By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 election, led arrival, narendra modi, Rally, Srinagar, آمد, انتخابی, ریلی, سری نگر, قیادت, نریندر مودی بین الاقوامی خبریں
سری نگر (یس ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آج سری نگر پہنچ رہے ہیں، حریت رہنماؤں نے وادی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے حکام نے سری نگرشہر میں ہائی الرٹ کردیا ہے، چھتوں پر نشانہ باز تعینات ہیں، ریلی کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 AMERICAN, city, collapsed, destroying, Pittsburgh, plane, Small, امریکی, برگ, تباہ, شہر, طیارہ, چھوٹا, گر بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ گیتھربرگ شہر کے رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد گھروں میں آگ لگ گئی۔ تاہم فوری طور پر طیارے کے گرنے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان کا اندازہ […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 FBI, innocent, murder, people, US police, Year 400, افراد, امریکی پولیس, ایف بی آئی, بے گناہ, سال 400, قتل بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا میں جہاں تمام انسانوں کو بلا تفریق بنیادی شہری حقوق حاصل ہیں وہیں پولیس کو کسی بھی شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بھی خصوصی اختیارات حاصل ہیں، جس کی وجہ سے امریکا کے سیکیورٹی ادارے ہر سال 400 افراد کی جان لے لیتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 children, dangerous, destroy, extreme, proven, s 2014, United States, World, ، اقوام متحدہ, انتہائی, بچوں, تباہ, ثابت, خطرناک, دنیا, ے 2014 سال بین الاقوامی خبریں
نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014 کا سال دنیا بھر میں جاری مختلف لڑائیوں اور فسادات کے باعث بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوا ہے جس سے ایک کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وسطی افریقا، عراق، جنوبی سوڈان، […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 blood, bloody, exhibition, girl, Oslo, presented, uniforms, اوسلو, آلود, خون, ملالہ, نمائش, پیش, یونیفارم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اوسلو (یس ڈیسک) ملالہ کےخون میں رنگے اسکول یونیفارم کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی کے خون میں رنگے اسکول یونیفارم کو اوسلو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش کا افتتاح اس برس نوبیل امن انعام پانے والے ملالہ یوسف […]
By Yes 2 Webmaster on December 8, 2014 Fazlur Rahman, fight, JUI, London, police, pti, Workers, تحریک انصاف, جھگڑا, جے یو آئی, فضل الرحمان, لندن, پولیس, کارکنوں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) لندن میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے کارکنوں ميں جھگڑا بھی ہوا اور مبینہ طور پر فضل الرحمان پر حملے کی کوشش بھی گئی۔ لندن میں جے یو آئی ف اور […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 2 people killed, 2 افراد, 53 گاڑیاں, causing 53 vehicles collided, china, fog, باعث, شدید دھند, ٹکرا, چین, ہلاک بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے صوبے سیچوان کے ہائی وے پر شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کی ہائی وے پر گہری دھند تین تیزرفتار کاروں کے ٹکرانے کی وجہ بن گئی تاہم کاروں کی ہیزرڈ […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 اظہار, اوباما, جلد, سلور اسکرین, صدر, محبت, پیش, کہانی بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی، صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا۔ شادی کی […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 Chicago, killed, pakistan, shot, student, university, شکاگو, طالبعلم, فائرنگ, قتل, پاکستانی, یونیورسٹی بین الاقوامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) امریکی شہر شکاگو کی لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پاکستانی طالب علم مطاہر رؤف کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر راجرز پارک میں اس وقت دو حملہ آوروں نے حملہ کیا اور لوٹنے […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 2 people killed, 2 افراد, building, emissions, gas, New Jersey, اخراج, عمارت, نیوجرسی, گیس, ہلاک بین الاقوامی خبریں
شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 87th, 87ویں, birthday, decorate, Fathers Day, health, lights, sky, Thai King, آسمان, تھائی بادشاہ, روشنیوں, سالگرہ, سج, طبیعت, فادرز ڈے بین الاقوامی خبریں
بنکاک (یس ڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ کے موقع پر آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے سج گیا۔ دارالحکومت بنکاک میں تھائی عوام، محل کے سامنے، شمعیں اٹھائے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ تھائی بادشاہ سالگرہ کی خوشیوں میں طبیعت کی […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 32 people died, baghdad, blast, car bombs, Iraqi city Kirkuk, ، 32 افراد, بغداد, بم, دھماکے, شہر, عراقی, کار, کرکوک, ہلاک بین الاقوامی خبریں
