counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

ممبئی: پاکستان نے کل بھارت کو شاندار سرپرائز دیا جس سے مودی سر پکڑ کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے گزشتہ روز بھارت کو سپرائز دیتے ہوئے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ان کا پائلٹ گرفتار کر لیا ہے تاہم اب بھارتی سیاستدان اور حکمران جماعت کے رہنما بی ایس […]

پاک بھارت جنگ کی خبروں کا ڈراپ سین

پاک بھارت جنگ کی خبروں کا ڈراپ سین

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور بھارت میں کشیدگی روکنے کیلئے کوششیں کر رہا ہے، پاکستان اور بھارت سے کچھ مثبت خبریں ملی ہیں، ان کا کہناتھا کہ ہمیں جو خبریں مل رہی اس کے مطابق کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی پر امریکی […]

ہمارے 8 فوجی ہلاک ہوئے جبکہ 2 فوجیوں کو جنگی قیدی بنا لیا گیا

ہمارے 8 فوجی ہلاک ہوئے جبکہ 2 فوجیوں کو جنگی قیدی بنا لیا گیا

اسلام آباد: بھارت نے تصدیق کی ہے کہ ان کے 8 فوجیوں ہلاک ہوئے جبکہ 2 فوجیوں کو جنگی قیدی بنا لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ آج ہونے والے واقعہ کے بعد بھارت نے تسلیم کر لیا ہے کہ انہوں نے 8 فوجیوں کو ہلاکت کی صورت میں جبکہ 2 پائلٹوں کو […]

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ کی گردان کرنے والا بھارت پاکستانی مسلح افواج کی صرف ایک کارروائی کے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا ہے اور […]

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں اسلام آباد(نمائندہ یس اردو نیوز) تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول، درہ شیر خان ناطر منڈہول سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے اسکے بعد کراس فائرنگ میں اضافہ ہونا […]

سیکرٹری آف سٹیٹ برائے امور خارجہ و دولت مشترکہ جیریمی ہنٹ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ

سیکرٹری آف سٹیٹ برائے امور خارجہ و دولت مشترکہ جیریمی ہنٹ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ

اسلام آباد( اصغر علی مبارک)تفصیلات کے مطابق سیکرٹری آف سٹیٹ برائے امور خارجہ و دولت مشترکہ جیریمی ہنٹ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی موجودہ نوعیت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال […]

پچیس  فرانسیسی کمپنیوں کا وفد کاروبار کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا، سفیر پاکستان معین الحق کی پاک فرانس دوستی ایسوشی ایشن کے وفد کے ساتھ گفتگو

پچیس  فرانسیسی کمپنیوں کا وفد کاروبار کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا، سفیر پاکستان معین الحق کی پاک فرانس دوستی ایسوشی ایشن کے وفد کے ساتھ گفتگو

پچیس  فرانسیسی کمپنیوں کا وفد کاروبار کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا، سفارتخانہ پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ)  فرانسیسی کاروباری ایسوسی ایشن  ’میڈیف انٹرنیشنل‘ کا ایک بڑا کاروباری وفد کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اس سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔  اس بات کا انکشاف جناب معین الحق […]

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

خبر رساں ادارے رائٹرز نے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق 2018ء میں بھارت نے چار کھرب روپے (58 ارب ڈالرز) عسکری اخراجات مختص کیے جو اس کی جی ڈی پی کا 2.1 فیصد ہے۔ اس کے فوجیوں کی تعداد 14 لاکھ ہے۔ دوسری جانب پاکستان […]

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک

عالمی برادری کردار ادا کرے، بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کو شہید کر رہی ہے۔ مشعال ملک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور کشمیری رہنما محترمہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پچھلے ستر سالوں سے ظلم و ستم کی انتہا کررہا ہے، بھارت نے […]

’’کپتان جیت گیا، مودی ہار گیا‘‘

’’کپتان جیت گیا، مودی ہار گیا‘‘

نئی دہلی: سفارتی محاذ میں شکست کے بعد مودی سرکار کا لہجہ بدلنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کو دہشتگردی کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش کردی۔ مودی نے مزید کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی۔ ہماری جنگ […]

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

خرطوم: سوڈان کے صدرنے اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایمرجنسی لگا دی، صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوڈان کے صدر نعمر البشیر اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا قومی وفاقی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو بھی تحلیل کرتے ہوئے […]

