By MH Kazmi on February 18, 2020 against, china, For, help, invisible, iran, to, USA, vows اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جو ایران اوردوسرے ممالک کے ساتھ […]
By MH Kazmi on February 17, 2020 all, and, company, fine, forgave, friendship, more, on, pakistan, strong, turk, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے ترک کمپنی کے ذمے کروڑوں ڈالر کا جرمانہ معاف کر دیا، کارکے کمپنی کو واجب الادا 19 کروڑ روپے معاف کرنے کے علاوہ ضبط شدہ چار بحری جہاز بھی واپس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان کی پاکستان آمد پر حکومت […]
By MH Kazmi on February 17, 2020 Beg, For, from, General, give, given, him, nation, of, reference, refuge, Secretary, SURAH TAUBA, the, United, verse, whoever, will, you اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ افغان مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنی تقریر کا آغاز اسلام علیکم سے کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس سمیت اہم ملکی اور عالمی شخصیات بھی موجود تھیں۔ […]
By MH Kazmi on February 17, 2020 A, and, countries, deal, difficulties, having, Joint, made, Malaysia, pakistan, saudi arabia, the, three, to, Turkey, Venture اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
پیرس (ویب ڈیسک)پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے یا ستمبر تک کی مہلت دینے سے متعلق فیصلہ لینے کیلئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلینری اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آج سے شروع ہوکر 21 فروری تک جاری رہے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اجلاس میں شریک 39 […]
By MH Kazmi on February 17, 2020 bad, banned, By, For, General, ISI, killed, news, of, outfit, pakistanis, retired اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
کابل (ویب ڈیسک) القاعدہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل شاہد عزیز کے کالعدم تنظیم کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور وہ پاکستان کے خفیہ اداروں کی حراست میں انتقال کرچکے ہیں۔مشرف دور میں اہم ترین عہدوں پر رہنے والے جنرل (ر) شاہد عزیز 2016 میں اچانک غائب […]
By MH Kazmi on February 15, 2020 change, country, in, MUHAMMAD BIN SULEMAN, of, saudi arabia, threat, VULGAR اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں شادی کے بغیر جنسی تعلق قائم کرنا ‘اپنی موت کو آواز دینے‘ کے مترادف سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے باجود متعدد ایسے عاشق ملتے ہیں، جنہوں نے اپنے موبائل نمبر اپنی کاروں کے شیشوں پر لکھے ہوتے ہیں تاکہ کسی لڑکی سے رابطہ ممکن ہو سکے۔ ڈوئچے […]
By MH Kazmi on February 15, 2020 A, act, ashamed, College, did, everyone, found, hostel, in, PAD, SANITERY, shameful, she, warden, When اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر بھوج میں گرلز انسٹیٹیوٹ کے لان سے سینیٹری پیڈ ملنے پر پرنسپل نے طالبات کو حیض کی جانچ کے لیے برہنہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے حوالے سے روزنامہ جنگ نے بتایا یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے بھوج شہر کے ساہاجنند […]
By MH Kazmi on February 15, 2020 AHRAAM E EGYPT, arrested, climbing, egypt, girl, in, PYRAMIDS اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, مقامی خبریں
قاہرہ (ویب ڈیسک) نیم عریاں اور انتہائی بولڈ اندازوں میں انوکھی اور نامناسب حکرتیں کرکے شہرت حاصل کرنے والی روسی نژاد امریکی ماڈل 23 سالہ کینسی ولانسکی کو مصر کے تاریخی ’اہرم مصر‘ کی چوٹی پر چڑھنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی ماڈل یا اداکارہ کو تاریخی مقام کی […]
By MH Kazmi on February 15, 2020 china, Chinese, For, girls, in, Pakistani, Prostitution, smuggling اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
پہلے تو نتاشہ اپنے والدین کو بتا ہی نہیں سکی کہ اسے چین میں کیا کرنے پر مجبور کیا جا رہا تھا۔ اس جیسی دیگر سات نوجوان پاکستانی لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ان سے جسم فروشی کرائی گئی۔ ان میں سے چار ابھی تک چین میں ہیں۔ انیس سالہ نتاشہ مسیح پہلے پہل تو […]
By MH Kazmi on February 15, 2020 arrested, CHATEES GARH, couple, in, involved, PROTITUTION اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
کوربا پولیس کو مخبر سے خاتون کے گراہک کے ساتھ ہونے کی اطلاع ملی تھی ، اس کے بعد پولیس اپنے ایک مخبر کو گراہک بناکر اس کے پاس بھیجا ۔ چھتیس گڑھ کے کوربا کے بالکو نگر میں ایک خاتون کو جسم فروشی کرتے ہوئے رنگوں ہاتھ پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ خاتون […]
By MH Kazmi on February 15, 2020 and, arrested, condition, house, in, lady, man, on, raid, shameful اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
رائے پور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پولیس نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ضلع کوربا کے علاقے بالکو نگر میں ایک خاتون کے بارے میں کچھ عرصے سے شکایات موصول ہورہی تھیں کہ وہ نہ صرف خود جسم فروشی میں ملوث ہے بلکہ باہر […]
