counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکی چال کامیاب۔۔!! ایران سوگ میں ڈوب گیا۔۔۔ اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی

امریکی چال کامیاب۔۔!! ایران سوگ میں ڈوب گیا۔۔۔ اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں وزیر خارجہ جواد ظریف کے مشیر کرونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایک تجربہ کار اور انقلابی سفارتکار حسین شیخ الااسلام انتقال کرگئے۔ واضح رہے کہ حسین شیخ الااسلام 1979 میں امریکی سفارت خانے کے عملے کو یرغمال بنانے والے سیاسی بحران میں […]

بریکنگ نیوز: عالیشان ہوٹلز مالکان کنگال ، کرونا وائرس نےبڑے بڑوں کو خدا یاد کروا دیا

دُبئی(ویب ڈیسک) کرونا وائرس نے دُنیا بھر کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز کی جانب سے جہاں اپنے ملازمین کو رخصت پر بھیجنے کی خبریں سامنے آئیں۔ اب متحدہ عرب امارات میں بڑے اور درمیانے درجے کے ہوٹلز کا بھی مالی لحاظ سے اچھا خاصا کباڑا ہو گیا۔ […]

دبئی کے حاکم شیخ راشد المکتوم اپنی بیٹیوں کو اغواء کرنے کے ذمہ دار قرار۔۔۔ عدالت نے دبئی کے فرمانروا کیخلاف سخت ترین فیصلہ سنا دیا

دبئی کے حاکم شیخ راشد المکتوم اپنی بیٹیوں کو اغواء کرنے کے ذمہ دار قرار۔۔۔ عدالت نے دبئی کے فرمانروا کیخلاف سخت ترین فیصلہ سنا دیا

دُبئی(ویب ڈیسک) گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں دُبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم کی چھٹی بیوی شہزادی حیا امارات سے فرار ہو کر برطانیہ پہنچ گئی تھیں۔ جس کے بعد انہوں نے مبینہ طور پر انکشاف کیا تھا کہ شیخ محمد بن راشد اپنی پہلی بیوی سے ہونے والی بیٹیوں کے ساتھ […]

مطلب نکلتے ہی آنکھیں پھیر لیں۔۔!! امریکہ کا عمران حکومت کو بڑا جھٹکا، صاف صاف انکار کر دیا

مطلب نکلتے ہی آنکھیں پھیر لیں۔۔!! امریکہ کا عمران حکومت کو بڑا جھٹکا، صاف صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر عائد ڈیوٹیز میں مزید رعایت دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے امریکی وزیر تجارت و لبراس کے حالیہ دورہ پاکستان میں پاکستانی برآمدات پر رعایت دینے کا معاملہ اٹھایا تھا۔وزرت تجارت کے حکام کے مطابق امریکا نے جی ایس پی کے تحت […]

میں بھی پاکستانی ہوں۔!! پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔۔۔ ڈیرن سیمی کا عمران خان سے مکالمہ، مسکراتے ہوئے کپتان نے بھی زبردست جواب دے دیا

میں بھی پاکستانی ہوں۔!! پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔۔۔ ڈیرن سیمی کا عمران خان سے مکالمہ، مسکراتے ہوئے کپتان نے بھی زبردست جواب دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میں بھی پاکستانی ہوں۔ وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ، کپتان ڈیرن سیمی اور بیٹنگ مینٹور ہاشم آملہ نے ملاقات کی جس دوران ڈیرن سیمی کو پاکستان کی شہریت ملنے پر مبارک باد دی اور یسٹ انڈیز کی کرکٹ پر بھی بات چیت ہوئی ۔ تفصیلات […]

سونم کپور کی خوبصورتی باہر آ نے لگے ۔۔۔ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئیں کہ ہر کوئی آنکھیں جھپکنا بھول گیا

سونم کپور کی خوبصورتی باہر آ نے لگے ۔۔۔ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئیں کہ ہر کوئی آنکھیں جھپکنا بھول گیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈکی خوبرواداکارہ سونم کپور کی انسٹا گرام پر نئی تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے ۔معروف ڈیزائنر پیٹر ڈنڈس کے تیار کردہ سیاہ لباس اوراس پر انتہائی نفاست سے کئے گئے کام نے ان کی شخصیت کو مزید نکھا ردیا ہے۔سونم نے ایک تصویر کے ساتھ کیپشن جمایا کہ پریس ڈے […]

شطرنج مقابلے کے دوران ہوشیاری کھلاڑی کو مہنگی پڑ گئی‎،ٹورنا منٹ سے ہی باہر کر دئیے گئے ، حیران کن انکشاف

شطرنج مقابلے کے دوران ہوشیاری کھلاڑی کو مہنگی پڑ گئی‎،ٹورنا منٹ سے ہی باہر کر دئیے گئے ، حیران کن انکشاف

دبئی(ویب ڈیسک)شطرنج کے بین الاقوامی مقابلے کے دوران جارجیا کا کھلاڑی غسل خانے میں چال چیک کرتے پکڑا گیا جس پر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا کے چیمپئن اور عالمی رینکنگ میں 400ویں نمبر پر موجود 26 سالہ کایوز نگالڈزا آرمینیا کے ٹگرن پیٹروسین کے خلاف دبئی اوپن کے […]

امریکہ بھی کرونا کی بھینٹ چڑھ گیا ….!! ٹرمپ کی نیندیں‌اڑ گئیں ، بوکھلاہٹ کا شکار

امریکہ بھی کرونا کی بھینٹ چڑھ گیا ….!! ٹرمپ کی نیندیں‌اڑ گئیں ، بوکھلاہٹ کا شکار

واشنگٹن( ویب ڈیسک ) امریکا میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور وہاں پر ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ 100 سے زائد متاثر ہیں جن میں سے 18 افراد انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے واشنگٹن […]

پاکستان اور ایران ایک پیج پر۔۔۔۔اپنے سب سے بڑے دشمن کو ختم کرنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھا لیا

پاکستان اور ایران ایک پیج پر۔۔۔۔اپنے سب سے بڑے دشمن کو ختم کرنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران کروناوائرس کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس سے ایران میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس دوران دونوں رہنماؤں […]

سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہ رسولﷺ کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا

سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہ رسولﷺ کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہﷺ رسول کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا، ابتدائی طور پر غیر ملکیوں کیلئے عائد کی گئی پابندی کا اطلاق اب سعودی شہریوں اور رہائشی افراد پر بھی کر دیا گیا، اقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی […]

قدرت کا کرشمہ:مودی نے تمام ہندو رسومات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

قدرت کا کرشمہ:مودی نے تمام ہندو رسومات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ اس سال ہولی کی کسی تقریب میں حصہ نہیں کریں گے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے ماہرین نے ہدایت […]

طالبان امریکہ معاہدے کے بعد تمام افغانی گروہ اپنی پرانی روش پر اترآئے ، طالبان کے حملوں کے بعد اچانک بڑا حملہ ہوگیا سب کچھ تہس نہس

طالبان امریکہ معاہدے کے بعد تمام افغانی گروہ اپنی پرانی روش پر اترآئے ، طالبان کے حملوں کے بعد اچانک بڑا حملہ ہوگیا سب کچھ تہس نہس

امن معاہدہ ہونے کے بعد امریکا کا افغان طالبان پر پہلا فضائی حملہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے کے چند روز بعد امریکی فورسز کی جانب سے طالبان پر پہلا فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی فوج […]

بھارت کی گھنائونی سازش، ڈیمز فنڈ متنازعہ ہوتے ہی پاکستان کیخلاف بڑی منصوبہ بندی سامنے آگئی

بھارت کی گھنائونی سازش، ڈیمز فنڈ متنازعہ ہوتے ہی پاکستان کیخلاف بڑی منصوبہ بندی سامنے آگئی

نیو دہلی( ویب ڈیسک)بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کا ایک اور منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت بھارت دریائے راوی اور اجھ دریا کا پانی پاکستان آنے سے روکنے کے لئے دریاﺅں کا رخ تبدیل کررہا ہے،دریائے راوی کی ایک شاخ مقبوضہ کشمیر سے ہوتی ہوئی پاکستان میں آتی ہے، بھارتی میڈیا نے غیر […]

چوبیس گھنٹوں میں ہی وعدہ خلافی۔۔!! 16 صوبوں میں 33 حملے۔۔۔۔ طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں، تشویشناک خبر

چوبیس گھنٹوں میں ہی وعدہ خلافی۔۔!! 16 صوبوں میں 33 حملے۔۔۔۔ طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں، تشویشناک خبر

ننگر ہار (ویب ڈیسک) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کی جانب سے افغان سکیورٹی فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے اگلے ہی روز ایک حملے میں افغان پولیس کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کے روز صوبہ لوگر میں افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں کاپر […]

مودی سرکار کے منہ پر زوردار تماچہ۔۔! بھارتی کی اہم ترین ریاست میں دیواروں پر ایک بار پھر’’ فری کشمیر‘‘ کے نعرے درج،حیران کن انکشاف

مودی سرکار کے منہ پر زوردار تماچہ۔۔! بھارتی کی اہم ترین ریاست میں دیواروں پر ایک بار پھر’’ فری کشمیر‘‘ کے نعرے درج،حیران کن انکشاف