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ

آسام: بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں زہریلی شراب پینےسے 69افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں پر زہریلی شراب فروخت کرنے والے دو مبینہ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں […]

پلوامہ کے بعد بھارت میں ایک اور بم دھماکہ

پلوامہ کے بعد بھارت میں ایک اور بم دھماکہ

بدوھی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بدوھی کی ایک دکان میں زور دار دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دھماکے کی شدتی زیادہ ہونے کے باعث دکان کے ساتھ واقع تین گھر زمین بوس ہوگئے ہیں جن کے ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ […]

صرف پاکستان اور بھارت نہیں پوری دنیا ہی تباہ

صرف پاکستان اور بھارت نہیں پوری دنیا ہی تباہ

امریکہ: پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ ہونے سے دنیا کی 90 فیصد آبادی ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی ماہر نے پاکبھارت کی جنگ کے نتیجے ہونے والی خطرناک صورتحال سے متعلق اہم پیشگوئیاں کردیں۔ اس متعلق ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی پڑوسی ملک ہونے کے ساتھ […]

بھارت کا جنگی جنون بے قابو

بھارت کا جنگی جنون بے قابو

سری نگر: بھارت کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی عبدالحامد فیاض سمیت جماعت کے 2 درجن سے زائد رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی […]

امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا مزاج بدل گیا

امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا مزاج بدل گیا

واشنگٹن: امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا مزاج بدل گیا، کچھ روز قبل پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ آج پاکستان کے گن گانے لگے، کہتے ہیں کہ آپس کی بات ہے کہ پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں ، اور ملنے کا خؤاہشمند بھی ہوں امریکی صدر ڈونلڈ […]

بھارت کی تمام یونیورسٹیوں میں کشمیر کی تحریک چل پڑی

بھارت کی تمام یونیورسٹیوں میں کشمیر کی تحریک چل پڑی

نئی دہلی: پلوامہ کے اٹیک کے بعد سے بھارت میں کشمیریوں پر ظلم و ستم جاری ہے، اور اب یہ خبر ائی ہے کہ بھارتی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے ملک بھر میں موجود یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کشمیری طلبہ کا تحفظ یقینی بنائیں۔ بھارتی یونیورسٹی گرانٹس […]

سعودی ولی عہد کے چین پہنچتے ہی چین سے تشویشناک خبر آگئی

سعودی ولی عہد کے چین پہنچتے ہی چین سے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد: چین کے شہر جیان میں چاقو بردار شخص نے راہ گیروں پر حملہ کرکے 11 افراد کو زخمی کردیا۔ چینی حکام کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے ،جس کی شناخت 33 سالہ گو کیبین کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ذہنی مریض ہے۔چاقو حملے میں […]

بھارت نے پاکستان سے پلوامہ حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا

بھارت نے پاکستان سے پلوامہ حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی اور گیدڑ بھبھکیوں کے تمام تر ریکارڈز توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا کہنا تھا کہ پاکستان سے پلوامہ فدائی حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل پبن راوت نے اپنے […]

پلوامہ دھماکے کے بعد بھارت ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا

پلوامہ دھماکے کے بعد بھارت ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا

کانپور: پلوامہ دھماکے کے بعد بھارت کی کالندی ایکسپریس میں دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہو ا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صنعتی شہر کانپور سے 40کلو میٹر کے فاصلے پر واقع براج پور ریلوے اسٹیشن پر کالندی ایکسپریس کی عقبی بوگی میں زوردار دھماکہ ہواجس سے بوگی کے […]

عالمی عدالت میں بھارت نے بہت بڑا اعتراف کر لیا

عالمی عدالت میں بھارت نے بہت بڑا اعتراف کر لیا

دی ہیگ: بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کیس زیر سماعت ہے۔ دی ہیک کی عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کی آج تیسرا روز ہے جہاں آج بھارت کی نمائندگی کرنے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرا عظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ دیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرا عظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ دیا

نئی دہلی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھارت کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں اور انہوں نے واپسی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط بھی لکھ دیا ہے جس میں ولی عہد نے دورے کے دوران شاندار میزبانی پر شکریہ اداکیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]