By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 condemnation, leaders, muslims, people, Pope Francis, terrorism, دہشت گردی, رہنما, لوگوں, مذمت, مسلمان, پوپ فرانسس بین الاقوامی خبریں
روم (یس ڈیسک) رومن کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مسلمان رہنماوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام کے نام پر ہونے والی ’دہشت گردی‘ کی مذمت کریں۔ ترکی کے تین روزہ دورے کے بعد روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں بات چیت کرتے ہوئے۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ اُس نقصان […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 Asma Jahangir, award, court, Gilgit, Lively Hood Wright, Sweden, ایوارڈ, رائٹ لائیولی ہوڈ, سویڈن, عاصمہ جہانگیر, عدالت, گلگت اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسٹاک ہومز (یس ڈیسک) ممتاز قانون داں اور انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، گلگت کی عدالت کا جیو کے خلاف فیصلہ بری مثال ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 آرمی چیف, جان کیری, جنرل راحیل, ملاقات, واشنگٹن, وزیر خارجہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) واشنگٹن میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کے امور زیر بحث آئے۔اتوار کے دن ہونے والی اس خصوصی ملاقات میں امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی بھی شریک تھے۔ اس ملاقات میں خاص طور پر امریکی افواج کے […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Chicago, domestic, firing, girlfriend, hospital, police, suicide, violence بین الاقوامی خبریں
شکاگو (یس ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں ایک شخص نے گرل فرینڈ کو گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ شکاگو کے معروف شاپنگ سٹور کی دوسری منزل پر پیش آنے والے اس واقعے کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا گیا ہے۔ نوجوان موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ خاتون کو قریبی ہسپتال منتقل […]
By admin on November 7, 2014 Indian Navy ship, killed, missing, Official, sinking, اہلکار, بھارتی بحریہ, جہاز, لاپتہ, ڈوبنے, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک جب کہ 4 لاپتہ ہو گئے۔ ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے ساحل سے 55 کلو میٹر دور سمندر میں بھارتی بحریہ کا جہاز اے-72 ٹی آر وی پانی داخل ہونے کے باعث ڈوب گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار […]
By admin on November 7, 2014 humanity, Kashmir issue, problem, Secretary General OIC, انسانیت, او آئی سی, سیکریٹری جنرل, مسئلہ, مسئلہ کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں او آئی سی کے سیکٹریریٹ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل اور او آئی سی کے تعاون سے کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے تصویری نمائش اور سییمنار کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی اور او آئی سی کے […]
By admin on November 6, 2014 afghanistan, Army Chief, arrives, Ashraf Ghani, meeting, president, Raheel Sharif, آرمی چیف, اشرف غنی, افغانستان, راحیل شریف, صدر, ملاقات, پہنچ گئے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، وہ افغان ہم منصب، صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان آرمی چیف آف سٹاف کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت افغان وزیر دفاع، قومی […]
By admin on November 5, 2014 Arun Jaitley, India, Kashmiri leaders, pakistan, selection, ارون جیٹلی, انتخاب, پاکستان, کشمیری رہنماؤں, ہندوستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک) انڈیا اکنامک کانفرنس سے خطاب کے دوران ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کے لیے ایک نئی سرخ لکیر کھینچ دی گئی ہے۔ بھارتی خارجہ سیکریٹری پاکستان کا دورہ کرنے ہی والے تھے لیکن محض چند گھنٹوں قبل ہی ہندوستان میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن میں حریت رہنما کو […]
By admin on November 4, 2014 fired, injured, people killed, Rescue teams, saudi arabia, افراد, امدادی ٹیموں, زخمی, سعودی عرب, فائرنگ, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک اور 9 کو زخمی کر دیا۔ سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے ضلعے الاحسا کے گاؤں الدلوا میں ماسک پہنے 3 نامعلوم افراد نے ایک عمارت سے باہر نکلنے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر […]