counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مکمل صحت یاب ،کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال ریاض سے شاہی محل منتقل

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مکمل صحت یاب ،کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال ریاض سے شاہی محل منتقل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز مکمل صحت یاب ہو کر ہسپتال سے روانہ ہو گئے ہیں۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز گزشتہ روز صحت یاب ہو کر ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال سے رخصت ہو گئے ہیں، اس […]

مصر کے ٹی وی چینل کی غلطی سے یوم عرفہ پر روزہ رکھنے والے لاکھوں مصری روزہ داروں کا روزہ ٹوٹ گیا

مصر کے ٹی وی چینل کی غلطی سے یوم عرفہ پر روزہ رکھنے والے لاکھوں مصری روزہ داروں کا روزہ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(اید ایم حسنین) دنیا کی سب سے بڑی اسلامی یونیورسٹی کے حامل مصر میں ایک انتہائی ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث لاکھوں روزہ داروں کے روزے ٹوٹ گئے ہیں۔ دُنیا بھر میں کروڑوں مسلمان یوم عرفہ کے موقع پر نفلی روزہ رکھتے ہیں جس کا علمائے دین نے بہت ثواب […]

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کا عید الاضحی پر اُمت مُسلمہ کو پیغام

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کا عید الاضحی پر اُمت مُسلمہ کو پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی اُمت مُسلمہ اور سعودی عرب میں بسنے والے مقامی اور تارکین وطن کے نام عید کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اہل اسلام کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی […]

عید ملنے ملانے اورجشن منانے کا نام جسے کورونا نے بدل دیا مگر عید الاضحیٰ قربانی کا سبق دیتی ہے، جیفری شا

عید ملنے ملانے اورجشن منانے کا نام جسے کورونا نے بدل دیا مگر عید الاضحیٰ قربانی کا سبق دیتی ہے، جیفری شا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) غیر ملکی سفیروں نے عید الاضحٰی پر پاکستانی عوام کے نام اپنے پیغامات میں عید کی مبارکباد پیش کی ۔پاکستان میں تعینات آسٹریلیوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرپاکستان دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے خصوصی پیغام میں انھوں نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا […]

متحدہ عرب امارات، بُرج خلیفہ منفرد انداز سے روشن ہو گیا ، عید اور حج کی مبارک باد

متحدہ عرب امارات، بُرج خلیفہ منفرد انداز سے روشن ہو گیا ، عید اور حج کی مبارک باد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کے موقع پر منفرد انداز میں عید کی مبارک باد پیش کی گئی۔ اس موقع پر وہاں مقیم مسلمان تارکین وطن اور اماراتیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ امارات میں حج اور عید کے پیغامات دینے کے لیے منفر د انداز اختیار کیا گیا۔ […]

پاکستان کورونا پرقابو پانے کے بعد دنیا کو حفاظتی سامان برآمد کررہا ہے، نفیس ذکریا

پاکستان کورونا پرقابو پانے کے بعد دنیا کو حفاظتی سامان برآمد کررہا ہے، نفیس ذکریا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پر موثر کنٹرول کے لئے ذاتی تحفظ کے سامان کی برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنے کے لئے پاکستان نے غیر ملکی منڈیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے غیر ملکی وفد سے گفتگو کرتے […]

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں نارواسلوک کی وجہ سے شیر کی موت کی مذمت کی ہے اوراحتجاجی طور پر ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی ہے عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات, پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو […]

پاکستانی ائرپورٹس پرحملوں کے بعد بند عالمی فضائی آپریشن کی بحالی، برٹش ائر ویز 11 سال بعد پاکستان پہنچے گی

پاکستانی ائرپورٹس پرحملوں کے بعد بند عالمی فضائی آپریشن کی بحالی، برٹش ائر ویز 11 سال بعد پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں دہشتگردی کے باعث فلائٹ آپریشن بند کرنیوالی برٹش ائرویز نے اپنی پروازیں بحال کردی ہیں۔ برٹش ائرویز 11 سال بعد پاکستان کے لیے اپنی فلائٹ آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ برطانوی وقت کے مطابق برٹش ائرویز کی پہلی پرواز بی اے ڈبلیو 261 رات 9 بجے لندن سے […]

امریکہ نے تارکین وطن کے بچوں کی شہریت کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکا پروگرام پرنظر ثانی

امریکہ نے تارکین وطن کے بچوں کی شہریت کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکا پروگرام پرنظر ثانی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی محکمه ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بچپن میں امریکه آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری روکنے والے پروگرام کے تحت نئی درخواستیں وصول نہیں کرےگا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈی اے سی اے (ڈاکا) نامی اس پروگرام کے تحت ایسے غیر قانونی […]

اگست 5 کو یوم استحصال کے طورپرمنایا جائیگا، مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ بھارتی اقدام کیخلاف عالمی برادری کو متحرک کیا جائیگا، معید یوسف

اگست 5 کو یوم استحصال کے طورپرمنایا جائیگا، مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ بھارتی اقدام کیخلاف عالمی برادری کو متحرک کیا جائیگا، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے، طویل ترین فوجی محاصرہ اور ظلم و بربریت پر 5 اگست کویوم استحصال کے طور پر منایا جائے گااور 5 اگست کووزیراعظم عمران خان آزاد و جموں کشمیر کا دورہ کریں گے، اس دن ملک بھر میں بھارتی […]

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے صدارتی حریف کے ساتھ مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد انھوں نے نے نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے تجویز دی کہ انتخاب اس وقت تک ملتوی رہے جب تک […]

کرونا اورسانس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیےامریکہ کی جانب سے پاکستان کو مزید 100 وینٹی لیٹرز کی فراہمی

کرونا اورسانس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیےامریکہ کی جانب سے پاکستان کو مزید 100 وینٹی لیٹرز کی فراہمی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ کی طرف سے پاکستان کو 100 وینٹی لیٹرزفراہمی کیے گئے ہیں۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق امریکہ نے یوایس ایڈ پروگرام اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) پاکستان کی شراکت سے کے حوالے سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے ایک […]

زائرین کو تفتان بارڈر پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں ۔قائمہ کمیٹی کی ہدایت

زائرین کو تفتان بارڈر پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں ۔قائمہ کمیٹی کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹ :اصغر علی مبارک سے ) مجلس قائمہ وزارتِ مذہبی امور نے ہدایت کی ہے کہ ایران ۔عراق جانیوالے زائرین کو تفتان بارڈر پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں اس سلسلے میں خصوصی اجلاس وزارت مذہبی امور کے صدر دفتر اسلام آباد میں ہوا جس میں مجلس قائمہ نے زیارات کے سلسلے میں […]

اختر مو مبارک شہ، افغانستان کیلئے امریکہ اور پاکستان کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورمحمد صادق کاافغان طالبان اورحکومت کی طرف سے جنگ بندی کا خیرمقدم

اختر مو مبارک شہ، افغانستان کیلئے امریکہ اور پاکستان کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورمحمد صادق کاافغان طالبان اورحکومت کی طرف سے جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان اور حکومت دونوں کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ انھوں نے امریکی جنرل ملر، سفیر ولسن اوراپنی طرف سے عیدالاضحیٰ پردونوں فریقین کی طرف سے امن کے اعلان […]

امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان منسوخ

امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان منسوخ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کے دورے میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فی الوقت ان کا دورہ پاکستان منسوخ کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلمے خلیل زاد کے پانچ ملکی دورےکے شییڈیول میں تبدیلی کر دی گئی, زلمے خلیل زاد نے کابل, […]

استعفوں کا دن، وزیراعظم کے مشیر صحت اورتانیہ اندروس کے بعد ایک اور استعفیٰ ، وزارت خارجہ سے متعلقہ اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا

استعفوں کا دن، وزیراعظم کے مشیر صحت اورتانیہ اندروس کے بعد ایک اور استعفیٰ ، وزارت خارجہ سے متعلقہ اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عاطف مشعال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ افغان سفیر کا کہنا ہے کہ “اعلی تعلیم کے حصول” کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے افغان صدر اشرف غنی کو استعفیٰ کے دو خطوط […]

پاک افغان سرحد عیدالاضحیٰ تک پیدل آمدورفت کےلیےکھل گئی، بارڈر پر دونوں اطراف لوگ جمع خوشی کا اظہار

