counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

کورونا ویکسینیشن پروگرام، سوا لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں کو ویکسین لگ گئی

کورونا ویکسینیشن پروگرام، سوا لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں کو ویکسین لگ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد شہریوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔ برطانیہ کے ویکسین رول آؤٹ کے انچارج وزیر ندیم زاہاوی نے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ بھر میں ابتدائی سات دنوں میں 137،897 افراد کوویکسین لگائی گئی ۔ان اعداد و شمار میں ایسے افراد شامل نہیں ہیں […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم کے ساتھ ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے اہم دورے کے دوران امارات کے حکمران ،نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیخ محمد بن راشد کو وزیر اعظم […]

فرانسیسی صدر ایمانوئیل ماماکرون کورونا وائرس کا شکار،بہت سی عالمی شخصیات وبا کی دوسری لہرکے نشانے پر

فرانسیسی صدر ایمانوئیل ماماکرون کورونا وائرس کا شکار،بہت سی عالمی شخصیات وبا کی دوسری لہرکے نشانے پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا،فرانس کے وزیراعظم جین کیسٹیکس نے بھی گزشتہ چند روز میں ایمانوئل میکخواں کے رابطے میں آنے کے باعث خود کو آئیسولیٹ کرلیا۔صدر میکخواں کی اہلیہ کے دفتر کی مطابق بریجٹ میکخواں میں کورونا کی علامات نہیں پائی جاتیں تاہم احتیاط […]

ایرانی سفیر کا مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

ایرانی سفیر کا مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل جو کورونا کے باعث علیل ہیں اور انھیں ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے […]

دوحہ مذاکرات میں لمبا تعطل، تشدد کی لہر کے بعد دونوں مذاکراتی ٹیموں نے 20 دن کےلیے مذاکرات ملتوی کردیے

دوحہ مذاکرات میں لمبا تعطل، تشدد کی لہر کے بعد دونوں مذاکراتی ٹیموں نے 20 دن کےلیے مذاکرات ملتوی کردیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں حالیہ راکٹ حملوں کے باعث تشدد کی نئی لہر کے بعد دوحہ مذاکرات 20 دن کیلئے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ یہ بات امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتائی۔ سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں افغان مذاکراتی […]

اسرائیل کی جنوری میں یو اے ای میں سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں

اسرائیل کی جنوری میں یو اے ای میں سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل ابوظہبی میں اپنے سفارتخانوں میں سے ایک بڑا سفارتخانہ ترتیب دے رہا ہے جسے جنوری کے آغاز میں آپریشنل کردیا جائیگا۔ عرب میڈیا اور اسرائیلی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق ابوظہبی میں اسرائیلی سفارتخانہ برطانیہ، واشنگٹن، اور روس کی طرز پر بنایا جائیگا جوکہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے شاندار […]

الیکٹورل کالج کی ووٹنگ آج ہو گی، ٹرمپ کا ایک پھر نتائج تسلیم کرنے سے انکار

الیکٹورل کالج کی ووٹنگ آج ہو گی، ٹرمپ کا ایک پھر نتائج تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی انتخابات کے فیصلہ کن مرحلے میں الیکٹورل کالج کی ووٹنگ جاری ہے، منتخب نمائندے صدر اور نائب صدر کا انتخاب کرینگے، نو منتخب صدر بائیڈن کی ٹرانزیشن ٹیم کے مطابق الیکٹورل کالج سے توثیق کے بعد بائیڈن قوم سے خطاب کریں گے جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ بائیڈن […]

امریکہ: دو اہم سرکاری محکموں پر ‘غیر ملکی’ سائبر حملوں کی تصدیق

امریکہ: دو اہم سرکاری محکموں پر ‘غیر ملکی’ سائبر حملوں کی تصدیق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے دو اہم سرکاری محکمے انتہائی طاقتور سائبر حملوں کی زد میں آنے کے بعد حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئٰ ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کے متعدد سرکاری محکموں بشمول محکمہ خزانہ اور کامرس کے کمپیوٹر سسٹمز کو […]

کرسمس کے دوران جرمنی میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد، انجیلا مارکل کا اعلان

کرسمس کے دوران جرمنی میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد، انجیلا مارکل کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جرمنی میں کرسمس سے قبل اور بعد میں عوامی نقل وحرکت میں اضافے سے کورونا وبا کی شدت میں اضافے کے خدشے کے باعث آئندہ ہفتے کے وسط میں سخت لاک ڈائون کی حکمت عملی کا اعلان کردیا گیا۔ 16 دسمبر سے جرمنی میں زندگی دوبارہ ’جمود‘ کا شکار ہو جائے گی۔ […]

اسامہ بن لادن کیخلاف اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا

اسامہ بن لادن کیخلاف اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں امریکی خفیہ ادارے کے علاوہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے بھی کردار ادا کیا۔ امریکہ کی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سابق سربراہ جان برینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی میں اسرائیل نے معلومات […]

سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی معروف اسلامی سکول اور انٹرنیشنل بندرگاہ کے دورے سمیت لنکن پریمئرلیگ کے کھلاڑیوں سے ملاقات

سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی معروف اسلامی سکول اور انٹرنیشنل بندرگاہ کے دورے سمیت لنکن پریمئرلیگ کے کھلاڑیوں سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل(ر) سعد خٹک نے سری لنکا میں معروف اسلامی تعلیمی مرکز ظاہیرہ کالج کے پرنسپل ایم ایم ریزان اور انکی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر پرنسپل اورسٹاف نے ہائی کمشنر سعد خٹک کی طرف سے طالبعلموں اورکالج کیلئے عطیے پر […]

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کے فورم پر دیرینہ حل طلب مسئلہ تخفیف اسلحہ یا ایٹمی توانائی سے لیس ممالک کو اسلحے کی تیاری میں کمی پر تیار کرنا ہے جس کے لیے ماضی میں سی ٹی بی ٹی سمیت بہت سے معاہدے تیار ہوئے لیکن ان کی متنازعہ شقوں کے باعث ان کو اختیار […]

قائم مقام امریکی سفیر، طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست سے نکلنے کا امکان

قائم مقام امریکی سفیر، طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ معاہدے میں پیشرفت کے بعد طالبان کے اہم مطالبات کو عملی شکل میں نافذ کیا جائیگا، طالبان کا اہم مطالبہ شریعہ تعلیم پرائمری کے طلبا وطالبات کیلئے نفاذکی صورت میں سامنے آیا ہے جبکہ طالبان نے مزید قیدیوں کی رہائی اور انھیں دہشتگردوں […]

پاکستان سمیت 100 ممالک کے سفیروں کی ریمپ پر واک، تھائی سلک کا سالانہ میلہ بنکاک میں سج گیا

پاکستان سمیت 100 ممالک کے سفیروں کی ریمپ پر واک، تھائی سلک کا سالانہ میلہ بنکاک میں سج گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تھائی لینڈ میں اپنی نوعیت کا منفرد ترین شو سالانہ سلک ۔تھائی سلک روڈ ٹو دی ورلڈ کے نام سے منعقد کیا گیا۔ سلک ۔تھائی سلک روڈ کے دسویں سالانہ سلک فیسٹیول میں کیٹ واک کے لئے پاکستان سمیت 100 ملکوں کے سفارتکاروں نے کیٹ واک کی۔بنکاک میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل […]

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں کسانوں کے دارالحکومت کی طرف احتجاج سے پریشان مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان پر حرکت میں آگئی اور نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈیا نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کی بین المذاہب، ثقافت ہم آہنگی کی قراردادبھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ میں پاکستان کی بین المذاہب، ثقافت ہم آہنگی کی قراردادبھاری اکثریت سے منظور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کے حوالے سے پاکستان اور فلپائن کی جانب سے پیش کردہ قرارداد اکثریتی ووٹوں سے منظورکرلی ہے۔اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ […]

اسرائیلی وزیر اعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات

اسرائیلی وزیر اعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہن کے ہمراہ خفیہ دورہ سعودی عرب پر نیوم پہنچ گئے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب […]

آزادی اظہار کے نام مذموم بیانیے کی حمایت کرنے والا بھارت باراک اوباما کے آزادی رائے کے عملی اظہار کو برداشت نہ کرسکا

آزادی اظہار کے نام مذموم بیانیے کی حمایت کرنے والا بھارت باراک اوباما کے آزادی رائے کے عملی اظہار کو برداشت نہ کرسکا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پوری دنیا میں اسلام کیخلاف آزادی اظہار کے نام پرگستاخانہ مواد کے حوالے سے مذموم بیانیے کی حمایت کرنے والا بھارت سابق امریکی صدر باراک اوباما کے آزادی رائے کے عملی اظہار کو برداشت نہ کرسکا اور سابق امریکی صدر باراک اوباما کہ کتاب میں بھارتی انتہا پسندی کو بے نقاب کرنے […]

دنیا کا ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے میں پرورش پا رہا ہے، رپورٹ

دنیا کا ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے میں پرورش پا رہا ہے، رپورٹ

سیو دا چلڈرن کے مطابق دنیا کا تقریباً ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے کے سائے میں پرورش حاصل کر رہا ہے۔ اس تنظيم کا مطالبہ ہے کہ عالمی برادری آتشيں اسلحے کی تجارت پر پابندی عائد کرے۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ’سیو دا چلڈرن‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

دنیا کی طویل مدت کیلئے حکمرانی کرنےو الی ملکہ الزبتھ کی شادی کی 73ویں سالگرہ

دنیا کی طویل مدت کیلئے حکمرانی کرنےو الی ملکہ الزبتھ کی شادی کی 73ویں سالگرہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا میں سب سے طویل مدت کیلئے حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ نے شادی کی 73ویں سالگرہ منائی۔ برطانیہ کی ملکہ الزبیتھ اور ان کے شوہر پرنس فلپ نے جمعے کے روز اپنی شادی کی 73ویں سالگرہ منائی تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے شاہی […]

1 5 6 7 8 9 384