By MH Kazmi on January 27, 2020 A, asked, Babar Azam, how, make, Many, runs, so, that, to, women, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور(ویب ڈیسک) عالمی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بابر اعظم نے اپنے بیٹ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کر دیے۔ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں جب خاتون اینکر نے بابر اعظم کے ان کے بیٹ کے حوالے سے سوال کیا تو قومی کپتان نے حقیقت بتا دی۔ […]
By MH Kazmi on January 27, 2020 A, an, Babar Azam, batsman, he, him, impressed, lot, Ricky Ponting, saw, star, upcoming اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ بھی پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ 2015 میں انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرنے والے بابراعظم نے بہت ہی کم عرصے میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اپنی مستقل مزاجی کی […]
By MH Kazmi on January 27, 2020 can, do, For, great, in, Jews, offer, saudi arabia, want, what, you اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دی۔ اس سے پہلے بھی اسرائیل میں بسنے والے عرب شہری سعودی عرب کا سفر کیا کرتے تھے لیکن ایسا وہ کلیئرنس کے بغیر ہی کرتے تھے لیکن اتوار کے روز سعودی عرب کے سفر کی آفیشل اجازت […]
By MH Kazmi on January 27, 2020 Announced, date, departure, imran khan, MALAYCIA, of, to, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا ہے،وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا جائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا ہے، وزیراعظم3 فروری کو ملائیشیا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے، […]
By MH Kazmi on January 27, 2020 accepted, hit, iran, jet, Real, revealed, story, to, Ukrain, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
تہران (ویب ڈیسک) ایران نے یوکرائنی طیارے کی غلطی سے تباہی کا اعتراف کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائے۔ ایران اور امریکا کی کشیدگی کا شکار ہونے والے بدقسمت یوکرائنی طیارے کی حقیقت کا اعتراف ایرانی حکومت نے اس وقت کیا جب ایرانی صدر حسن روحانی نے […]
By MH Kazmi on January 27, 2020 against, and, BANGLA DESH, chain, huge, Human, India, people, protesting, Protests, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) لندن ،بنگلہ دیش اور امریکہ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ڈھاکہ کے اہم اور نمایاں مقامات پر بھارتی ظلم و […]
By MH Kazmi on January 27, 2020 Donald Trum, February, in, pakistan, president, SAMI IBRAHIM, says, Us, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ کیا گیا ہے۔امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔اس بات میں خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن ایسی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی تھی کہ وہ پاکستان […]
By MH Kazmi on January 27, 2020 basket ball, crash, Died, famous, helecopter, in, player اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
واشنگٹن (ویب ڈیسک) دنیا کے معروف ترین کھلاڑی سمیت کئی افراد جان کی بازی ہار گئے ۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رات گئے امریکی میڈیا کے مطابق نجی ہیلی کاپٹر میں دوران پرواز آگ لگ گئی، جس کے […]
By MH Kazmi on January 26, 2020 3rd, die, do, match, or, pakistan, situation, t20 اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا اسلام آباد (رپورٹ ۔اصغر علی مبارک)عالمی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش فیصلہ کن میچ کرو یا مرو ڈو آر ڈائی پوزیشن اختیار کر گیا ہے آج کھیلا جانے والا میچ […]
By MH Kazmi on January 26, 2020 6, in, PRIGRAM, Qur'an, saudi arabia, Understanding اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
الریاض (امتیاز احمد نمائندہ خصوصی )قرآن انڈرسٹینڈنگ پروگرام سعودی عرب کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دیار غیر میں موجود مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد مے شرکت کی۔ تقریب میں قرآن اور نماز کو سمجھ کر پڑھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا اور حاضرین کو آئندہ […]
By MH Kazmi on January 25, 2020 Actress, famous, fellow, her, raped اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
نیویارک (ویب ڈیسک) 39سالہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جیسکا سمپسن اوائل عمری سے ہی منشیات کی لت میں مبتلا ہو گئی تھی۔ اب اس نے اپنی اس لت کے متعلق ایک دردناک انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق جیسکا سمپسن نے ’اوپن بک‘ کے نام سے اپنی آپ بیتی لکھی ہے […]
By MH Kazmi on January 25, 2020 actors, Died, film, industry, murdered, of, or, pakistan, SUSPICIOUSLY, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں کئی ہائی پروفائل شخصیات قتل ہوچکی ہیں جن کامعمّہ آج تک حل نہیں ہوسکا۔اسی طرح کئی فنکاروں کوبھی مختلف اوقات میں قتل کیاگیا یااس کی سازش کی گئی۔کون کون سے پاکستانی فنکارقتل ہوچکے ہیں اورقاتل کے قدموں کے نشان کہاں تک جاتے ہیں؟ذیل میں اس حوالے سے نامور صحافی حسن […]
