر 19 ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم آئرلینڈ کی ٹیم بڑا ہدف نہ دے سکی اور صرف 97 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 Britain, Companies, discrepancies, find, flagship, Investment, NAB, out, reached, team, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نیب کی 3رکنی ٹیم ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں برطانیہ پہنچ گئی، ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کی فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کےلیے برطانیہ پہنچی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں3 رکنی نیب ٹیم آج برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 and, bat, decided, first, HAMELTON, new zealand, Pak, pakistan, the, to, toss, vs, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےد رمیان 5 ایک روزی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج ہملٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ میں کپتان گرین شرٹس سرفراز احمد نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے ایک تبدیلی کی گئی ،جہاں آئوٹ آف فارم اوپنر اظہر علی […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 and, belgium, blast, bomb, in, injured, killed, several, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیلجیم کے شہر انٹورپ میں دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے ایک عمارت گر گئی، جبکہ کئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ دھماکا انٹورپ شہر میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں ہوا جبکہ پولیس کے کہنا ہے کہ دھماکا […]
By MH Kazmi on January 15, 2018 A, and, delegation, Islamophobia, issue, kashmir, key, Pakistani, parliamentary, play, role, to, trumps, uplift اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)پاکستان کے پارلیمانی وفد کی جانب سے کشمیرکی معصوم عوام کی حالت زارکو مختلف پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں میں اجاگرکیا گیا جن کے اجلا س پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کے اجلاس سے پہلے منعقد ہوئے ۔ پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کا13واں اجلاس […]
By MH Kazmi on January 15, 2018 Ayaz Sadiq, For, Human, its, NA, pakistan, play, positive, rights, role, said, speaker, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد؍تہران(اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادقنے ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹری یونین آف اسلامک کنٹریزکی مشترکہ کانفرنس سے پہلے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر منعقدہ اجلاس خصوصی کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہ ہے کہ تمام مسلم ممالک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے پاکستان […]
By Web Editor on January 15, 2018 china, church, construction, demolished, illegal, in اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چینی حکام نے صوبے شانچی میں لیفن کے مقام پر قائم چرچ گولڈن لیمپ اسٹینڈ چرچ کو غیرقانونی تعمیرات قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی مذہب سمیت کسی بھی منظم تحریکوں یا گروہ کو اپنے متعین کردہ دائرہ کار سے باہر برداشت کرنے پر آمادہ نہیں […]
By Web Editor on January 15, 2018 26, baghdad, blast, in, kills, peoples, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق کے دار الحکومت بغداد میں خودکش دھماکوں میں 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت میں تین روز کے دوران یہ دوسرا دہشت گرد حملہ ہے۔ عراقی حکام کے مطابق دو حملہ آوروں نے بغداد کے مصروف تجاتی علاقے طیارن اسکوائر میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکوں میں 26افرار ہلاک اور […]
By Web Editor on January 15, 2018 A, Arab, arrested, Emirates, family, in, Member, of, Qatari, royal, the, United, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ابو ظہبی: قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کو مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں […]
By Web Editor on January 15, 2018 and, appointment, Arabia, in, police, saudi, traffic, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد ٹریفک عدالتوں میں بھی خواتین کو تعینات کیا جانا لازمی ہے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے دو ارکان میجر جنرل عبداللہ سعدون اور فیصل الفاضل نے واضح کیا ہے کہ محکمہ ٹریفک اور پولیس میں خواتین کا تقرر ایک سماجی ضرورت ہے اور خواتین کو ڈرائیونگ […]
By MH Kazmi on January 13, 2018 Abdul Quddus Bazinjo, Baluchistan, chief, congratulates, elected, Finance, heavy, leadership, mandate, Minister, PML-Q, Raja Mazhar zimawaria, Secretary, with اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے فنانس سیکرٹری راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ نے پاکستان مسلم لیگ ق کی بلوچستان میں تاریخی فتح پر […]
By Web Editor on January 12, 2018 A, against, chief, court, Indian, Judges, justice, made, revolt, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت میں سپریم کورٹ کے 4 سینئیر ججوں نے چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 4 سینئیر ججوں جسٹس چیلامیشور، جسٹس گوگوئی، جسٹس مدان لوکور اور جسٹس کریان جوزف نے اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف پریس کانفرنس کرڈالی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]
By Web Editor on January 12, 2018 A, another, Arabia, attack, ballistic, failure, missile, on, saudi, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی افواج نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل مار گرایا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبہ نجران پر بیلسٹک میزائل فائر کردیا تاہم سعودی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔ سعودی افواج واقعے کے فوراً […]
By Web Editor on January 11, 2018 anthem, does, know, National, not, or, the, to, trump, words اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔ اس میچ میں جب ٹرمپ قومی ترانہ بجائے جانے کے وقت کھڑے ہوئے تو […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 and, are, challenges, global, have, illiteracy, our, PARLIAMENT'S, Poverty, Sardar Ayaz Sadiq, tackle, terrorism, the, through, to, Unemployment, we اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(اصغر علی مبارک، مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آج سچلزکے دارالحکومت وکٹوریہ میں منعقدہ دولت مشترکہ کے سپیکرز کانفرنس کے 24ویں افتتاحی اجلاس میں شرکت کی ۔کانفرنس کا افتتاح صدر سچلزڈینی فیئر نے کیا جس میں دولت مشترکہ کے 44ممالک کے سپیکر ز اور پریزائیڈنگ آفیسرزنے شرکت کی ۔ سپیکر ایاز صادق […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 147, fishermen, handed over, India, on, to, Wahga اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 147 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرکے انہیں واہگہ بارڈر پربھارتی حکام کے حوالے کر دیا۔رہائی پانے والے قیدیوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان سے بہت اچھا برتاؤ کیا گیا تاہم رہائی پانے کے بعد وہ بہت خوش ہیں۔اس سے قابل کراچی جیل سے رہائی پانے […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 A, benefit, decrease, done, finger, For, has, him, international, is, lifting, lot, not, on, pakistan, relations, so, terrorism, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بار بار واضح کرچکے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں میں پاکستان کی اہم قربانیاں اور بڑا حصہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پر انگلی اٹھانے کے بجائے باہمی احترام کی بنیاد پر دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مضبوط بنایاجائے ۔ امریکا […]