By MH Kazmi on October 16, 2019 Beach, games, gold, his, in, INAM BUTT, Kashmiris, medal, shares, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلوان انعام بٹ نے اپنا میڈیا کشمیری عوام کے نام کر دیا۔ انعام بٹ پہلوان اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر جب لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے تو ساتھی پہلوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر گولڈ میڈلسٹ کا شاندار […]
By MH Kazmi on October 16, 2019 Atif Aslam, birthday, greeted, Happily, her, his, on, very, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
معروف گلوکارعاطف اسلم کا اپنی اہلیہ سارا کی سالگرہ کے موقع پر نہایت ہی خوبصورت اور پیار بھرا انداز مداحوں کو بھا گیا۔ عاطف اسلم اپنی میٹھی اور سحر انگیز آواز کی جہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ گلوکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ سارا کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شئیر […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 and, Arif Alvi, imran khan, KATE MIDLITON, meeting, Minister, president, prime, Prince, visit, William, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
پاکستان کے چار روزہ دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ایوانِ صدر پہنچے تو صدر مملکت عارف علوی اور خاتون اول نے شاہی جوڑے کو خوش آمدید کہا۔ صدر عارف علوی سے ملاقات کے دوران […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 and, Bangkok, in, IQRA AZIZ, pics, shared, visiting, yasir hussain اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
اداکارہ اقراء عزیز اور ان کے منگیتر یاسر حسین ایک مرتبہ پھر مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ اس سے قبل بھی اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز کو کئی مرتبہ مداحوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اب تو ایسا لگتا ہے کہ اس جوڑی کے ستارے ہی گردش […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 back, called, faulty, he, Imran Khan's, jet, was, was not اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر نے پاکستانی وزیر اعظم کی اس پیشکش کو کھلے دل سے قبول کیا کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرسکتے ہیں اور میٹنگ کے دوران ہی صدر ڈونلڈ […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 and, arrested, daughter, EX-CHIEF, in, kashmir, Minister, sister, UMAR ABDULLAH'S اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف سری نگر میں متعدد خواتین احتجاجی مظاہرہ کررہی تھیں کہ اس دوران بھارتی فورسز نے کئی خواتین کو گرفتار کرلیا جن […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 depart, efforts, For, his, imran khan, mediate, of, part, SAUDI ARABIAM AS اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے مسلم دنیا کے دو بڑے ملکوں ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کی کوششیں تیز کردی ہیں اور اسی حوالے سے وہ ایران کے بعد اب سعودی عرب کے دورے […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 and, arrive, Britain, dress, in, Kate, pakistan, Pakistani, Prince, wears, William اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, کالم
برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن 4 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔ شاہی جوڑے کی پاکستان میں صبح سے ہی مصروفیات جاری ہیں اور انہوں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران سے ملاقاتیں کیں جبکہ ایک اسکول کا بھی دورہ کیا ہے۔ ان مصروفیات کی خاص بات […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 again, Narendar moddi, pakistan, stop, threaten, to, Water اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے دریاؤں کے پانی کا ایک ایک قطرہ استعمال کرنا […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 against, be, government, hands, in, iron, matter, media, Now, on, pakistan, social, tackle, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نفرت انگیز توہین عدالت گستاخانہ مواد پورنوگرافی اور ریاست مخالف 9لاکھ 24ہزار 197ویب سائٹس بلاک کر دی گئیں ہیں جرم ہونے کے بعد ایف آئی اے کا پراسیس شروع ہوجائیگا۔ شہریوں کی شکایت پر ہی معاملہ سائبر کرائم ونگ کے پاس جائیگا۔ پی ٹی اے کو قابل اعتراض مواد فوری […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 A, Agencies, how, is, know, of, source, SPING, WIFI اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
بنکاک (ویب ڈیسک) ایشیاء کے بڑے اور اہم کاروباری ملک کی حکومت نے اپنی ہی عوام کیلئے وائی فائی جاسوسی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حکومتی اقدام میں صارفین کی سرگرمیوں کے بارے معلومات حاصل کی جا سکیں گی جبکہ ملوث پائے جانے والے مجرمان کیخلاف برقت کارروائی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 about, Announced, bones, broke, Chinese, Corrupt, leaders, president, that, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
