By MH Kazmi on September 25, 2020 airport, CORONA VIRUS, dogs, party, raise, SNIFFING بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا تیز ترین ذریعہ “سونگھنے والے کتوں” کی صورت میں سامنے آگیا۔کووڈ 19 کو شکست دینے کے اقدامات میں ایک اضافی قدم قرار دیدیا گیا۔ کورونا وائرس کا سونگھ کر سراغ لگانے کی تربیت حاصل کرنے والے کتوں نے فن لینڈ کے ہیلنسکی ایئرپورٹ پر […]
By MH Kazmi on September 24, 2020 Abdullah Abdullah, afghanistan, against, have, prisoners, released, says, started, taliban, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت نے طالبان کے جن قیدیوں کو رہا کیا تھا اُن میں سے بعض نے دوبارہ ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔یہ بات افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مصالحت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے امریکی کونسل برائے فارن ریلیشن سے آن لائن کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 kashmir, raised, RAJAB TAYYIB ERDGON, Turk-President, UN, voice بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرائی ہے۔اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے اجلاس سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اب […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 against, council, HIGH COMMISSION, HUNDI, Indian, islamabad, Pakistani, protest, raise بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی ہندو کمیونٹی بھارت میں را کیلئے کام نہ کرنے پر ہندوخاندان کے بہیمانہ قتل کیخلاف دھرنا دیگی۔ ہندوکمیونٹی کی طرف سے 24ستمبر کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا گیا ۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اورممبر قومی اسمبلی رمیش کمار نے اسلام آباد میں میڈیا سے […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 AFGHAN STUDENTS, Allama Iqbal, HEC, issued, list, MS AND PHD 2, program, scholarship بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہائرایجوکیشن کیشن نے علامہ اقبال سکالرشپس پروگرام کے تحت کامیاب افغان طلبا وطالبات کی ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے لیے سلیکٹڈ سٹوڈنٹس کی لسٹ جاری۔ افغانوں کے لئے پاکستان کی نئی سافٹ ویزا پالیسی کا معاملہ آج کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔نئی پالیسی میں عام لوگوں،تاجروں, […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 afghan, handed over, injured, military, night, pakistan, soldier, treated, Yesterday بین الاقوامی خبریں
پاک افغان بارڈر، کراس بارڈر فائرنگ سے زخمی افغان فوجی کا پاکستان میں علاج، صحتیابی کے بعد افغان فوج کے حوالے اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پر ضلع باجوڑ میں غاخی پاس پردہشتگردوں کی فائرنگ سے پاکستانی سپاہی شہید اور افغان فوجی اہلکار زخمی ہوگیا، پاکستان کے فرنٹیئر کور ( ایف سی ) […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 afghan, border, firing, from, MARTURED, Pak, Pakistani, SABIR SHAH, side, soldier بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی طرف سے پاک افغان بارڈر پرتمام سہولیات اور افغان بارڈرفورسز کے ساتھ بات چیت کے باوجود سرحد پار سے پاکستانی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک سپاہی صابرشاہ شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک افغان […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 billion, dollar, Globally, laundering, money, more, report, Special, than, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پانامہ آئی لینڈ میں آف شور کمپنیوں کے صدی کے بڑے سکینڈل کے بعد صحافیوں کی ایک عالمی تنظیم نے امریکی وزارت خزانہ کی خفیہ دستاویزات سے انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر فعال بہت سے بڑے بڑے بینکوں نے اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 airline, cancelled, international, iraq, land, pakistan, Permission اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عراق حکومت نے اربعین امام حسین ؓ کیلئے قومی ائرلائن کی خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ قومی ائرلائن کے ترجمان نے اجازت نامہ منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بکنگ کرنیوالےبغیرکسی کٹوتی کے ریفنڈ حاصل کرسکیں گے۔ عراق کے سفارتخانہ کی طرف سے قبل ازیں اربعین امام حسینؓ […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 convening, e UN, global, impact, legitimacy, none, normative, organization, other, power, president, there, UNGA, VOLKON BOZKIR بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے علاوہ کوئی دوسرا عالمی ادارہ نہیں ہے جو ایسی مسلمہ قانونی حیثیت، قوت اوراثرورسوخ کا حامل ہو۔ اقوام متحدہ کے 75ویں اجلاس کے صدر وولکن بوزکیر نے اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے سلسلے میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کو قابلخ فخر قرار دیتے […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 and, border, Chinese, commanders, Indian, Ladakh, meet, regret, tentions بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں چین اور بھارت کے وزرائے دفاع کی ملاقات کے بعد پہلی مرتبہ لداخ کی سرحد پر بھارت کے زیر کنٹرل مولڈو کے علاقے میں دونوں ممالک کے فوجی حکام کی ملاقات ہوئی جس میں بھارتی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدارنے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 "Don", "Underworld, ABHISHEK BACHAN, AMITABH BACHAN, DAWOOD IBRAHIM, denied, meet, once بین الاقوامی خبریں
