By Web Editor on April 15, 2019 $, 20, announces, in, Investment, million, pakistan, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ (37 ارب 12 کروڑ روپے) سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔ جس میں 14 کروڑ پاؤنڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے اور […]
By Web Editor on April 15, 2019 50, A, children, doctor, father, got, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیدرلینڈ: نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک فرٹیلٹی ڈاکٹر پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے مریضوں کی رضامندی کے بغیر اپنے سپرم ان میں داخل کیے اور اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ اس عمل کی بدولت وہ 49 بچوں کے والد ہیں۔فرٹیلٹی ڈاکٹر اولاد کے خواہش مند ایسے والدین کا علاج کرتے […]
By Web Editor on April 14, 2019 Abdul-Fattah, al-Burhan, announcing, cancels, curfew, in, leader, Sudan, Sudan's, transitional اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خرطوم: سوڈان کے عبوری رہنما عبدالفتح برہانی نے سوڈان میں کرفیو کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب سوڈان میں عمرالبشیر کی حکومت کے خاتمے کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوڈان کی عبوری عسکری کونسل کی جانب سےکل ہفتہ 13 اپریل کو اعلان کیا گیا ہے کہ سابق صدر عمرالبشیر کے خلاف […]
By Web Editor on April 12, 2019 After, allegation, AMERICAN, donald, evasion, of, older, president, retirement, sister, tax, the, took, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھامیری این ٹرمپ بیری نے فروری […]
By MH Kazmi on April 4, 2019 Commissioner, Federal, For, for appointment, Govt, high, India, of, to decide اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی بطور سیکرٹری خارجہ تقرری کے بعد بھارت میں ہائی کمشنر تعیناتی کیلئے غور شروع اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) بھارت میں ہائی کمشنر تعیناتی کیلئے سیاسی تقرری نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے سینئر سفارتکاروں کے ناموں پر غور شروع کردیا۔ ان میں سرفہرست فرانس میں […]
By F A Farooqi on March 26, 2019 Day, diplomatic, embassy, Memorial, pakistan, reception بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس 26 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں گزشتہ روز یوم پاکستان کی یاد میں ایک سفارتی استقبالیئے کا اہتمام کیا گیا۔ فرانسیسی سینٹ میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے صدرجناب پاسکل علیزاد، فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے نائب صدر جناب فرانسواس پپونی، دیگر پارلیمانز، میئرز، اعلی فرانسیسی حکام، سفارتی […]
By F A Farooqi on March 22, 2019 'Day of India, country, France, made, make, occasion, pakistan, prosperous, strong بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس 22 مارچ:2019 سفارت خانہ پاکستان فرانس میں یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک سادہ مگر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کو ایک خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عہد کیا گیا۔ پرچم کشائی کی اس پروقار تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، سفارت خانہ کے افسران و […]
By F A Farooqi on March 15, 2019 european, Explore, France, inviting, islamabad, lahore, Muree, pakistan, Paris, places, tourists بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس: 14 مارچ 2019ء دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی میلے ’سیلون موندیال دو ٹوریزم‘ میں پاکستان فخریہ طور پر پاکستان کے خوبصوررت مناظر، اس کی مقبول تاریخی حیثیت اور ثقافتی ورثہ کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ سیاحتی میلہ پوخت دو ورسائیلز پیرس میں 14 مارچ سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ سفارت […]
By F A Farooqi on March 11, 2019 Army, Community, France, India, kashmiri, killed, Lyon, pakistan, Paris, people, protest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس ( صاحبزادہ عتیق )مظاہرے کا اہتمام فرانس پاکستان دوستی و کلچرل ایسوسی ایشن لیون کے صدر سہیل انصاری ، رانا ظفر اقبال ، ذوالفقار اصغر اور ان کے ساتھیوں نے کیا۔ فرانس کی تاریخ میں پہلی بار دارالحکومت پیرس کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں کشمیر کے لئے مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کا […]
By Web Editor on March 6, 2019 Assistant, Chinese, foreign, in, meet, Minister, Ministry, Pakistani, the, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ زوآن یو کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات کے دوران پاک بھارت کشیدگی، خطے میں امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین، خطے میں قیام امن کیلئے […]
By Web Editor on March 6, 2019 be, can, Never, pakistan, victorious اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک اسرائیلی لڑکی پاکستان کے بارے میں چند حقائق بتا رہی ہے کہ جس کی وجہ سے اسے فتح نہیں کیا جا سکتا ویڈیو میں لڑکی تفصیلات بتاتے ہوئے کہتی ہے کہ بہت سے ممالک پر دوسروں نے حملہ کر کے انہیں […]
By Web Editor on March 6, 2019 behavior, government, hands, his, ill-treatment, Indian, Jadhav, kulbhushan, mother, on, Spy, to, took, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: پاکستان کی قید میں موجود بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی والدہ کے ساتھ ہونے والے ناروا رویے پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ایک نئی ویڈیو جاری کی گئی جس میں کلبھوشن یادیو کا کہنا تھا کہ میری والدہ مجھ سے ملاقات […]
By Web Editor on March 6, 2019 attack, Balakot, came, Claims, fortune, Indian, of, on, opened, photos, satellite, scene, the, which اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بالاکوٹ حملے کے مقام کی سیٹیلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں جس نے بھارتی دعووں کی قلعی کھول دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق سین فرانسسکو کی نجی سیٹیلائٹ آپریٹر کمپنی ‘پلینیٹ لیب’ نے اس مقام کی تصاویر جاری کیں جس کے بارے میں بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ […]
By Web Editor on March 6, 2019 Adnan, favor, giving, has, his, in, India, loyalty, of, prove, sami, singer, started, statements, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: گلوکارعدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے کہا کہ بھارت کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے۔ پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ میں بھارت کا فرمانبردار شہری ہوں اور میں نے […]
By Web Editor on March 6, 2019 air, broke, building, capital, fire, force, government, important, in, including, Indian, multi-purpose, offices, out, several, the, where اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں واقعہ کثیر المنزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے جس میں انڈین ائیرفورس سمیت کئی اہم حکومتی دفاتر قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی او کمپلیکس میں واقع پنڈت دین بھون کی عمارت کے پانچویں فلور پر شدید آگ بھڑک رہی ہے جس کے شعلے دور دور سے دیکھے جاسکتے […]
By Web Editor on March 6, 2019 did, how, Indian, indicate, navy, Pak, Really, submarine, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گزشتہ روز پاک بحریہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی آبدوز کا پتا لگایا اور اسے پسپا ہونے پر مجبور کردیا جس کے بعد بھارت کو ایک اور محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ پاکستان کی بہت بڑی جیت ہے تاہم پاک بحریہ کی جانب سے یہ […]
By Web Editor on March 6, 2019 also, america, eyes, pakistan, show, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: امریکہ نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ایف 16 کے مبینہ استعمال پر جواب طلب کیا اور اس حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا کہ آیا بھارت کے طیارے مار گرانے میں ایف سولہ کا استعمال کیا گیا ہے یا نہیں۔ وفاقی دارالحکومت […]
By Web Editor on March 6, 2019 ahmad, can, Federal, For, Minister, pakistan, president, Railways, rashid, sheikh, soon, the, Us, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہنا تھا کہ عنقریب امریکی صدر پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں جس میں وہ عمران خان سے ملاقات کریں گے، تفصیلات کے مطابق اینکر نے سوال کیا کہ ہمیں لگتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان کے معاملے پر […]
By Web Editor on March 5, 2019 in, meeting, OIC, participates, sushma, swaraj, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کی، وہاں وہ اپنی صفائی میں تو کوئی کام یا بات نہ کہہ سکیں لیکن وہاں پر انہوں نے جو قرآن مجید کی آیت پڑی اسکا تلفظ ہی غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام […]
By Web Editor on March 5, 2019 Abhi, and, Commander, did, glasses, however, nandan, not, pakistan, pistol, return, returned, Ring, the, watches, Wing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتھمان کو پاکستانی حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا تھا جس کے بھارت واپس جانے کے بعد اس کی قبضے میں لی گئی اشیا کی تفصیل بھی سامنے آ گئی ہے کہ پاکستان نے کیا چیز واپس کی اور کیا […]
By Web Editor on March 5, 2019 during, Function, Indian, Minister, modi, narendra, prime, spread, the, tongue, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب کے دوران زبان پھسل گئی بھارتی شہر کوچی کو کراچی کہہ دیا۔ بھارتی شہر جمناگر کے ایک اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارتی ایوشمن اسکیم کے تحت اب جمنا گر کے رہائشی ایوشمن اسکیم کارڈ دکھا کر […]
By Web Editor on March 5, 2019 and, False, first, in, India, international, internet, is, media, news, on, ranked, rumors, social, Survey, the, videos, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
راولپنڈی: بین الاقوامی سروے کے مطابق جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کےحوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ مائیکرو سافٹ کی رپورٹ کے مطابق 64 فیصد بھارتیوں کو کسی نہ کسی شکل میں جعلی خبروں یا وڈیوز کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پوری دنیا میں […]