بیجنگ(ویب ڈیسک) ہانگ کانگ بین الاقوامی سرمایہ کاری کا ایک اہم مرکز ہے ۔ یہ علاقہ چین اور برطانیہ کے درمیان ایک معاہدے کے تحت سن 1997 میں برطانیہ نے واپس چین کے حوالے کیا تھا۔ اس معاہدے کے تحت چین ہانگ کانگ میں شہری آزادیوں کا احترام کرنے کا پابند ہے۔ ہانگ کانگ کی […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 actor, Actress, an, another, child, famous, her, hollywood, I, marriage, shared, to, want, Wish, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
نیویارک (ؤیب ڈیسک) دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی ماڈل و ٹی وی اسٹار 22 سالہ کایلی جینر اپنے فیشن، معاشقوں و انداز کی وجہ سے یوں تو ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔تاہم گزشتہ چند ہفتوں سے وہ اپنے پارٹنر ریپر و گلوکار تریوس اسکاٹ […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 about, ALIBA KHAN, he, his, is, marriage, NASIR BERAJ, revealed, she, syster, the, told, truth, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر آج کل خبروں کو بے بنیاد طریقے سے پھیلایا جا رہا ہے اسی طرح گلوکار ناصر بیراج کی علیبہ خان سے شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس پر گلوکار ناصر بیراج نے اپنی اور اداکارہ علیبہ خان کی شادی کی خبر لگنے پر افسوس کا اظہار کرتے […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 accepted, how, in, India, Indian, kashmir, Many, Occupied, Protests, raised, till, yet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 330سے زائد مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت کی اندرونی سلامتی سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ان مظاہروں کا 67فیصد سرینگر ، بڈگام اور پلوامہ میں ہوا اور اس دوران […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 caught, France, in, India, jet, RAFEL, SALER, to, trouble اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانس اور جرمنی کی پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے ہا ہے کہ یورپی ممالک کی جانب سے اسلحہ کی فروخت روکنے اور معاشی پابندیوں کی دھمکیاں ہم کو شام میں کارروائی نے کوئی نہیں روک سکتا، انہوں نے کہا جو ایسا سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 and, Announcement, imran khan, iran, KHAMNA IEE, reached, shooke, supreme leader, THW, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
تہران (ویب ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ سیدعلی خامنہ ای نے ایران کی دفاعی طاقت کوبڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ انقلابی گارڈزمزیدترقی یافتہ اورجدید ایٹمی ہتھیاروں پرکام کریں ، ہتھیاروں کوایران میں ہی تیارکیاجاناچاہیے، ایرانی سپریم لیڈرکا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 After, back, General Assembly, Imran Khan's, in, jet, new york, speech, successful, to, turned, was, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایران کے دورے پر موجود ہیں اور ایسے میں مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکہ کی طرف سے ایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیا گیا تھا اور وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایران کس قدر سنجیدہ ہے ، وزیراعظم عمران خان کی روانگی […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 and, between, iran, NORMALIZE, offer, russia, saudia, TENTION, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن آج سعودی عرب کا تاریخی دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران روسی اور سعودی حکام دو بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔سعودی میڈیاکے مطابق پیر کو ریاض پہنچنے والے روسی صدرکا یہ دورہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے خصوصی اہمیت […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 BRUCE LEE, changed, china, HAPENING, History, HOLYWOOD, in, matter, of, son, the, with, Worst اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاس اینجلس(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ میں یہ کہاوت مشہور ہے کہ افواہیں کبھی بھی نہیں مرتیں ۔اگرچہ وہ مکمل طور پر جھوٹ ہی نہ کیوں ہوں۔ ہالی ووڈ میں کئی ایسی کہانیاں مشہور ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں لیکن وہ کہانیاں لوگوں کے ذہنوں میں محفوظ ہیں اور لوگ ان پر آنکھیں […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 A, act, ashamed, at, By, dubai, in, its, nation, SHAMFUL, SUPPLIER, Water, whole اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
دبئی(ویب ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے وطن کے سفیر ہوتے ہیں۔ اور ملکی معاشی ترقی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد تقریبا ایک کروڑتک ہے۔وہیں ان کی غلط حرکات کی وجہ سے ملک کی بدنامی بھی ہوتی ہے ایسا […]
By MH Kazmi on October 14, 2019 and, arrives, ask, Britain, couple, For, MOLANA FAZAL UR RAHMAHN, royal, sorry, them اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن دورہ پاکستان کیلئے آج رات نو بجے اسلام آباد پہنچیں گے، جہاں وہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور محتلف علاقوں کی سیر بھی کریں گے، وہیں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہمولانا فضل الرحمان نے برطانوی شاہی چوڑے […]