نمرود اور اس کی بیوی کی لاش مل گئی
نمرود اور اس کی بیوی کی لاش چند روز قبل عراق میں کھدائی کے دوران ملی ہیں .. لاش نے تقریبا پینتیس ملین ڈالر کے زیورات پہن رکھے ہیں#نشان عبرت Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 481
نمرود اور اس کی بیوی کی لاش چند روز قبل عراق میں کھدائی کے دوران ملی ہیں .. لاش نے تقریبا پینتیس ملین ڈالر کے زیورات پہن رکھے ہیں#نشان عبرت Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 481
اسلام آباد: ایک بھارتی اخبار نے بھارتی ایئر فورس کے سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 26 فروری کو بھارتی ایئر فورس کے میراج جیٹ طیارے نے پاکستانی علاقے بالاکوٹ میں اسرائیل سے حاصل کردہ سپائز 2000 بم گرائے جو اپنے مقررہ حدف کا ازخود تعین کرتے ہیں۔ اخبار نے لکھا ہے […]
کراچی: پاک بحریہ نے پاکستان کی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سُراغ لگایا اور بھارتی درانداز کی کوشش ایک مرتبہ پھر سے ناکام بنا دی۔ جس سے بھارت کو سمندری محاذ پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سُراغ لگایا تو بھارتی میڈیا نے نئی منطق پیش کر […]
واشنگٹن: امریکی اخبار نے سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست میں امریکا کا پہلا اور جنوبی کوریا کا دسواں نمبر ہے۔ دنیا بھر میں 80 ممالک میں ہونے والے سروے میں 20ہزار افراد کی رائے معلوم کی گئی۔ اخبار نے اپنے تجزیے کے سلسلے میں […]
واشنگٹن: امریکی ادارے نے آزاد کشمیر میں بھارتی دراندازی کے خلاف کارروائی میں ایف 16 طیارے کے استعمال کے بھارتی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی طیارے کو مار گرانے کے لیے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے کا استعمال کیا۔ جے ایف 17 تھنڈر چینی ساختہ جنگی طیارہ ہے […]
نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں […]
واشنگٹن: امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو قدیم زمانہ کی بوگس ترین فوج قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ حالیہ مقابلے میں پاکستان سے شکست کھانے کے بعد بھارتی فوج کی قابلیت پر سوال اٹھتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ اپنی آدھی اور چوتھائی بجٹ […]
مدینہ منورہ: مسجد قبا کے امام و خطیب اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی نے آرزو ظاہر کی ہے کہ کاش تمام مسلم ممالک رمضان المبارک کا آخری عشرہ عبادت کیلئے مختص کردیں۔ ہر مسلم ملک میں 19 رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، ہر مسلم ملک میں لوگ آخری […]
لندن: ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے موجودہ بحران کا بنیادی سبب جس کی وجہ سے دو ایٹمی ممالک بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں ہندو توا شاونزم ہے، پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے دوسری اقوام، اقلیتوں یہاں تک کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ سلوک […]
بیجنگ: پاکستان کی جانب سے 2 بھارتی طیارے تباہ کرنے کے بعد جے ایف 17 تھنڈر بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سابق ایئر چیف مارشل شاہد لطیف نے اس ضمن میں ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے لکھا تھا فخریہ اعلان کرتا ہوں […]
بیجنگ: چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا، ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ میں […]
سرینگر: 27 فروری کو پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے تباہ کر دئیے تھے جس میں ایک بھارتی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔ ہلاک پائلٹ کی بیوہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ میری زندگی تھا ہے اور رہے گا۔کل کسی اور کے گھر سے جوان گیا تھا آج میرے […]
اسلام آباد: بھارت کی ہٹ دھرمیوں کی وجہ سے سعودی عرب کی امن کوششیں ناکام ہو گیئں سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے پاکستان اور بھارت کاطے شدہ دورہ موخر کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاک بھارت تناؤ کے تناظر میں دونوں ملکوں کا دورہ […]
ویانا: مشہور زمانہ ایوارڈ ’نوبل‘ انعام دینے والی کمیٹی نوبل پرائز فاؤنڈیشن میں گزشتہ برس اپریل میں سامنے آنے والے جنسی سکینڈل نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس ادارے میں بھی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں اور ان کا ریپ کیے جانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد کمیٹی نے گزشتہ […]
نئی دہلی: پاکستان حراست کے دوران پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور مہمان نوازی کے گن گانے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھارت جا کر اپنا موقف تبدیل کر لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ابھی نندن نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسے ذہنی طور پر ہراساں کیا گیا […]
واشنگٹن: پاک بھارت کشیدگی میں سکھ برادری ایک مرتبہ پھر پاکستان کی حمایت میں کھُل کر سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ کے سربراہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کہا کہ پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر […]
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سابق بھارتی فوجی افسر کے بیٹے نے پول کھول دیا، پلوامہ حملہ انتخابات جیتنے کے لیے مودی کا پائلٹ پروجیکٹ نکلا۔بھارتی شہری نے بی جے پی رہنماؤں کی آڈیو کال لیک کر دی۔جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکاری کے لیے الیکشن جیتنے کے لیے لاشیں گرانا ضروری ہیں۔انہوں نے […]
نئی دہلی: پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھارت کے ہر عمل کو نوٹس کرتی ہے اور دنیا کو اس بات کا علم بھی ہےکہ بھارتی عوام ڈکشنری کے لفظ کا مطلب بدلنے کی طاقت رکھتی ہے تفصیلات کے […]
نئی دہلی: بھارت منتقل کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بھارتی حکام شک کی نظر سے دیکھنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے لیے کل تک جو پائلٹ ہیرو تھا ، بھارتی حدود میں قدم رکھتے ہی زیرو ہو گیا۔بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن کو تاحال نہ تو گھر جانے دیا گیا اور نہ […]
کراچی: سینئر تجزیہ کاروں حامد میر، سہیل وڑائچ اور شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ ابھی نندن کو پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی کیا ہے، اس کو پاکسان کا گڈ ول گیسچر سمجھا جائے، مودی صاحب رہائی کے ساتھ کوئی سیاسی کھیل نہ کھیلیں ورنہ جو حالات ہیں وہ بہتر ہونے کے […]
نئی دہلی: پاکستان نے بھارت کا گرفتار کیاگیا پائلٹ جذبہ خیرسگالی کے طورپر واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے تاہم بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے اس پائلٹ کی 11ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے بھی کردی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سرچ انجن گوگل کی ملکیت یوٹیوب نے جمعرات […]
لاہور: بھارتی جیل میں قیدیوں اور پولیس کے تشدد سے شہید ہونے والے پاکستانی کی لاش ہفتہ کو پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی شہری شاکر اللہ کو 20 فروری کو بھارتی ریاست راجھستان کے دارالحکومت جے پور کی جیل میں قتل […]