By MH Kazmi on May 15, 2020 and, CORONA, life, opened, parks, PENDMIC, public, REINSTATE, RESORTS, VETNAM بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کے ملک ویتنام نے کم وسائل کے باوجود منظم طریقے اور حکمت عملی کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔ ویت نام میں جزوی لاک ڈاؤن کو اگرچہ اپریل کے وسط میں ہی مزید آسان کردیا گیا تھا مگر مئی کے وسط میں تقریبا […]
By MH Kazmi on May 15, 2020 BRONDI, country, health, left, once, ordered, organization, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آبادّ(یس اردو نیوز) مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے 3 اراکین کو ملک سے بے دخل کرتے ہوئے آئندہ ہفتے صدارتی انتخاب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 12 مئی کو وزارت خارجہ نے […]
By MH Kazmi on May 12, 2020 ARTAGHRAL, behind, Died, DIRJILEES, main, person, Success, today بین الاقوامی خبریں
استنبول (نیوز ڈیسک ) ڈرامہ سیریز ارطغرل کے موسیقار 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مسحور کن دھن بنانے والے موسیقار48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر ڈرامہ پروڈیوسر محمد بوزداغ نے […]
By MH Kazmi on May 11, 2020 badly, blasts, four, kabul, shook, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)افغانستان میں ایک بار پھر تشدد کی لہر میں اضافہ ہوا ہے ۔ دارالحکومت کابل سمیت کئی علاقوں میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی رہی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on May 11, 2020 ADOLF, Ambassador, ANGILA, comparison, her, hitler, humiliating, making, Malta:, Markel, terminated بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) مالٹا کے سفیر مائیکل زامٹ ٹابونا کو مبینہ طور پر مالٹا کی حکومت کی جانب سے ان کی نوکری سے ہٹادیا گیا۔ وہ اس عہدے پر گزشتہ چھ سالوں سے تعینات تھے۔ مالٹا کے وزیر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے مائیکل زامٹ کا استعفیٰ قبول کر […]
By MH Kazmi on May 11, 2020 china, CORONA, COVID-19, new, virus, wave بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کو کورونا کی نئی لہر کا سامناہوچکا ہے۔ چین کے شہر ووہان کو کورونا وائرس کا مرکز سمجھا جاتا ہے اور وہاں حکام نے 8 اپریل کو لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر ختم کردیا تھا۔ مگرایک ماہ بعد اب ووہان میں کورونا وائرس کی نئی لہر دیکھی جار ہی […]
By MH Kazmi on May 11, 2020 DURNG, firing, iran, killed, MIZILES, Own, people, practice, ship, their, war بین الاقوامی خبریں
ایران: مشقوں کے دوران جنگی آبدوز میزائل کا نشانہ بننے سے 19افراد ہلاک ایران کا جنگی جہاز خلیج عمان میں مشقوں کے دوران غلطی سے میزائل کا نشانہ بن گیا، جس کے نتیجے میں کم ازکم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق سرکاری ٹی وی کا کہنا تھا کہ امریکا سے خلیجی پانیوں میں […]
By MH Kazmi on May 10, 2020 dedicated, Dr, Lee, name, roads, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو خصوصی رپوٹ) امریکی کانگرس کی خاتون رکن لز چینی نے ووہان سے تعلق رکھنے والے چینی ڈاکٹر لی کے حق میں ایک قرارداد ایوان نمائندگان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام دنیا اور چین کی حکومت کو مسلسل یاد دلاتا رہے گا کہ حق و سچ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ […]
By MH Kazmi on May 10, 2020 بین الاقوامی خبریں, کالم
ایک باب کا خاتمہ، بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی بھی چل بسا بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی مسیحی مائیکل جوزف مارٹن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گیا ہے۔ یوں اس جنوب ایشیائی ملک میں آرمینیائی مسیحی کمیونٹی کی تین سو سالہ تاریخ بھی ایک تاریخ بن گئی ہے۔ ایک وقت تھا، جب ڈھاکا […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 and, charged, fine, hatred, Indian, MSULIMS, prison, towards, UAE, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) یو اے ای ، عمان اور قطر میں ہندوستانی سفارتخانوں نے سوشل میڈیا پر متعلقین کے طرز عمل کے بارے میں وارننگ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو یاددہانی کرائی ہے کہ خلیج میں تعصب کیخلاف سخت قوانین لاگو ہیں ۔ یہ بات واضح ہے کہ انڈیا میں بعض مقبول ٹی وی […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 After, buy, Down, food, Indian, INSTEAD, lock, people, RUSH, VINE بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے کورونا وائرس کی وباء سے جان چھڑانے اور اس کا سدباب کرنے کیلئے مرکز اور ریاستوں نے ملک گیر لاک ڈاؤن کا طریقہ استعمال تو کرلیا لیکن ضروری منصوبہ بندی سے عاری اقدام کے اثرات سے تقریباً 40 روزہ کی بندشوں کے بعد شراب کے حصول کیلئے عادی شرابیوں […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 affirm, After, Arabia, called, donald, from, missiles, Patriot, relations, Returning, Salman, saudi, Shah, system, trump بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ مشرق وسطیٰ کی سلامتی اور استحکام کو غیر مستحکم کرنے والے ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہے۔ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعادہ کیا کہ امريکا اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات اب بھی مضبوط ہیں۔ یمن میں خانہ […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 about, and, china, confusion, CORONA, page, russia, same, says, spread, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ’بیجنگ وقت کے مطابق ان تکنینکوں کو استعمال کر رہا ہے جو ماسکو کی جانب سے طویل عرصے سے اپنائی گئی ہے‘۔ ’چین اپنے پیغام کو بڑھانے کے لیے بوٹ نیٹ ورک کا استعمال بڑھا رہا ہے‘۔امریکہ نے کرونا وائرس وبا کے تناظر میں چین پر ایک اورالزام لگاتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 countries, For, IMF, loans, policy, Poor, reschedule, wants بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان کے آئی ایم ایف سے قرضوں کی پالیسی کو از سر نو منظم کرنے کے مطالبے کے بارے میں آئی ایم ایف میں غور شروع کردیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کی سربراہ نے قرضوں کی از سر نو ترتیب کی ضرورت کو تسلیم کیا اور کہا کہ پہلی […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 countries, loans, low, Nations, Poor, provide, rate, should, United بین الاقوامی خبریں
اقوام متحدہ نے حکومتوں، کمپنیوں اور ارب پتی افراد سے درخواست کی ہے کہ غریب ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فوری طور پر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ناکامی کی صورت میں بھوک، وبا، قحط اور مزید کشیدگی پھیلے گی۔اقوام متحدہ کے […]
By MH Kazmi on May 8, 2020 afghan, ARMY CHIE, discuss, Gen, GHQ, in, meets, Peace, process, Qamar Javed Bajwa, Rawalpindi, to, ZALMY KHALIL ZAD بین الاقوامی خبریں
طالبان امن معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی کوششوں کے سلسلے میں، امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد جمعے کو اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔ انھوں نے پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان […]
By MH Kazmi on May 5, 2020 any, Claims, CORONA, did, from, not, on, PROOFS, received, role, spreading, that, the, USA, who, Wuhan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کو ایک اورحزیمت کا سامنا،عالمی ادارے نے کورونا وائرس کی مصنوعی تیاری کو قیاس آرائی قراردیکر مسترد کردیا عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے ووہان سے وائرس پھیلنے کے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں امریکہ کی طرف سے ایسے کوئی شواہد مہیا نہیں کیے گئے […]
By MH Kazmi on May 4, 2020 afghanistan, AMERICAN, Army, back, breakout, can, CORONA, DUE, pushed بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کرونا وبا کے سبب افغانستان میں امریکی فورسز کی روانگی یں تیزی کی توقع کی جارہی ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی چاہتے ہیں کہ افغان امن عمل جلد شروع ہو جائے اور وہ تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب سے قبل اپنی فورسز کی زیادہ سے زیادہ تعداد واپس […]
By MH Kazmi on May 4, 2020 against, Army, gathering, Indian, kashmir, Occupied, public بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان میں انتخابات کی اجازت کے بعد مودی حکومت سٹ پٹا گئی۔ بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے سینئر پاکستانی سفارتکار کو طلب کر کے احتجاج کرتے ہوئے گلگت بلتستان اورلداخ پرحق جتایا گیا۔ بھارت کا کہنا ہے کہ کشمیر سے ملحقہ علاقوں […]
By MH Kazmi on May 4, 2020 against, case, Chairman, commission, DR ZAFAR UL ISLAM, high, Human, India, Minority, organizations, over, rights, treason, worried بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردونیوز) بھارتی حکومت انتہا پسند آر ایس ایس نظریے کی اندھا دھند تقلید میں مصروف ہے، جس پر دہلی کی انسانی حقوق کی تنظیموں اورکارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے دہلی اقلیتی کمیشن کے معمرچیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام پر محض اس لیے بغاوت کا مقدمہ […]
By MH Kazmi on May 4, 2020 Benjimin Netin Yahoo, Day, israel, Judgement, Premiership, Thursday بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسرائیل کی تاریخ میں سب سے زیادہ طویل درصے تک وزیراعظم رہنے والے بنیامین نیتن یاہو کے اقتدار کے بارے میں حتمی فیصلہ جمعرات کو متوقع ہے۔ان پر پچھلے سال نومبر میں رشوت ستانی، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے جیسے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ جس پر سپریم کورٹ میں […]
By MH Kazmi on May 4, 2020 campaign, CORONA, Donald Trump, election, invention, president, presidential, promising, started, vaccine بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کی ترجیحات کو متاثر کیا ہے وہیں دنیا کی سپرپاور امریکہ میں صدارتی انتخابات میں اہم ترین ایجنڈے کے طور پر بھی سامنے آیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے باقاعدہ طور پر انتخابی مہم کا […]