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورکے علاقے شیواجی نگر میں دیواروں پرایک بار پھر کشمیریوںکے حق میں اور’’فری کشمیر‘‘ کے نعرے دیکھے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے ان نعروں کو مٹانے کے لیے دیواروں پرنیا رنگ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ایسٹ) ایس ڈی شرانپا نے کہا کہ اس سلسلے […]

یار فکر نہ کرو میں ہوں نا!صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے سربراہ سے رابطہ۔۔۔۔۔امریکی صدر نے بڑی یقین دہانی کروا دی

یار فکر نہ کرو میں ہوں نا!صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے سربراہ سے رابطہ۔۔۔۔۔امریکی صدر نے بڑی یقین دہانی کروا دی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رہنما افغان طالبان ملا عبدالغنی سے رابطہ، امریکا کی جانب سے افغانستان کی تعمیر نو کیلئے طالبان کی بھرپور معاونت کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پہلی مرتبہ افغان طالبان کے کسی رہنما سے براہ راسترابطہ […]

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

آسٹن اگر آپ اپنے موبائل فون کا با ر بار جائزہ لیتے ہیں اور وقت کا بڑا حصہ اس پر خرچ کرتے ہیں تو آپ جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال ایک لت کی طرح ہےاور جو افراد موبائل فون کا زیادہ […]

اسلام دنیا پر غالب آنا شروع۔۔!! روسی صدر پیوٹن نے ’’خدا‘‘ کے وجود کو تسلیم کرلیا۔۔۔ پارلیمنٹ آئین میں تبدیلی کی تجویز دے ڈالی

اسلام دنیا پر غالب آنا شروع۔۔!! روسی صدر پیوٹن نے ’’خدا‘‘ کے وجود کو تسلیم کرلیا۔۔۔ پارلیمنٹ آئین میں تبدیلی کی تجویز دے ڈالی

ماسکو (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پارلیمنٹ کو آئین میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں۔ ان میں خدا کے وجود کو تسلیم کرنا اور متفاوت (جنس مخالف سے شادی) شامل ہیں، ہم جنس پرستی کی مخالفت کی گئی۔ ترامیم میں کہا گیا ہےکہ مرد اور عورت کی شادی کا تعین خدا نے […]

اب ہوں گئیں تعلیم یافتہ خواتین۔۔!! طالبان نے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی افغانستان کا نقشہ بدلنے کا اعلان کر دیا

اب ہوں گئیں تعلیم یافتہ خواتین۔۔!! طالبان نے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی افغانستان کا نقشہ بدلنے کا اعلان کر دیا

دوحہ(ویب ڈیسک)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اگر وہ دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں توخواتین کوسکول اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔ انڈی پینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا ہے ’اسلام کی رو […]

اناللہ و انا الیہ راجعون: دنیا کی ممتاز دینی شخصیت انتقال کر گئی،مسلم امہ سوگ میں ڈوب گئی

اناللہ و انا الیہ راجعون: دنیا کی ممتاز دینی شخصیت انتقال کر گئی،مسلم امہ سوگ میں ڈوب گئی

قاہرہ(ویب ڈیسک)مصر اور فلسطین کی ایک ممتاز دینی شخصیت الشیخ ڈاکٹر محمد عمارہ 89 سال کی عمر میں قاہرہ میں انتقال کرگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر محمد عمارہ کے بیٹے خالد عمارہ نے فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں اپنے والد کی وفات کی خبر شیئر کی اور بتایا کہ ان کے والد […]

قبل از وقت انتخابات!!!اچانک پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ۔۔۔۔ سیاسی صورتحال سنگین

قبل از وقت انتخابات!!!اچانک پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ۔۔۔۔ سیاسی صورتحال سنگین

کولمبو(ویب ڈیسک)جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔سری لنکن صدر نے پیر کے روز پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل ازوقت انتخابات کااعلان کردیا۔نومبرمیں منتخب ہونے والے صدر گوٹا بایا راجا پاکسا نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے وقت سے چھ ماہ قبل25اپریل کو الیکشن کے انعقاد کااعلان کیاہے۔سری لنکن آئین […]

کون سا معاہدہ کیسا معاہدہ۔۔۔۔! طالبان نے افغان فوج پر دوبارہ حملے شرو ع کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل

کون سا معاہدہ کیسا معاہدہ۔۔۔۔! طالبان نے افغان فوج پر دوبارہ حملے شرو ع کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل

کابل(ویب ڈیسک) قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر گزشتہ روز افغانستان کے صدر کے بیان کے بعد طالبان کی جانب سے افغان فو ج پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ افغان فوج کے خلاف لڑیں گے ،لیکن کسی غیر ملکی فوج کو نشانہ نہیں بنایا […]