By MH Kazmi on September 24, 2019 and, Announcement, Britain, By, everyone, Germany, his, iran, new, surprised اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
تہران(ویب ڈیسک) ایران نے فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے لیڈروں کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک حالیے بیان کو رد کرتے ہوئے ان ممالک پر الزام لگایا ہے کہ وہ ’بغیر سوچے سمجھے امریکہ کے بےبنیاد دعووں کو دہرا رہے ہیں۔یوروپی ممالک کے لیڈروں نے کہا تھا کہ سعودی عرب کی تیل کی […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 activities, AUTHROTIES, ban, By, do, in, IRANI, president, several, the, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں تاہم نیویارک میں ایرانی صدر کی نقل وحرکت پر پابندی ہو گی اور انہیں شہر کے بیشتر حصے میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایرانی صدر پر اسی قسم کی سفری پابندی ہے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 all, and, azad kashmir, EARTHQUATE, hits, pakistan, Punjab, SPECIALLY, SVERE اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور،اسلام آباد،پشاور،روالپنڈی ،کالا باغ ،سوات،گجرات،گجرانولہ سیالکوٹ ودیگرشہروں میں زلزلے کےجھٹکے شہری گھروں سے باہر آگئے ،ابھی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی،زلزلے کے جھٹکے 20سکینڈ محسوس ہوئے،زلزلے کی شدت 6۔1۔تھی اورگہرائی10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ،زلزہ کوہ پیما کے مطابق زلزلے کےجھٹکے کے پی اورپنجاب بھرمیں محسوس کی گئی گاڑیوں پر سفر کرنیوالوں شہریوں […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 afghan, america, at, away, CHINIESE, delegation, from, last, minute, run, says, taliban, talks, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ (ویب ڈیسک) طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی خوں ریزی کا ذمہ دار امریکا ہوگا جس نے آخری موقع پر معاہدے سے راہ فرار اختیار کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ڑی جن […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 area, attacked, ceremony, in, marriage, Tribal, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قندھار (ویب ڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں شادی کی تقریب پر فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 شہری جاں بحق ہوگئے، واقعہ اتوار کو رات گئے قلعہ موسیٰ ڈسٹرکٹ میں پیش آیا، افغان حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، افغان طالبان نے حملے کا الزام امریکا اور […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 Announced, as, By, declared, For, home, islamabad, pakistan, spain, station, UN, welcomes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) یورپی ملک ہسپانیہ (سپین) کی جانب سے پاکستان کو سفارتکاروں کے لئے محفوظ ملک قرار دیے جانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ہسپانیہ کے پاکستان میں سفارت خانے کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ’ آخر کار اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کو فیملی سٹیشن قرار دے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 15, age, at, By, Daily, Demi Moore, E! News, her, man, mother, paid, Pop, raped, was, who Music & Movies, News Events & Travel, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, ویڈیوز - Videos
نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی مقبول اداکارہ 56 سالہ ڈیمی مور نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ محض 15 برس کی عمر میں ان کا ’ریپ‘ کیا گیا اور ان کی والدہ نے ان کا ’ریپ‘ کرنے والے شخص سے خطیر رقم لی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈیمی مور نے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 afghan, big, Black, from, is, laundering, money, of, Pak, pakistan, source, trade, transit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر )کے زیر انتظام ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان ٹرانزٹ اور افغان امپورٹ براہ راست پاکستان کی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے اور پاکستان میں موجود بلیک اکانومی کا بنیادی جزو یہی ہے،افغانستان اپنے حجم سے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 After, Army Chief, back, bravely, him, Indian, ispr, replied, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی (ویب ڈیسک ) بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے کیمپ سے متعلق بے بنیاد بیان پر پاک فوج خود میدان میں آ گئی ہے اور کرارا جواب دیتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی جانبسے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 again, be, border, decision, excellent, international, on, opened, pakistan, to, trade, which اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
