counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا بھارتی اقدام غیر قانونی: ترجمان چینی وزارت خارجہ

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا بھارتی اقدام غیر قانونی: ترجمان چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کے بھارتی اقدام کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ چین بھی کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف کا حامی ہے، فریقین اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کر سکتے ہیں۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے […]

کشمیری جدوجہد آئینی ہے، بھارتی جارحیت کیخلاف مرحلہ وار کوشش کر رہے ہیں،منیر اکرم

کشمیری جدوجہد آئینی ہے، بھارتی جارحیت کیخلاف مرحلہ وار کوشش کر رہے ہیں،منیر اکرم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام اپنی آئینی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی جارحیت کے خلاف مرحلہ وار جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیری جدوجہدآئینی ہے اور ضرورپایہ تکمیل کو پہنچے گی۔پاکستان اور کشمیری عوام کو جدا نہیں […]

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی جانب سے بھارت کے مقبوضہ کشمیر کے محاصرے، 5 اگست 2019 کو پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔اگست میں کونسل کی صدارت رکھنے والے انڈونیشیا کے سفیر ڈیان تریانسیہ دجانی نے اجلاس کی […]

صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

جدہ (نمائندہ خصوصی) صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کے دوران وائے جے ایس آئی کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے بات کی گئی، مبشر انوار کا کہنا تھا کہ ہمارا اصل مقصد پوری دنیا میں صحافی برادری کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے […]

سلامتی کونسل کے صدر کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط، پاکستان اوربھارت میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصری کو متحرک کرنے پر زور

سلامتی کونسل کے صدر کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط، پاکستان اوربھارت میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصری کو متحرک کرنے پر زور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ اصغر علی مبارک) مقبوضہ جموں وکشمیر (آئی او او جے کے) میں 5 اگست 2019 کے ہندوستان کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے ایک سال کے بعدوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بڑے […]

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کا اپوزیشن کو صرف بتایا گیا ہے۔ ترجمان چیئرمن پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کور کمیٹی میں مشاورت کے بعد اس معاملے پر حتمی فیصلہ کرے گی، Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 20

امریکہ کو سی پیک پراعتراض کیوں، امریکی ترجمان نے اصل حقیقت بیان کردی

امریکہ کو سی پیک پراعتراض کیوں، امریکی ترجمان نے اصل حقیقت بیان کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی دفتر خارجہ نے قومی احتساب بیورو (نیب ) کے کیسز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک ترقیاتی منصوبہ غیر شفاف ہے اور بین الاقوامی معیار پر پورا نہیں اترتا۔دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار کا کہنا تھا کہ امریکی ترقیاتی منصوبے […]

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا اور بالخصوصی جنوبی ایشیاکے بعض ترقی پذیر ممالک کی طرح اس وقت “سپرپاور”امریکہ میں بھی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کواعلانیہ اورغیراعلانیہ بندشوں کا سامنا ہے۔ خودامریکی صدر نے اپنی پریس کانفرنس میں ایک سے زیادہ مرتبہ زمینی حقائق کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے اقدامات پرآزادانہ موقف اختیار کرتے ہوئے […]

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث سیکنڑوں افغابن طالبان کے بارے میں حتمی فیصلے تک پہنچنے کیلئے لویا جرگہ طلب کرلیا گیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کے احکامات دینے سے معذور کا اظہار کرتے ہوئے جمعے کو […]

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

اسلام آباد(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے)کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ وزیر خارجہ کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری […]

ایرانی سفیرکی ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیرصحت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک خواہشات اور یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کوخراج تحسین

ایرانی سفیرکی ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیرصحت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک خواہشات اور یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کوخراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کے سخت وقت میں بطور وزیرصحت ذمہ داریاں ادا کرنا مشکل ڈیوٹی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنی نئی ذمہ […]

امریکی وزیرخارجہ کا طالبان کیساتھ رابطہ، وزارت داخلہ کے الزامات بے معنی ہیں ذبیح اللہ مجاہد