ہندوستان کے لیجنڈ امیتابھ بچن جوکہ انتہا پسند ہندوئوں کے بھی پسندیدہ اداکار ہیں اور ان کی یک فرد کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے پرانی تصویر سوشیل میڈیاپر وائیرل ہورہی ہے۔ ٹوئٹر صارفین نے دعوی کردیا کہ مذکورہ فرد جو امیتابھ بچن کے ساتھ ہاتھ ملارہا ہے وہ انڈرورلڈ ڈان داؤ د ابراہیم تھا۔ تاہم […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 and, Babri Mosque, be, but, CONSTRUCTED, design, Ka'ba", like, name, NEW MOSQUE, not, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز اور فیصلے کے مطابق مسجد کی متبادل جگہ پر تعمیر کیلئے مسجدکا ڈیزائن فائنل ہوگیا ہے مگر مسجد کا نام بابری مسجد نہیں رکھا جائیگا۔ انڈو اسلامک کلچرل فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق ایودھیا میں 15000 اسکوائر فٹ پر […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 After, CORONA, opened, Taj Mahal, Visitors, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں آگرہ کا معروف تاج محل 6 ماہ بعد عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث تاج محل 6 ماہ تک بند رہنے کے بعد سیاحوں کے اصرار پر حفاظتی اقدامات کے بعد کھولا گیا۔تاج محل میں آنے والے سیاحوں کیلئے تھرمل اسکریننگ کی مشینیں نصب کرد گئی ہیں […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 Arrest, commission, from, high, LONDON-2, Mian Nawaz Sharief, pakistan, received, refused, warrant بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری 17 ستمبر کو ہی لندن ہائی کمیشن کو بھجوا دیے تھے۔ ہائی کمیشن جس پیشرفت سے آگاہ کرے گا وہ عدالت کےعلم میں لائیں گے۔ترجمان […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 contact, deep concern, group, IIOJ&K, IIOJK-4, India, met, new york, OIC, sunday, voiced بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نئی جارحیت کا جواز پیش کر کے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنطیم کے رابطہ گروپ کے غیر رسمی اجلاس میں کہی۔اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور آذر بائیجان کے نمائندوں نے شرکت کی۔نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 Baby's, check, gender, India, man, open, pregnant, Rips, stomach, wife’s بین الاقوامی خبریں
چھ ماہ سے حاملہ خاتون کی 5 بیٹیاں ہیں، ملزم اپنی حاملہ بیوی سے بیٹے کی خواہش رکھتا تھا، خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ بھارتی میڈیا بھارت میں ایک جنونی شخص نے لڑکا یا لڑکی معلوم کرنے کیلئے حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا، […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 Calls, Cooperation, EXTRA, Human, into, Islamic, judicial, Kashmiris, killings, organization, probe, rights, three بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم کے آزادانہ مستقل انسانی حقوق کمیشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پران کے اقدام کی شدید مذمت کی۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی طرف سے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں قابض بھارتی […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 AMBBASODR, full, iran, islamabad, isolation, maximum, pressure, resulted, SYED MOHAMMAD ALI HOSSAINI, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دبائو کا نتیجہ اسکی عالمی سطح پر تنہائی کی صورت میں میں سامنے آچکا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس ایران پر زیادہ سے زیادہ […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 Actress, changed, embraced, famous, from, her, Indian, Islam, Mahira, name, SANJNA GULRANI بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تیلگو ، تامل اور کناڈا فلم انڈسٹری سے منسلک معروف بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے اسلام قبول کرلیا ، جس کے بعد انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سنجنا گلرانی نے 2 سال قبل اسلام قبول کیا اور اپنا نام تبدیل […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 Died, Judge, JUSTICE RUTH BADER GINSBURG, top, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کی سپریم کورٹ میں طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کی وفات پر امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ہم سپریم کورٹ کی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کے انتقال پر سوگوار ہیں۔ جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ انصاف اور […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 afghanistan, and, cards, given, identity, law, making, mothers, name, power, unique, women, writing بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی روایات میں جکڑی ہوئی خواتین کو معاشرے میں اہم مقام دیتے ہوئے حکومت نے آئین میں ترمیم منظور کی ہے۔ افغانستان میں مائوں کو اپنی نوعیت کی منفرد پہچان دینے کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جس کے مطابق افغانستان میں بچوں کے شناختی کارڈ […]