لاہور (ویب ڈیسک ) حکومت نے طور خم کے بعد چمن بارڈر کو بھی آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ا س سے بھی پاک افغان تجارت کو فروغ ملے گا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چمن بارڈر کو 90 روز میں کھول دیا جائے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 body, imran khan, in, is, kashmir, media, meeting, of, our, pain, says, TAYYAB ERDGON, to, West, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن /لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب ارگان کا کہنا ہے کہ کشمیر کا درد ہمارے وجود کا درد ہے۔ ظلم کے مقابلے میں خاموش رہنے والا بےزبان شیطان ہے۔ اگر ہر کوئی خاموش ہو تو ہم پھر بھی بولیں گے۔ ترکی ظالم کے مقابلے میں ہر مظلوم کے ساتھہے، دنیا کی کوئی […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 again, best, For, GOVRERNMENT, is, Minorities, pakistan, place, proves, that اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ہندوؤں خاندانوں کی درست تعداد معلوم کرنے کے لیے نجی طور پر ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کئے جانے کا کام شروع ہوگیا ہے۔آل پاکستان ہندو پنچائیت نے ملک بھرمیں موجود ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔ ہندوپنچائیت کی طرف تمام ذیلی پنچائیتوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 explored, fact, forum, international, on, Region, russia, the, to, TOOK DAESH, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ وزیراعظم کادورہ امریکا بہت اہمیت کاحامل ہے، دنیا وزیراعظم عمران خان کو سننا چاہتی ہے ، القاعدہ کو امریکا ہی لایا تھا۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نےعمران خان کے دورہ امریکا کے حوالے سے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 airport, arrived, at, dubai, jet, police, rushed, stop, suspicious, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
ابوظہبی (ویب ڈیسک) دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ بغیر پائیلٹ طیارے کی سرگرمی کی وجہ سے مختصر وقت کے لیے پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکام نے بتایاکہ ڈرون کی وجہ سے دو آنے والی پروازوں کا رخ موڑا گیا ہے اور میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا کہ ان […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 break, GOINT, he, Imran Khan's, in, increased, international, involvement, is, matters, of, record, the, to, Zulifqar ali bhutto اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
لاہور(نیوز ڈیسک) کل وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، ملاقات میں عمران خان نے امریکی صدر پر واضح کیا امریکہ ایک سپر پاور ہے، اور آپ ایک بڑے ملک کے صدر ہیں، آپ پر مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کی بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، عمران خان نے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 anger, before, Donald Trump, expressed, his, imran khan, of, pakistan, president, Prime Minister اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبل انعام نہ ملنے کا شکوہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبل انعام نہ دینے پر نوبل انعام کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان سے سائیڈ لائن ملاقات کے دوران […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 10, analyst, Anchor, and, be, CAPTIAN, famous, happen, Hour, If, imran khan, in, INSTEAD, JUNAID SALEEM, leaders, meets, nawaz-sharief, of, one, says, there, USA, what, would اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی جنید سلیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی 7 بجے سے 3 بجے تک دس اہم ملاقاتیں ہوئیں، اگر اتنی ملاقاتیں نواز شریف کی ہوئی ہویں تو انکی تو پرچیاں ہی مکس ہوجانی تھیں کہ کونسی کہاں پڑنی ہے۔تفصیلات کے مطابق مشن کشمیر، اس وقت عمران خان پر […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 about, all, Anchor, asked, famous, For, forget, her, him, If, impossible, imran khan, its, Reham Khan, she, that, the, time, to, Tweets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان گاہے بگاہے اپنے سابقہ شوہر پر بیہودہ اور نازیبا الزامات لگاتی رہتی ہیں ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہو یا پھر یو ٹیوب پر انکا آفیشل چینل، آئے روز وہ مختلف انواع کی ویڈیوز اور پیغام جاری کرتی رہتی ہیں جس […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 during, journalist, kashmir, made, on, Pakistani, PRESS CONFRENCE, QUESTIONS, SPEECH LESS, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود ہیں جہاں گذشتہ روز اِن کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد صحافیوں میں سے ایک رپورٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہے […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 and, between, broken, denied, DISCRIPTED, facts, got, in, LINDSAY LOHAN, media, MOHAMAMD BIN SALMAN, RELATIONGHIP, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, کالم
نیویارک (نیوز ڈیسک) ہولی وڈ اداکارہ لنڈسے لوہان اپنے کیریئر سے زیادہ ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں اور اب اداکارہ نے اپنے ایک سابق بوائے فرینڈ کے حوالے سے نیا انکشاف کردیا۔اداکارہ لنڈسے لوہان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ انہیں ایک لڑکے نے دھوکہ دیا تھا، جبکہ انہوں نےسعودی […]
By MH Kazmi on September 23, 2019 as, diplomacy, do, Donald Trump, False, For, garden, green, imran khan, modi, new, open, same, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے مابین ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ کل (اتوار کو) جلسے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتہائی جارحانہ زبان استعمال کی۔وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو […]
By MH Kazmi on September 23, 2019 dollar, got, high, hike, in, market, position, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے تاہم ایسی صورتحال میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا اثر بھی عوام پر براہ راست جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کے پہلے روزہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسےاضافہ دیکھنے میں […]