امریکی وزیرخارجہ کا طالبان کیساتھ رابطہ، وزارت داخلہ کے الزامات بے معنی ہیں ذبیح اللہ مجاہد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملابرادر کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ افغان طالبان کےسیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق اس موقع پر ملابرادر کے ہمراہ دیگر طالبان راہنمائوں نے بھی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی۔ وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور […]

دوسرے ممالک کو پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے، برطانوی ہائی کمشنر

دوسرے ممالک کو پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان میں کورونا وائرس پر وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوسرے ملکوں کیلئے قابل تقلید قرار دیا ہے۔ انھوں نے مائیکروبلاکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے بارے میں وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا […]

اختر موئے مبارک شہ، افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اختر موئے مبارک شہ، افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر دونوں راہنمائوں نے کورونا چیلنجز اور افغان امن عمل آگے بڑھانے اور امریکہ طالبان معاہدے کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ […]

کویت؍پاکستان، چین اور ہندوستان سمیت 30 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی

کویت؍پاکستان، چین اور ہندوستان سمیت 30 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کویت نے پاکستان اورہندوستان اور چین سمیت 30 ممالک کے شہریوں کے کویت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائرکٹر جنرل سیول ایویشن کے ایک سرکولر میں کویت نے کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریٹ کرنے والی تمام ائرلائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس ضمن میں […]

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گی، حکام سی پیک اتھارٹی

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گی، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون کو قومی شاہراہوں کے جال سے منسلک کرے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے […]

نیویارک کے معروف مرکز پر کشمیریوں کے حق میں ویڈیو پیغام، وزیراعظم عمران خان کی کامیاب ترین کشمیر پالیسی کی روشن مثال

نیویارک کے معروف مرکز پر کشمیریوں کے حق میں ویڈیو پیغام، وزیراعظم عمران خان کی کامیاب ترین کشمیر پالیسی کی روشن مثال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے ظالمانہ بھارتی اقدام اوراس کے نتیجے میں محاصرے کو ایک سال پورا ہونے پر نیویارک کے معروف مقام ٹائمز سکوائڑ پر کشمیریوں کے حق میں بینر اورپیغام آویزاں کیا گیا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان ٹائم سکوائر کی ویڈیو سوشل میڈیا […]

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام آج کشمیر پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کمشیر : محاصرے میں ایک سال کے عنوان سے ویبینار  نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09 بجے شروع  ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اورنومنتخب صدر یونیسکو منیر اکرم ویبینار […]

افغان سرحد؍پاک فوج کی طرف سے افغان حکام کو مٹھائی کا تحفہ، محمد صادق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا خراج تحسین

افغان سرحد؍پاک فوج کی طرف سے افغان حکام کو مٹھائی کا تحفہ، محمد صادق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا خراج تحسین

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عید الاضحیٰ پر پاک افغان بارڈر پر تعینات پاکستانی فوجیوں نے اپنی اعلیٰ روائت برقرار رکھتے ہوئے ہمسایہ ملک افغانستان کے فوجی حکام کو پھول اورمٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے شوشل میڈیا پر طورخم بارڈر پر پاک فوج کی طرف سے مٹھائی اورپھول […]

جاپان ، ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

جاپان ، ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاپان نے مخصوص ویزا رکھنے والے تارکین وطن کو 5 اگست سے دوبارہ جاپان میں آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا پر کنٹرول کے اقدامات کے تحت، اِس وقت 146 ممالک اور خطوں کے شہریوں کو جاپان آنے کی اجازت […]

تمام حجاج کی صحت تسلی بخش، سعودی وزارت صحت

تمام حجاج کی صحت تسلی بخش، سعودی وزارت صحت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ تمام حجاج کی صحت تسلی بخش ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عرفات میں تمام حجاج کی صحت تسلی بخش تاہم فیلڈ اور میڈیکل ٹیمیں ہر […]