By MH Kazmi on April 19, 2020 all, breakout, china, CORONA, face, Music, over, says, trump, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے صدر ڈونلد ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ کرونا وبا پھیلنے سے متعلق اگر چین ذمہ دار ہے تو اسے اس کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وبا کو […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 anti, campaign, India, Muslim, OIC, over, Warning بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسلامی ممالک میں تعاون کی تنظیم (او-آئی-سی) کے انسانی حقوق کے مستقل ہائی کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے کورونا کے پھیلاؤ کا الزام مسلمانوں پر عائد کرنے اور میڈیا میں ان کی کردار کشی کی بھارت کے اندر جاری اسلام سے نفرت پر مبنی مسلسل منفی مہم کی مذمت کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 afghan, foreign, Indian, issue, meets, Minister, ZALMAY KHALILZAD بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر سے افغان امن کی تازہ صورت حال اور افغانستان کے داخلی سیاسی بحران سمیت جامع حکومت کی تشکیل پر تبادلہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے رابطے کی […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 AFGHAN WAR, behind, Clinton, fact, Hillary, leaks, Major, saudi arabia, use, WAHABI-ISM, what بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے ایک کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اعتراف کر ڈالا کہ آج ہم افغانستان میں جن لوگوں کے خلاف لڑ رہے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جنہیں اب سے 20 سال پہلے تک ہم لوگوں نے فنڈز دیئے تھے۔ اور ایسا ہم نے اس لیے کیا کیونکہ اس وقت […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 again, china, CORONA, denied, health, Investigation, issue, organization, says, source, started, USA, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ نے اہم ترین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) بھی متعدد بار کہہ چکا ہے کہ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والا کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 afghan, afghanistan, are, back, big, breakout, CORONA, For, from, going, pakistan, refugees, Risk بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر دباؤ بڑھنے اور کرونا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان اور ایران میں 24 لاکھ سے […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 and, china, Chinese, continue, Cooperation, CORONA, counterpart, For, foreign, Minister, pakistan, Relief, said, shah mehmood qureshi, to, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے. دونوں راہنمائوں نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘ انہوں نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 20, cent, CORONAVIRUS, Cut, Jacinda Ardern, new zealand, Pay, per, PM, takes بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ میں مالی طور پر مشکلات کا شکار افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی تنخواہ میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو جیسنڈا ارڈن نے کہا کہ وہ اپنی، اپنے […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 approved, billion, Cabinet, dollars, Investment, Many, pakistan, saudi arabia, sectors اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی، سعودی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں اربوں ڈالرز کی آئل ریفائنری کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 china, Commander, CORONA, General, intelligence, investigated, manufactured, miller, revealed, USA, virus بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر صرف افواہیں ہیں، کرونا وائرس چین میں نہیں بنایا گیا انٹیلی جنس حکام نے جائزہ لیا ہے اور کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بیان دے دیا تفصیلات کے مطابق امریکی جنرل جنرل مارک ملی نے ان افواہوں کی تردید […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 After, ANTONIO TAUGREES, come, Donald Trump's, Gen Secretary, reaction, T AGAINST, threat, trumps, who بین الاقوامی خبریں
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ برائے صحت پر شدید تنقید اور فنڈنگ روکنے کے اعلان پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے بھی خاموشی توڑ دی۔امریکی الزامات پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ ’وقت آئے گا جب ہم دیکھ […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 all, Bank, decided, give, IMF, loans, pakistan, Relief, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے 25ممالک کے قرضوں میں فوری ریلیف دینے کا اعلان کردیا، پاکستان شامل نہیں، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکل معاشی صورتحال کے پیش نظر 25 ممالک کے قرضوں میں فوری ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے البتہ […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 badly, CCORONA, CORONA, doctors, effected, governors, Now, nurses, paramedics, politicians, targeted, virus بین الاقوامی خبریں
برازیلیہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پے در پے وار جاری، اہم ترین ریاست کے دو گورنرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ کورونا وائرس کے پے در پے وار۔ برازیل کے دو ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ریاست ریوکے گورنر ولسن ویزل نے کہا […]
By MH Kazmi on April 13, 2020 again, billions, confronting, iran, United States بین الاقوامی خبریں
تہران (ویب ڈیسک) ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا، امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگزمبرگ میں منجمد ہوگئے تھے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو 1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2020 After, another, CORONA, disaster, got, hit, states, United بین الاقوامی خبریں
نیویارک،واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست مسی سیپی اور لوزیانا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولے نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، درجنوں گھر تباہ ہو گئے، گاڑیوں کو نقصان پہنچا، مواصلاتی نظام بھی متاثر […]
By MH Kazmi on April 13, 2020 Gen R Raheel Shareif, King, recognize, refused, saudi arabia, Shah Salman بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شاہ سلمان کا جنرل راحیل شریف کو پہچاننے سے انکار، معروف صحافی نے 6 سال پہلے پیش آنے والا واقعہ بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف نے 29 نومبر 2016ء کو ریٹائر ہونے کے بعد جنوری 2017ء میں سعودی عرب میں قائم ہونے والے اسلامی اتحاد کی کمان سنبھالی […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 بین الاقوامی خبریں
لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں مقیم دبئی کے معروف نیوز اینکر رچرڈ کورام کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے چینل 33 کے شہرت یافتہ نیوز اینکر رچرڈ کورام کورونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ کے ایک اسپتال میں دم توڑ گئے۔رچرڈ کورام 80 کی دہائی میں […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 100, afghan, between, cancel, government, jail, prisoners, released, taliban, talks, threat بین الاقوامی خبریں
کابل (ویب ڈیسک) افغان حکومت کی جانب سے تحریک طالبان افغانستان کے 100 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے بتایا ہےکہ امن مذاکرات کے تحت طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ قیدیوں کو ایک ایسے وقت میں رہا کیا گیا ہے جب ایک روز […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 Bangladesh, government, help, looking, pakistan, Pakistani, students بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد: سارک کوٹہ اسکالر شپ پروگرام کے تحت بنگلہ دیش میں تعلیم حاصل کرنے والے 300 سے زائد پاکستانی طالبعلموں کے لیے اِن دنوں زندگی نہ ختم ہونے والا بھیانک خواب بن گئی ہے۔اس سلسلے میں ڈان سے بات کرتے ہوئے میڈیکل کی ایک طالبہ رِجا حمید نے بتایا کہ ’پہلے میں راج شاہی […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 conference, countries, Designated, held, hosted, India, members, pakistan, participate, refused, SAARC, trade, video بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی میزبانی میں ہونے والے کووِڈ 19 پر خطے کے تجارتی عہدیداروں کی ویڈیو کانفرنس میں اس لیے شرکت نہیں کی کیوں کہ اس کا انتظام جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) نے نہیں کیا تھا۔ دفتر خارجہ نے پاکستان کی عدم موجودگی […]
By MH Kazmi on April 6, 2020 Arrangements, british, home, Member, Naz Shah, parliament, people, return, thanked, Zulfi Bukhari بین الاقوامی خبریں
بریڈفورڈ(ویب ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ نازشاہ نے مشیر برائے اوور سیززلفی بخاری سے برطانوی شہریوں کی واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے پر شکریہ ادا کیا اور کہا برطانوی شہریوں ایئرلائن کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، حکومت پاکستان کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ نازشاہ نے مشیر برائے اوور سیز زلفی […]
By MH Kazmi on April 1, 2020 BANS, decided, end, got, imran khan, iran, Success, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) امریکا نے ایران سے پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ دے دیا،کرونا وائرس کے پیش نظر فیصلہ زیر غور ہے، امریکا کی جانب سے حتمی فیصلہ جلد کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ نے ایران پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دیا تاہم وہ ایران پر جوہری پالیسی پر نظر ثانی کے لیے […]