بغداد (یس ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کرکوک کے کردآبادی والے علاقے شرجاح میں ایک مصروف شاہراہ پر کاربم دھماکا ہوا ہے۔اس شاہراہ پر متعدد ریستوران اور […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 AMERICAN, Ashton Carter, defense, named, new, President Obama, امریکی, اوباما, ایشٹن, صدر, نامزد, نیا, وزیر دفاع, کارٹر بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کردیا ہے، انہیں چک ہیگل کے مستعفی ہونے کے بعد اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے، اس فیصلے کی حتمی منظوری کانگریس دے گی۔ تاہم اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ کانگریس میں ان کے نام کی مخالفت […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 13 people killed, 13 افراد, 3, 8 soldiers, attacks, kashmir, Occupied, police officers, ، 3 پولیس, ، 8 فوجیوں, اہلکاروں, حملے, مقبوضہ, کشمیر, ہلاک بین الاقوامی خبریں
سری نگر (یس ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے 4 مختلف مقامات پر مسلح جنگجوؤں کے حملوں میں 8 فوجیوں اور 3 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائیوں میں 8 حملہ آور بھی مارے گئے۔ بھارتی فوجی حکام کے مطابق مقبوضہ وادی میں جمعے کے روز مسلح جنگجوئوں اور فورسز کے درمیان 4 […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 12 years old, 12 برس, 2 British, 2برطانیوں, daas, prison, relationship, Syria, تعلق, جیل, داعش, شام بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشتگردوں کے ساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 derivative, issue, kashmir, result, ultimately, Us, violence, ،امریکا, اخذ, تشدد, حتمی, معاملے, نتیجہ, کشمیر بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہر قسم کی پر تشدد کارروائیوں پر تشویش ہے مگر فوری طور پر کوئی نتیجہ اخذ نہیں کریں گے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ کشمیر کے معاملے پر امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ ترجمان نے کہاکہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 attack, camp, Indian, killed, military, occupied Kashmir, officer, Official, افسر, اہلکار, بھارتی, حملہ, فوجی, مقبوضہ کشمیر, کیمپ, ہلاک بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ جموں کشمیر (یس ڈیسک) قابض بھارتی فوجیوں کے کیمپ پر مقبوضہ جموں کشمیر میں مزاحمت کاروں کے حملے کے نتیجے میں اعلی فوجی افسر سمیت 7 فوجی اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں مزاحمت کاروں نے اچانک فوجی کیمپ پر حملہ کردیا […]
By Yes 1 Webmaster on December 5, 2014 first anniversary, Nelson Mandela, organized, South Africa, world events, اہتمام, تقریبات, جنوبی افریقہ, دنیا, نیلسن منڈیلا, پہلی برسی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
جوہانسبرگ (یس ڈیسک) نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کی علامت بابائے جمہوریت آنجہانی نیلسن منڈیلا کے انتقال کو آج ایک سال گزر گیا۔ اس حوالے سے جنوبی افریقہ سمیت آج دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ 18 جولائی انیس سو اٹھارہ کو جنوبی افریقا کے شہر تانسکی میں پیدا ہونے والے نیلسن […]
By Yes 1 Webmaster on December 5, 2014 British counterpart, david cameron, discuss, meet, Nawaz Sharif, Prime Minister, برطانوی, تبادلہ خیال, ملاقات, منصب ڈیوڈ کیمرون, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف برطانوی وزیراعظم کی 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر واقع رہائش گاہ پہنچے جہاں ڈیوڈ کیمرون نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 action, afghanistan, enemy, Joint, Nawaz Sharif, pakistan, terrorists, افغانستان, دشمن, دہشتگرد, مشترکہ, نواز شریف, پاکستان, کارروائی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) لندن کے لانکاسٹر ہاؤس میں افغان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی ملکر مدد کرنی چاہئے۔ دہشت گرد ہم سب کے مشترکہ دشمن ہیں، ہمیں ملکر ان کا مقابلہ کرنا ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 5, 2014 Announced, military, pakistan, subject extension, year, اعلان, توسیع, سال, فوجی امداد, مشروط, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے فوجی امداد میں مزید ایک برس کی توسیع کو اپنی حتمی بجٹ تجاویز شامل کر لیا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ نئی شرائط بھی عائد کی گئی ہیں۔ نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ کوالیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو دی جانے والی رقم اب ایک […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 expect to perish, John Kerry meeting, London, Nawaz Sharif, جان کیری, لندن, متوقع, ملاقات, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں افغان کانفرنس سے آج خطاب ، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کاامکان ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آبا د میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف […]