By MH Kazmi on May 1, 2020 flights, pakistanis, PIA, returned, saudi arabia بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں 500 پاکستانیوں کو لیکر جدہ اورریاض سے اسلام آباد پہنچ گئی، مملکت میں 15 مارچ کو فلائیٹ آپریشن معطل ہونے کے بعد پہلی پرواز جدہ سے 250 مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ الریاض پر سفیر پاکستان […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 Abdullah, ashraf, For, ghani, president, presidential, reach, seat, settlement بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ جامع حکومت کے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں اور عبداللہ عبداللہ اعلٰی مفاہمتی کونسل کی قیادت کا عہدہ قبول کر لیں گے۔ یہ بات افغانستان کے نائب صدر دوئم سرور دانش نے افغانستان میں اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ دیبرا […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 allegations, BIDEN, candidate, denied, election, For, him, presidential, rape, USA بین الاقوامی خبریں
امریکی جماعت ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار 77 سالہ جوبائیڈن نے خود پر جنسی ہراسانی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اور اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا۔جوبائیڈن کے خلاف متعدد خواتین نے جنسی ہراسانی، نامناسب رویے، ریپ اور جنسی استحصال جیسے الزامات لگا رکھے ہیں، جس میں سے کم از کم 2 […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 assembly, can, claimed, CORONA, Indian, kill, Member, THORAT, virus, wine بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں کرونا وائرس نے ہندوقوم پرستوں کی توہمات پرستی کو بری طرح بے نقاب کردیا ہے۔ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے جہاں انتہا پسند ہندوئوں کی طرف سے گائے کا پیشاب پینے کی پارٹیاں رکھی گئیں، وہیں وبا سے بچاؤ کے لیے اور بھی دیسی فرسودہ ٹوٹکے آزمانے کی باتیں […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 areas, Condemned, coopeation, council, extension, in, israel, KHALEEJ, on, projects, Western بین الاقوامی خبریں
خلیج تعاون کونسل نے مغربی علاقے کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبے کی سخت مذمت کی ہے۔ اسلام آباد(یس اردو نیوز) ریاض میں عرب لیگ کی کونسل کے وزراتی سطح کے غیر معمولی اجلاس کے بعد ایک بیان میں خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف بن فلاح الحجرال نے فلسطین […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 contact, foreign, iran, jawad, mehmood, Minister, Qureshi, Shah, telephonic, with, ZARIEF بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے ایرانی ہم منصب نے کورونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال خطے میں ٹڈی دل کے حملے اور افغانستان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کی […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 COVID-19, Makhail, Mashotan, Minister, positive, prime, Russian, tested بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) روس میں کرونا وائرس کی شدت میں اضافے کے بعد روسی وزیر اعظم میخائل میشوتن بھی کورونا کا شکار ہوگئے، وہ دنیا کے دوسرے وزیراعظم ہیں جوکرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ روسی وزیر اعظم 54 سالہ میخائل میشوتن 30 اپریل کو کورونا […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 birth, Boris, delivers, flowers, goggles, johnson, Pakistani, safety, sons, woman بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں صاحبزادے کی پیدائش کے موقعہ پرلندن میں پاکستانی ہائی کمشنرنفیس ذکریا نے مبارکباد اورہائی کمیشن کی جانب سے گلدستہ بھیجا۔ لندن میں برطانوی ہائی کمیشن کی ایک خاتون سفارتکار نے تہنیتی پیغام اورگلدستہ وزیراعظم بورس جانسن کی سرکاری رہائشگاہ 10 ڈائوننگ سٹریٹ جاکردیا۔ Post Views – […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 against, china, CORONA, donald, from, PROOFS, says, speeded, trump, vows, witnessed, Wuhan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووہان کی لیبارٹری سے کرونا کے پھیلائو کےاپنے موقف کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ووہان لیبارٹری کے خلاف ثبوت دکھا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 AMERICAN, commission, country, dangerous, declared, Freedom, India, Minorities, religious بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی طرف سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں جس میں بھارت کو پہلی مرتبہ اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا جبکہ پاکستان میں متعدد مثبت پیشرفتوں کا اعتراف کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ رپورٹ میں متنازعہ بھارتی شہریت […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 about, advisory, breakout, health, pandemic, should, sophisticated, warns, who بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر انتباہی پیغام جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کی وبا کے جاری رہنے سے متعلق انتباہی پیغام میں کہا