پاک افغان سرحد عیدالاضحیٰ تک پیدل آمدورفت کےلیےکھل گئی، بارڈر پر دونوں اطراف لوگ جمع خوشی کا اظہار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) حکومتِ پاکستان نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چمن بارڈر کھولا ہے جس کا مقصد دونوں طرف پھنسے افراد کو سرحد عبور کرنے کی اجازت دینا […]

پاک ایران معاہدے کے تحت بڑی پیشرفت، ایران سے 14 پاکستانی سالوں بعد رہا ہوکر وطن واپس ہنچ گئے

پاک ایران معاہدے کے تحت بڑی پیشرفت، ایران سے 14 پاکستانی سالوں بعد رہا ہوکر وطن واپس ہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاک ایران کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ایران میں قید 14 پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے اپریل 2019 میں ایران کے دورے کے موقع پر انہوں نے صدر اسلامی جمہوریہ ایران حسن روحانی سے انسانی ہمدردی کی […]

برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن بحالی کا عندیہ

برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن بحالی کا عندیہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی ائرلائن برٹش ائرویز نے پاکستان کے ساتھ معطل ہونے والے آپریشن کو دوبارہ بحال کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے پاکستانی حکام سے اس ضمن میں تمام متعلقہ انتظامات مکمل کرنے کی یقین دہانی مانگی ہے۔ جس میں ائرویز کے زیراستعمال گیٹ، لائونجز کی صورتحال سمیت ائرپورٹ پرصفائی اوردیگرسہولیات شامل ہیں۔ یادرہے […]

ملک کی طاقتورترین شخصیت سمجھے جانے والے سابق وزیرخزانہ پر قرضوں کی منظوری کے دوران اربوں ڈالر چوری کا الزام ثابت،آئینی اداروں کا بڑا اقدم

ملک کی طاقتورترین شخصیت سمجھے جانے والے سابق وزیرخزانہ پر قرضوں کی منظوری کے دوران اربوں ڈالر چوری کا الزام ثابت،آئینی اداروں کا بڑا اقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق ملائیشیا کے پہلے رہنما بن گئے جن پر کرپشن کا جرم ثابت ہوا ہے۔ ان کو ریاستی فنڈ ون ایم ڈی بی سے اربوں ڈالر کی مبینہ چوری سے منسلک کئی مقدمات میں سے پہلے 7 میں بدعنوانی کے تمام الزامات کا مرتکب پایا […]

پاکستان میں ٹیکنالوجسٹس حکام کی عدم توجہی کا شکار، ہزاروں فارغ التحصیل طلبا وطالبات نوکریوں کے منتظر، نوجوان انجینئرز کی نمائندہ تنظیم نے آرمی چیف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

پاکستان میں ٹیکنالوجسٹس حکام کی عدم توجہی کا شکار، ہزاروں فارغ التحصیل طلبا وطالبات نوکریوں کے منتظر، نوجوان انجینئرز کی نمائندہ تنظیم نے آرمی چیف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں انجینئرنگ کا شعبہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے مگر اس میں آنے والے نوجوانوں کے مسائل دن بدن بڑھتے جارہے ہیں۔ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کی تنظیم نو اورمسائل کے حل کیلئے پاکستان میں نوجوان انجینئرز ٹیکنالوجسٹس کی نمائندہ تنظیم ’’ینگ انجینئرنگ ٹیکنالوجیز ایسوسی ایشن (ییٹا) کی جدوجہد جاری ہے۔ اس […]

وزیراعظم عمران کی حسینہ واجد کو کال جادوئی اثر دکھا گئی، پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ایسی پیش رفت کہ مودی پر گھڑوں پانی پڑ گیا

وزیراعظم عمران کی حسینہ واجد کو کال جادوئی اثر دکھا گئی، پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ایسی پیش رفت کہ مودی پر گھڑوں پانی پڑ گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طورپرفعال ہوگیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری کیلئے بہت بڑی پیش رفت کے بعد بنگلہ دیش نے 15 سال بعد پاکستان سے زرعی اجناس کی خریداری شروع کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈھاکہ میں پاکستانی […]