By Web Editor on May 25, 2019 Congress, from, gandhi, offered, presidency, Rahul, resign, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: انتخابات میں ناکامی پر راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی، کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے راہول گاندھی کی پیشکش مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ناکامی کے بعد راہول گاندھی کی صدارت میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں راہول گاندھی نے […]
By Web Editor on May 25, 2019 17, at, burnt, center, killed, least, students, the, tuition, was, were, When اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
گجرات: انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک ٹیوشن سینٹر میں آتشزدگی لگنے سےکم از کم 17 طلبا ہلاک ہوگئے ہیں۔ مغربی شہر سورت میں موجود عمارت کی کھڑکیوں سے کالا دھواں نکلنے کے بعد طلبا کوعمارت سے چھلانگیں لگاتے اور گرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ تر متاثرین نوجوان تھے […]
By Web Editor on May 25, 2019 iran, on, opposing, top اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس فروخت کے فیصلے کے متعلق کانگریس کی انتظامیہ کو مطلع کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایران کی باطن سرگرمیوں‘ کے […]
By Web Editor on May 24, 2019 opposition, or, pressure اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی وزیراعظم ٹریزامے آج قوم سے خطاب کریں گی جس میں ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان متوقع ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹریزامے پارلیمنٹ میں بریگزٹ پلان کی ناکامی کے بعد دباؤ کا شکار ہیں جس کے باعث وہ مستعفی ہونے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔ رپورٹ […]
By Web Editor on May 24, 2019 A, accident, Arabia, in, saudi, Terrible اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض، اوکاڑہ: سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی معتمرین جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار پارک سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک […]
By Web Editor on May 24, 2019 anything, cannot, Congress, Modi's, narendra, of, ruin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: معروف صحافی سعید قاضی کا بھارتی انتخابات میں بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کی نریندر مودی کا کانگریس کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ تاہم مودی کو اس لیے لایا گیا ہے کہ مودی شدت کے ساتھ اینٹی پیپل اصلاحات کرے گا۔وہاں کی رولنگ کلاس کے […]
By Web Editor on May 24, 2019 and, each, have, India, No, option, other, pakistan, talk, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی صحافی جیوتی ملہوترا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں، ہمیں مل بیٹھنا چاہئے، لگتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل رابطے شروع ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے جیوتی ملہوترا نے […]
By Web Editor on May 23, 2019 2014, 2019, also, be, election, like, modi, name, narendra, of, the, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: بھارتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے اور ان نتائج کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ 2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی۔ ایسے میں سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان کو نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 at, embassy, foreign, KIRGHISTAN, Minister, Pakistani, shah mehmood qureshi, visited اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بشکیک ؍اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا بشکک میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ کرغزستان میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سفارت خانے پہنچنے پر وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ نے سفارت خانے میں تعینات عملے سے ملاقات کی اور ان سے سفارتخانہ کی ورکنگ کے […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 at, BISHKIK, Community, foreign, KIRGHISTAN, meet, Minister, Pakistani, Qureshi, shah mehmood اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بشکک؍ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بشکک میں پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات، پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطار کیا وزیر خارجہ پاکستانی طلبا ء کے ساتھ گھل مل گئے طلباء نے وزیر خارجہ کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی کمیونٹی جس […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 at, BISHKIK, foreign, Indian, INFORMALY, meet, Minister, SAXHMA SAURAJ اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورہ کرغزستان مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ وزیر خارجہ نے بشکک میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے دوران ان کی […]
By Web Editor on May 22, 2019 Brazilian, da, For, former, Luiz, planned, president, second, Silva, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برازیل: کرپشن کے الزامات میں سزا کاٹنے والے برازیل کے سابق صدر لوئس ڈی سلوا نے دوسری شادی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر سے ملاقات کے بعد ان کی کابینہ کے سابق وزیر لوئیس کالوس نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا کہ سابق صدر لوئس ڈی سلوا محبت میں گرفتار […]
By Web Editor on May 22, 2019 modi, plans, re-rule, strategy, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: ہندو بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جیت کر دوبارہ اقتدار میں آنے کی صورت میں دفتر خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام نے ممکنہ صورتحال سے نمنٹنے کے لئے حکمت عملی طے کرنا شروع کردی ہے۔ بھارت میں ہونےوالی پیش رفت کا ہمیشہ سے خطے میں پاکستان کے کام پر […]
By Web Editor on May 21, 2019 A, affair, and, marriage, woman's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنبرا: مغربی معاشروں میں لوگوں کے بے جان چیزوں سے شادی کرنے کی خبریں گاہے آتی رہتی ہیں جو ہمارے لیے انتہائی حیرت کا باعث ہوتی ہیں۔ اب آسٹریلوی خاتون کے متعلق ایسی ہی حیران کن خبر آ گئی ہے جس نے ایک پل کے ساتھ شادی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی معاشروں […]
By Web Editor on May 21, 2019 firing, in, nightclub, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برازیلیا: برازیل کے نائٹ کلب میں مسلح افراد نے اندھا فائرنگ کرکے گیارہ افراد کو قتل کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق تین کاروں اور دو موٹرسائیکل سوار سات مسلح حملہ آوروں نے نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا ہلاک ہونے والوں میں چھ خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں ریسکیو ادارے نے ہلاک اور زخمی […]
By Web Editor on May 21, 2019 america, and, between, iran, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد ایئر سیفٹی کی وارننگ کے باوجود متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائنز نے معمول کے مطابق اپنے آپریشنز جاری رکھی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارتکاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خلیج فارس سے گزرنے والے […]
By Web Editor on May 20, 2019 battle, be, between, countries, Destroyed, donald, If, iran, the, trump, two, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو […]
By Web Editor on May 20, 2019 and, imran, Khan, meet, president, trump, Us اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پیش رفت کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوحہ میں جاری مذاکرات میں پیش رفت سے دونوں […]
By Web Editor on May 18, 2019 country, friendly, in, invest, Kuwait, pakistan, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا، یہ سرمایہ کاری توانائی، تعمیرات اور فوڈ سیکیورٹی کے منصوبوں میں متوقع ہے۔ تفصلات کے مطابق پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے. کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نےعندیہ دے دیا، سرمایہ کاری کا بڑا حصہ توانائی کے شعبے میں کیا جائے گا۔ سرمایہ کاری […]
By Web Editor on May 17, 2019 attacked, installations, Oil, our, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ آرامکو کے دو پمپنگ اسٹیشنوں پر حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ حوثی ملیشیا ایرانی رجیم کی محض آلہ کار ہے اور اس کو خطے میں ایران کے توسیع پسندانہ ایجنڈے کے نفاذ کے لیے بروئے کار لایا جارہا […]
By Web Editor on May 17, 2019 80%, Arabia, dates, deserving, For, gifts, of, pakistan, people, saudi, the, tons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے کھجوروں کی حوالگی کی تقریب سعودی سفارتخانے میں ہوئی، سعودی حکومت نے اس سال بھی پاکستان کے مستحق افراد کیلیے 80 ٹن کھجوریں تحفے […]
By Web Editor on May 16, 2019 attack, Died, DUE, Heart, model, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کی مشہور شخصیت کے طور پر جانی جانے والی بچی دانہ القحطانی انتقال کر گئی، ان کی وفات کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق دانہ کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی حرکت قلب کے […]