By MH Kazmi on February 15, 2020 After, and, between, Both, came, countries, Differences, few, hours, in, Joint, news, of, pakistan, projects, start, Turkey اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
کراچی (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترک صدر کے خطاب سے بھارت کو واضح پیغام گیا کہ پاکستان کو اگر نیچا دکھانا چاہے گا تو ترکی ڈٹ کر مقابلہ کریگا۔ اردوان نے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لئے، ترکی پاکستان سے ناراض نہیں، تمام قیاس آرائیاں دم توڑ […]
By MH Kazmi on February 14, 2020 british, Finance, from, Ministry, of, Pakistani, resigned, Sajid Javed, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کابینہ میں ردو بدل کا آغاز کردیا ہے جب کہ وزیر خزانہ ساجد جاوید نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انتخابات میں کامیابی کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے […]
By MH Kazmi on February 14, 2020 and, By, comments, impressed, imran khan, iron, lady, meeting, of, TAYYAB ERDGON, Turkey, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) رجب طیب اردگان گزشتہ روز اسلام آباد پہنچے ، ترک صدر اس وقت دو روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں ۔ ترک صدر کے ساتھ انکی ترجمان بھی پاکستان پہنچی ، حیرت انگیزطور پر جس طرح وہ عمران خان سے متاثر ہوئیں اور پھر انکی تصاویر سوشل میڈیا پر […]
By MH Kazmi on February 14, 2020 another, beauty, cricketer, getting, Indian, married, Pakistani, Queen, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
ممبئی ( ویب ڈیسک) باہو بلی فلم سے شہرت کی بُلندیوں کو چھونے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ہے، لیکن مداح یہ جان کر حیرت میں ڈوب گئے ہیں کہ انہوں شادی کا فیصلہ ایک کرکٹر سے کیا ہے۔ ببھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا […]
By MH Kazmi on February 14, 2020 A, and, Doing, film, For, his, Lollywood, SHANIRA AKRAM, Wasim Akram, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
کراچی(ویب ڈیسک) سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی اب فلموں میں کام کریں گی، انہوں ںے فواد خان کے ساتھ آنے والی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔شنیرا اکرم نے اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر انسٹا گرام پر پوسٹ کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں انہوں نے بڑی […]
By MH Kazmi on February 14, 2020 'spare, A, anyone, By, came, cover, do, ex-officer, him, not, our, said, the, under, we, words اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) ایک حالیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکی اور جرمن انٹیلیجنس سروسز نے کئی دہائیوں تک پاکستان سمیت دیگر حکومتوں کی خفیہ معلومات ایک انکریپشن کمپنی کے ذریعے حاصل کیں۔ اس آپریشن کو کسی بھی خفیہ ادارے کی طرف سے صدی کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیا […]
By MH Kazmi on February 13, 2020 girl, gone, in, Jeddah, of, punishment, RAPIST, to, video, Viral, young News Events & Travel, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی سزائوں اورپاکستان میں اسلامی قانون لانے کیلئے تو ہم ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں مگر اسے قائم کرنے کیلئے جو سنجیدگی اور جو ایمانداری ضروری ہے وہ پاکستانی پارلیمان کے ممبران میں خال خال ہی نظر آتا ہے۔ زیرنظر ویڈیو جدہ کی ہے جہاں کم سن بچی کا ریپ کرنے والے مجرم […]
By MH Kazmi on February 13, 2020 "Don", 48, break, dr shahid masood, E BY, HAS BEEN, hours, last, news, PMLN, that, the, Whatever اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) لندن میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ایک جگہ ہے پیکڈیلی سرکس اسکے پاس کچھ نجی اپارٹمنٹس ہیں جہاں گزشتہ 48 گھنٹوں میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ انھوں نے […]
By MH Kazmi on February 13, 2020 2009;, and, asif zardari, happened, in, SARA PALAN, to, was, what اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے 2008ء میں سابق صدر اور امریکی کی سیاسی خاتون سارہ پیلن کے مابین ملاقات کا قصہ بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ 2008ء میں آصف علی زرداری صدر بننے کے بعد امریکا گئے تھے۔اس وقت امریکا میں الیکشن […]
By MH Kazmi on February 12, 2020 and, Arab, countries, end, face, gold, of, Oil, Resources, soon, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے خلیج فارس کے عرب ممالک کو 2034 تک ان کے تیل کے ذخائر ختم ہونے کے بارے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے تیل کا مستقبل اور مالی استحکام کے زیر عنوان اپنی رپورٹ میں 2034 تک خلیج […]
By MH Kazmi on February 12, 2020 and, boys, College, entered, girls, harassed, in اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
نئی دہلی (ویب ڈیسک) گارگی کالج میں طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کا معاملہ بھارتی پارلیمان میں بھی سنائی دیا جبکہ اسی معاملے میں نئی دہلی کے ریاستی خواتین کمیشن نے کالج انتظامیہ اور پولیس سے جواب طلب کیا ہے۔ یہ واقعہ چار روز قبل کا ہے تاہم ابھی تک کسی ملزم کی گرفتاری نہیں […]