By MH Kazmi on September 19, 2020 accepted, Army, Chinese, India, Ladakh, Occupation بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین بھارت کے 38 ہزار مربع کلو میٹر زمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دعوے کہ بھارت کی ایک انچ زمین بھی کسی کے قبضے میں نہیں کی پول کھول دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 Ambassador, Bénédict de Cerjat, homeland, like, looks, My, says, swat, Switzerland بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وادی سوات میں قدرتی حسن اپنے عروج پر ہے،سوات میں گھومتے ہوئے اپنے وطن سوئٹزرلینڈ کی یاد تازہ ہوگئی اسلام آباد میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینڈکٹ ڈی سرجات نے وادی سوات کے دورہ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائت پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے لکھا کہ وادی سوات کا […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 afghan, declared, during, Friday, Holiday, intra, Negotiations, Next, round, taliban, Turkmenistan, will be بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے مابین انٹراافغان مذاکرات کا اگلا دور متوقع طور پر ترکمانستان میں ہوگا.امریکا طالبان سمجھوتے کے مطابق جمعۃ المبارک کی تعطیل کی وجہ سے دوحہ مذاکرات ایک روز کیلئے معطل رہے۔ دریں اثنا دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور ڈپٹی چیف آف سٹاف ملا […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 label, slaps, trump, tweet, Twitter, Warning بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر کی ظرف سے انتخابات سے متعلق شکوک وشبہات والے ٹوئٹر پیغامات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس پر وارننگ لیبلز لگا دیے۔ لیبلز میں کہا گیا ہے کہ ان کی پوسٹ میل ان ووٹنگ سے متعلق ان کی معلومات گمراہ کن […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 backs, CAN NOT, continue, Middle East, PALETINE, Peace, process, russia, that, without بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کی سوچ بہت بڑی غلطی شمارہوگی۔ ماسکواور روس نے مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ناممکن قرار دے دیا، روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 arms, embargo, eu, parliament, saudi arabia, urges بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں، یورپین پارلیمنٹ نے جمال خشوگی کے قتل اور یمن جنگ کے باعث جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے.غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسلحہ خرید کر یمن […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 48 hours, app, ban, downloads, Tiktok, Us, WeChat بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اگلے 48 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں “ٹک ٹاک” اور “وی چیٹ” کی ڈائون لوڈنگ بند ہوجائیگی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اگر اگلے 48 گھنٹوں میں امریکی صدر اور معروف چینی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز ’وی چیٹ‘ اور ’ٹک ٹاک‘ کے درمیان آخری معاہدہ پراتفاق نہ ہوسکتا تو اتوار تک […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 2019, 36 Rafale fighter, Aviation plant, ceremony, Dassault, defense, delivery, destined, during, first, Florence, French, India, Indian, jets, marking, Merignac, Minister, Next, October, Parly, poses, Rajnath Singh بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جوہری ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھنے والے رافیل طیاروں کی بھارتی فضائیہ میں شامل قابل تشویش ہے۔یہ اسلحہ استثنٰی، جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور اسلحے کی خطرناک تجارتی مفادات کی پالیسی کی آڑ میں اکسانے کی کوشش ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ہمسائیوں سے غیرذمہ دارانہ اور اشتعال […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 CORONAVIRUS, COVID-19, deaths, europe, must, November, October, prepare, rise, warns, who بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے۔اکتوبر نومبر میں یورپ میں کورونا وبا کے مزید شدید ہونے کا خدشہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا باعث بن سکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں ایک ہفتے کے دوران تین لاکھ سے زائد کیس […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 adding, allow, flights, more, pakistan, Saudi Arab, saudi arabia بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن کو وسعت دینے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ جمعرات کو پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بکنگ پر بے پناہ رش کی وجہ سے ایئر لائن […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 demanded, ENDORSED, Pakistan's, Palestine, Qatar, stance, state, Theory, two بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ دوریاستی حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قطری وزیر خارجہ کی معاون لولو الخاطر نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کا اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 agency, BANS, intelligence, IRANI, new بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی انٹیلیجنس اینڈ سکیورٹی منسٹری سے متعلقہ 45 افراد اور دو اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پابندیوں کا شکار ہونے والے ایک ادارے کا نام ’ایڈوانس پرسسٹنٹ تھریٹ 39‘ اور دوسرے کا ’رانا انٹیلیجنس کمپیوٹنگ کمپنی‘ […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Affairs, Ambassador, ARBAEEN, government, informed, intending, iraq, Minister, new, observe, pakistan, Pilgrims, policy, religious, soon announce, the Baghdad بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کے تحت عراق میں اربعین امام حسین ؓ کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کی صحت وسہولت کو بطور خاص ملحوظ خاطر رکھا جائیگا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے عراق کے سفیر حامد عباس لفطہ نے جمعرات کو ملاقات میں کہی […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Ambassador, arshad malik, Calls, CEO, Nawaf Bin Saeed AlMalki, pakistan, PIA, saudi بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان سے سعودی عرب کیلئے پروازوں کی بحالی کے بعد صورتحال کے پیش نظر اس میں اضافے کا امکان ہے۔ قومی ائر لائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے اسلام آباد میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے اس حوالے سے ملاقات کی ۔سعودی عرب پروازوں میں […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Air Marshal, Ambassador, Arabian, arshad malik, called, CEO, Cooperation, discuss, flight, interest, matters, mutual, Nawaf Bin Saeed AlMalki, operations, pertaining, PIA, Resumption, saudi, SPECIALLY بین الاقوامی خبریں, کالم
سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیاں جزوی طور پر ہٹائے جانے کے بعد پاکستان میں بھی سعودی عرب جانے والے مسافروں کا انتظار ختم ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سے سعودی عرب کے لیے جمعرات سے شروع ہونے والی 30 ستمبر تک کی 23 پروازوں کے تمام ٹکٹیں ایک ہی دن میں […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 asian, Bank, Covid-related, Development, drop, Inflation, lauds, Pakistan's, predicts, response بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ بات پاکستان میں ایشین ڈویلمپنٹ بنک کی کنٹری ڈائریکٹر یانگ زیائو ہونگ نے اپنے بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے سرعت میں 1٫2 ٹریلین کے ریلیف پیکج نے وبا […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 border, china, CORONA, from, Pak, precautions, REOPNED, safety, september بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور چین کے مابین سرحدی گزرگاہ آج سے کھول دی گئی جوکہ 30ستمبر تک کھلی رہیگی۔ پاک چین سرحد کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولا جا رہا ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک چین سرحد کو آج (جمعۃ المبارک ) […]
By MH Kazmi on September 16, 2020 cricket, experience, pakistan, promote, saudi arabia, using, want بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب بھی کرکٹ کے میدان آباد کرنے کیلئے پاکستان کی مدد لی جائیگی۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم خطے میں مشہور […]
By MH Kazmi on September 16, 2020 50 LAC, cases, CORONA VIRUS, Daily, faces, India بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے شہر ووہان اور امریکہ اور یورپی ممالک کے بعد بھارت کورونا وائرس کے نئے گڑھ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ جہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں خطرناک حد تک کورونا کیسز کے […]
By MH Kazmi on August 10, 2020 expressed, Lebanon, Pakistani, public, solidarity, students, their بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی طلبہ کے ایک وفد نے تہران میں واقع لبنان کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور اعلی حکام سے ملاقات کی اور اُن سے بیروت میں ہونے والے دھماکوں پر افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کے لئے دعا کی ۔ پاکستانی […]
By MH Kazmi on August 10, 2020 attempts, campaign, counter, delegation, Indian, link, pakistan, Pakistani, repeated, terrorism, UN, vigorous بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی طرف سے بروقت اقدامات کر کے بھارت کی طرف سے پاکستان کو پھر دہشتگردی کے ساتھ منسلک کرنے کی مزموم کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔حکومت کے شعبہ اطلاعات کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on August 10, 2020 11, Death, government, Hindus, in, India, is, of, RAMESH KUMAR, responsible, says اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے بھارت کی ریاست راجھستان منتقل ہونے والے ہندو خاندان کی پراسرار موت کا معمہ ابھی تک حل طلب ہے۔ جس کی بڑی وجہ بھارتی حکومت کی واقعے پرمجرمانہ خاموشی ہے۔ مگر پاکستان ہندوکونسل نے گیارہ ہندوؤں کی موت کا ذمہ داربھارتی حکومت کوقراردے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]