counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا

ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا

کابل: امریکا دشمنی کا منہ بولتا ثنوت دیتے ہوئے ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قراردے دیا۔ جنوبی اور وسطی ایشیا کے معاملات کے بیورو کے لئے امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے کابل میں افغان وزیر داخلہ صلح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چہا بہار […]

دلہن کے بغیر شادی

دلہن کے بغیر شادی

گجرات: آپ نے ہزاروں مہنگی شادیاں دیکھی اورسُنی ہوں گی مگر بھارتی ریاست گجرات میں ایک ایسی شادی ہوئی ہے جس کا سن کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 27 سالہ لڑکے اجے بروت کی شاندار شادی ہوئی جس میں 800 مہمانوں کو مدعو کیاگیا تھا، […]

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں ۔برطانیہ کے ٹاپ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب پر جانے کیلئے گمنامی کی […]

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

بھارتی انتخابات میں آخری حربہ

بھارتی انتخابات میں آخری حربہ

لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نامعلوم افراد نے مقامی بی جے پی لیڈر کے گھر میں گھس میں کر اس کی صاحبزادی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ لڑکی کے بھائی مدد کیلئے آئے تو ملزمان نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر شاہ […]

لڑکی کی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خودکشی کی کوشش

لڑکی کی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خودکشی کی کوشش

واشنگٹن: امریکا میں ری پبلک ایئرویز کے ایک طیارے میں سوار لڑکی نے ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خود کشی کی کوشش کی تاہم لڑکی کو بچالیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ نیویارک کے لاگوارڈیا ہوائی اڈے پر پیش آیا تفصیلات کے مطابق امریکا میں ری […]

امریکا نے حملہ کیا تو ہم کس ملک کو نشانہ بنائیں گے؟

امریکا نے حملہ کیا تو ہم کس ملک کو نشانہ بنائیں گے؟

تہران: ایرانی انقلاب گارڈزکے سینئرکمانڈر امیرعلی نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔ خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پرایرانی انقلاب گارڈزکے سینیر کمانڈر امیرعلی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے حملہ کیا […]

امریکہ نے شمالی کوریا کا جہاز پکڑ لیا

امریکہ نے شمالی کوریا کا جہاز پکڑ لیا

واشنگٹن: امریکہ نے ایٹمی تنازع پر عائد اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی پر شمالی کوریا کا کارگو جہاز اپنے قبضے میں لے لیا، جہاز میں 3 ملین ڈالر مالیت کا کوئلہ موجود ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا باربردار جہاز قبضے میں لے لیا […]

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی خطے میں امن کی کوششوں اور مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی سربراہ […]

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی، پہلی مرتبہ امریکا میں کسی غیر ملکی رہنما کے حق میں قرارداد منظوری کی گئی، قرارداد وزیراعظم کی امن کوششوں کو سراہنے کیلئے منظور کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں امریکہ میں قرارداد منظور […]

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

نئی دلی: افسران کی کمی کا شکار بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر راغب کرنے کیلئے بھاری تنخواہیں اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسران کی […]

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

بیجنگ: چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، شادیوں کی آڑ میں جرائم کی تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے۔ چینی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر […]

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

واشنگٹن: امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کودہشتگردوں سے متعلق فہرست ایس ایم آئی ایل میں شامل کر لیا ہے، حمزہ بن لادن القاعدہ سے رابطے اور امریکہ کو دھمکی […]

مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا

مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا

لندن: تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ […]

شمالی کوریا نے انتہائی خطرناک میزائل چلا دیا

شمالی کوریا نے انتہائی خطرناک میزائل چلا دیا

سیول: شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے عسکری حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ملک کے شمال مغربی سائنو ری بیس سے میزائل فائر کیے جنہوں نے تقریباً 260 میل […]

موت کا کوئی وقت نہیں ہوتا

موت کا کوئی وقت نہیں ہوتا

نیویارک: کھیل یا ورزش کرنے کے فوراً بعد پانی پینا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔ پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ لُڈ وِن فلورَیز‘ کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں […]

جنگ کی دھمکیوں پر امریکہ کے لیے دبنگ پیغام

جنگ کی دھمکیوں پر امریکہ کے لیے دبنگ پیغام

تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں نے اس کے ساتھ 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ یورینیم کی اعلیٰ سطح پر افزودگی دوبارہ شروع کر دے گا۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی جوہری معاہدے سے جزوی […]

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

نیویارک: عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ انکشاف ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان ریونیو موبلائیزیشن پروجیکٹ کی تیار کردہ رپورٹ میں سامنے آیا۔ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان نئے ٹیکسز […]

چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں

چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں

لاہور: ورجینیا میں واقع امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون نے اپنی رپورٹ ’’2019 چائنا ملٹری پاور‘‘ میں قرار دیا ہے کہ اُس کی آبدوزیں باقاعدگی سے کراچی کو استعمال کررہی ہیں اور اگست 2017 میں افریقہ میں جبوتی میں پہلا فوجی اڈا بنانے کے بعد اب چین مغربی ایشیاء، جنوب مغربی ایشیاء اور […]

سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں اور سب سے کم دورانیہ کا روزہ ارجنٹینا میں رکھا جائے گا

سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں اور سب سے کم دورانیہ کا روزہ ارجنٹینا میں رکھا جائے گا

کراچی: دنیا میں سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں ہو گا جبکہ پاکستان میں روزوں کا درانیہ15گھنٹے سے زائد ہوگا۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک میں رکھے جائیںگے جس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20 گھنٹے 45 منٹ ہوگا، جبکہ سب سے کم دورانیے کا […]

ہم جنس پرستوں اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے لیے مقرر کی جانے والی سنگساری کی سزا پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا، برونائی سلطان حسن البلقیہ

ہم جنس پرستوں اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے لیے مقرر کی جانے والی سنگساری کی سزا پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا، برونائی سلطان حسن البلقیہ

دارالسلام: ابھی اپریل میں ہی برونائی میں سخت شرعی قوانین کا اطلاق کیا گیا تھا، جن میں دیگر کے علاوہ ہم جنس پرستوں کے لیے سنگساری کی سزا مقرر کی گئی تھی۔ تاہم اب سلطان نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستوں کو موت کی سزا نہیں دی جائے گی۔ برونائی کے سلطان حسن البلقیہ نے […]

برطانیہ کی مسلم کمیونٹی بڑی پریشانی میں مبتلا

برطانیہ کی مسلم کمیونٹی بڑی پریشانی میں مبتلا

مانچسٹر: بابرکت ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، برطانیہ میں مسلم کمیونٹی رمضان کریم کے استقبال کی تیاریاں کررہی ہے۔ تاہم ایک ہی شہر کی مختلف مساجد بلاامتیاز، مسلک و مشرب سحری، افطاری کے اوقات میں بہت بڑے فرق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ سحری کے اوقات میں ایک گھنٹے سے بھی زائد فرق ہے، چیتھم […]