By MH Kazmi on January 25, 2020 A, as, books, bride, demanded, from, groom, in, India, mehar, of, right اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست کیرالامیں مسلمان دٴْلہن نے حق مہر میں زیور کے بجائے کتابیں مانگ لیں،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے اعجاز حکیم نے اجنا نظام سے 29 دسمبر کو نکاح کیا تھا اور اس دوران اجنا نے کسی پیسے یا زیور کے بجائے مہر میں 100 […]
By MH Kazmi on January 25, 2020 as, consumers, landa, of, says, shehbaz shareif, TAYYAB ERDGON, Twitter اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
لندن (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا منفرد ڈریسنگ سٹائل مشہور زمانہ ہے اور بیرون ملک دوروں کے دوران وہ سر پر ترچھی ہیٹ بھی لیتے ہیں اور کسی ہالی ووڈ ہیرو کی طرح غیرملکی سڑکوں پر پھرتے نظر آتے ہیں ۔کہا جاتا ہے کہ شہباز شریف کی اس ڈریسنگ سٹائل […]
By MH Kazmi on January 24, 2020 hails, in, MAKHDOOM SHAH MEHMOOD, media, of, pakistan, Qureshi, role, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (رپورٹ :اصغر علی مبارک سے ) پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارت کے متنازعہ شہرت کے قانون سے پاکستان سے شادی کر کے مقبوضہ کشمیر اور بھارت جانے والی خواتین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے دفتر خارجہ میں ایک خصوصی […]
By MH Kazmi on January 24, 2020 and, everyone, For, have, imran khan, nawaz-sharief, others, surprise, surprised, to, wait اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم
لندن(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات، اگلے ماہ پاکستان واپسی کیلئے تیاری شروع کر دی۔ پس پردہ اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، پارٹی قیادت سے مشاورت شروع۔ نواز شریف نے سیاسی محاذ پر اہم فیصلوں کیلئے ن لیگ کی قیادت کا اجلاس دوبارہ لندن میں […]
By MH Kazmi on January 24, 2020 about, dont, in, like, people, SWEDON, talk, their, to, USUALLY, wealth اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سٹاک ہوم (ویب ڈیسک) سٹاک ہوم کے امیر ترین علاقے اوسٹیرمالم میں ساحل کے ساتھ نجی کشتیاں، تیرتے ہوئی بارز موجود ہیں۔ تین شاہراہوں سے منسلک اس جگہ پر کشتیوں میں سویڈن کے دارالحکومت کے مہنگی ترین دکانیں ہیں اور یہاں بوتیک اور ریستوران بھی ہیں۔ قریب ہی 18ویں صدی کی ایک پرتعیش بی […]
By MH Kazmi on January 24, 2020 company, economic, For, forum, imran khan, in, international, Magic, offered, pakistan, worked, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ڈیووس (ویب ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم میں عمران خان کا جادو چل گیا، معروف بین الااقوامی کمپنی کی خاتون سربراہ سے ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان سے ترک کمپنی دگان ہولڈنگ کی چیئر پرسن دگان فارالیالی نے ملاقات کی، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی سرمایہ کاری کے لیے بے پناہ […]
By MH Kazmi on January 24, 2020 as, column, FAWAD HASSAN, hamid-mir, in, media, NAB, news, of, part, SPREAD FAKE, that, Why, will, witnesses اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ کو ڈیڑھ ہفتے یا ڈیڑھ مہینے کے لئے جیل میں ڈال دیا جائے، آپ پر دو تین مقدمے قائم کرکے میڈیا کو بتایا جائے کہ آپ جیل میں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں اور معافیاں مانگتے ہیں اور بہت جلد آپ سے ڈیڑھ دو ارب روپے برآمد ہو جائیں گے نامور […]
By MH Kazmi on January 23, 2020 Asia, elected, group, of, Pacific, pakistan, Pic Pakistan Elected President of ASIA & Pacific Group of UNESCO, president, UNESCO اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, ای پیپرز, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پیرس (پ ر)سفارتخانہ پاکستان فرانس کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رواں سال جنوری تا دسمبر 2020 کیلئے یونیسکو میں ایشیاء اینڈ پیسیفک(اے ایس پی اے سی) کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس و یونیسکو میں پاکستان کے مستقل مندوب سال 2020 میں ایشیاء اینڈ […]
By MH Kazmi on January 23, 2020 2020, extreme, invention, shameful, year اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک(ویب ڈیسک) جدید ترین ٹیکنالوجی نے جہاں انسانیت کو بے بہا فوائد سے بہرہ مند کیا ہے، وہیں اپنے جلو میں کچھ ایسی اخلاق باختگیاں بھی لے کر آئی ہے کہ سن کر شیطان بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرے۔ حال ہی میں بنائی جانے والی جنسی گڑیائیں اس کی ایک مثال ہیں۔ نئے سال […]
By MH Kazmi on January 23, 2020 act, and, arrested, ATTEMPTING, austrailian, For, in, iran, jail, send, shameful, to, women اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
تہران (ویب ڈیسک) ایران کی جیل میں قید ایک برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کی جانب سے جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا تھا۔میلبرن یونیورسٹی میں لیکچرر کائیلی مور گِلبرٹ ستمبر سنہ 2018 سے تہران کی جیل میں ہیں۔ انھیں جاسوسی کے الزام میں دس برس قید بی بی […]