ہے کہ تمام ممالک ذمے داری کا احساس کریں اور عوام کی صحت […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 business, country, opened, throughout, us-states بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن(مانیٹرنگ رپورٹ) امریکا میں ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے ہیں، گورنرز کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کھولنے کی ٹائم لائن جاری کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکسس میں 25 فی صد کاروبار یکم مئی سے کھولے جائیں گے، ریاست میں اسٹورز، مالز، ریستوران، تھیٹرز، لائبریریاں اور میوزیمز کھولے […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 CORONA, court, effected, entered, Indian, staff, Supreme, virus بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی(یس اردو نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کا ایک ملازم بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا جس کے باعث 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے عدالتی سیکشن میں کام کرنے والے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، معلوم ہوا کہ 16 […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 Announced, CORONA, defeat, May, Sweden, virus بین الاقوامی خبریں
اسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئیڈن کی ایک سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وائرس کی وبا کو مکمل شکست دے دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سوئیڈن کی سفیر کیرن اولریکا اولِفسڈاٹر نے امریکی ریڈیو کو بتایا کہ لاک ڈاؤن فری شہر اسٹاک ہوم مئی میں […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 because, Crude oil, decreased, Falls, international, Kuwait, Oil, prices, production بین الاقوامی خبریں
کویت سٹی: کویت نے تیل کی پیداوار میں کمی شروع کردی، کویتی وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ کویت اوپیک پلس اور اوپیک کے رکن ممالک کے درمیان ہم آہنگی کے ذریعے مشترکہ جدوجہد کے حق میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت نے اوپیک پلس کے تاریخی معاہدے کے مطابق یومیہ […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 during, injured, KIM JON UN, launch, missile, North Korea بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی موت کے بارے میں افواہوں میں اس وقت تعطل آگیا جب سرکاری میڈیا نے ان کا ایک خط جاری کردیا۔ دوسری جانب ایک سابق عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ کم جونگ ان ایک میزائل لانچ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 Italian, live, Prime Minister, says, try, virus, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اٹلی کے وزیراعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں اب وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔جوسیپی کونٹے کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 Army, girls, hundred, israel, Israeli, origin, Pakistani, serving, three بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) 300پاکستانی قادیانی لڑکیاں اسرائیلی فوج میں کیا خدمات پیش کر رہی ہیں؟ انکشاف نے پاکستانیوں کو ہِلا کر رکھ دیا۔ اسرائیلی فوج میں 300خواتین سمیت 600 پاکستانی شہری خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ویکلی کارپوریٹڈ کے مطابق معروف یہودی رائٹر پروفیسر آئی ٹی نومی نے اپنی کتاب یہودی صحافی و لکھاری […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 allegations, bashed, breakout, Indian, muslims, NARENDERA MOODI, over, PEND-MIC, PM, princess, UAE بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی شہزادی ہند آل قاسمی کا کہنا ہے کہ جو کچھ سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف کہا گیا اس سے مجھے شدید تکلیف ہوئی، میں ہندوستانیوں کے ساتھ بڑی ہوئی ہوں میں نے ان کو قریب سے دیکھا ہے یہ لوگ بہت سادہ اورامن پسند ہیں مگر […]
By MH Kazmi on April 25, 2020 beating, court, finished, ordered, punishment, saudi arabia, Supreme, WIPING بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) جدید اصلاحات کا نفاذ، سعودیہ میں بہت جلد کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی تفصیلات کے مطابق بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی۔ بی بی سی نے سعودی سپریم کورٹ کے حوالے سے بتایا کہ […]
By MH Kazmi on April 21, 2020 alive, breaking, Died, KIM JHONG UN, leader, news, North Korean بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان کی حالت تشویشناک، وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ کم جانگ ان زندہ ہیں یا مر گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر کم جانگ ان […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 birthday, celebrations, her, postponed, Queen Elizabeth بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے باعث اس سال ملکہ برطانیہ ایلزبیتھ دوئم نے اپنی سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ان کے لیے کسی بھی عوامی تقریب کا اہتمام نہ کیا جائے۔ ملکہ برطانیہ ہر سال 21 اپریل کو اپنی سالگرہ مناتی ہیں […]