counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

وہ دن جب امریکی واسرائیلی خوشیاں منا رہے تھے کیونکہ مسلمانوں کو بیدردی سے قتل کیا جارہا تھا۔

وہ دن جب امریکی واسرائیلی خوشیاں منا رہے تھے کیونکہ مسلمانوں کو بیدردی سے قتل کیا جارہا تھا۔

جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں! لنڈا  سارسوہر بتائیں گی انہوں نے غزہ میں کیا دیکھا جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں!۔ میرا دل ٹوت جاتا ہے۔ کیونکہ کبھی بھی لوگ خود یہ نہیں چاہتے کہ انھیں مار دیا جائے۔ لوگ مار دیئے گئے ان کی لاشیں […]

میگی ڈوئنی 23 سالہ لڑکی بڑے بڑوں کو مات دے گئی۔ دیکھیے دلچسپ کہانی

میگی ڈوئنی 23 سالہ لڑکی بڑے بڑوں کو مات دے گئی۔ دیکھیے دلچسپ کہانی

Maggie Doyne – You Can Do Anything  میگی ڈوئنی 23 سالہ نوجوان خاتون    چار سال پہلے کالج میں تعلیم حاصل کرنے والی لڑکی نے آخر کار ایک ہمالین گائوں میں اپنے روشن مستقبل کے خوابوں کو ایک سائیڈ پر رکھتے ہوئے اس دنیا میں 200 یتیم بچوں کو اپنا لیا۔ جو کہ بے سہارا تھے۔ […]

پاکستان کے عظیم الشان پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس پیرس میں منعقد کی جائے گی 

پاکستان کے عظیم الشان پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس پیرس میں منعقد کی جائے گی 

پیرس:  23 اکتوبر2018ء سفارت خانہ پاکستان فرانس پاکستان کے عظیم پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کے عظیم پہاڑوں اور ان پر کوہ پیمائی کے موقعوں کے بارے میں حاخرین کو آگاہ کیا جائیگا۔ اس کے علاوہ پاکستان میں ٹریکنگ، […]

یورپی یونین کے چیف الیکشن مبصر برائے انتخابات 2018 مسٹر مائیکل گالر کی وزارتِ خارجہ آمد، الیکشن 2018 کی حتمی رپورٹ وزیر خارجہ کو پیش

یورپی یونین کے چیف الیکشن مبصر برائے انتخابات 2018 مسٹر مائیکل گالر کی وزارتِ خارجہ آمد، الیکشن 2018 کی حتمی رپورٹ وزیر خارجہ کو پیش

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے چیف الیکشن مبصر برائے انتخابات 2018 مسٹر مائیکل گالر کی وزارتِ خارجہ آمد ہوئی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مائیکل گالر کا خیر مقدم کیا۔ دوران ملاقات 2018 کے انتخابات کے کامیاب انعقاد اور اس کے نتیجے تیسری مرتبہ جمہوری حکومت کو اقتدار کی پر […]

پیرس میں عالمی اشیاء خورد ونوش کے میلے میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی شاندار نمائش 

پیرس میں عالمی اشیاء خورد ونوش کے میلے میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی شاندار نمائش 

پیرس:  22 اکتوبر2018ء  پیرس میں بین الاقوامی اشیاء خورد و نوش کے میلے کا انعقاد کیا گیا جو 21 تا 25 اکتوبر 2018 تک جاری رہے گا جس میں پاکستان کے لگائے گئے اشیاء خورد و نوش کے سٹالز نے دنیا بھر سے آئے ہوئے خریداروں کی توجہ کو اپنی طرف مرکز کیئے رکھا۔ اس […]

سینئر سٹیزن لانگ سائٹ مانچسٹر کے چیئرمین محمد صفدر کی والدہ کا انتقال

سینئر سٹیزن لانگ سائٹ مانچسٹر کے چیئرمین محمد صفدر کی والدہ کا انتقال

سینئر سٹیزن لانگ سائٹ مانچسٹر کے چیئرمین محمد صفدر کی والدہ کا انتقال مانچسٹر(نمائندہ نوید خان)سینئر سیٹیزن لانگ سائیڈ مانچسٹر کے چیئرمین اور امیر حمزہ ویلفیئر سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری محمد صفدر کی والدہ 95 سال کی عمر میں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں انتقال کر گئیں۔پاکستانی کمیونٹی کے سماجی، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے […]

جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب

جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب

روات(نمائندہ خصوصی)جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب۔ پاکستان بھر سے میڈیا نمائندوں اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ کے صحافیوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ روات جی ٹی روڈ کورٹانہ میں انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوتھ […]

ہندوستان نے امریکی پابندیاں ہوا میں اڑا دیں۔ دیکھیے 400 ایس میزائل سسٹم جو کہ صرف امریکہ اور چائنہ کے پاس ہے

ہندوستان نے امریکی پابندیاں ہوا میں اڑا دیں۔ دیکھیے 400 ایس میزائل سسٹم جو کہ صرف امریکہ اور چائنہ کے پاس ہے

ہندوستان نے امریکی پابندیاں ہوا میں اڑا دیں۔ دیکھیے 400 ایس میزائل سسٹم جو کہ صرف امریکہ اور چائنہ کے پاس ہے INDIA DEFIES US SANCTIONS OVER BILLION-WORTH S-400 DEAL WITH RUSSIA India’s not cowed by US threats of sanctions for buying Russia’s S-400 missile systems, as it follows an “independent policy,” an army chief […]

غیر ملکی نوجوان خاتون صحافی زیادتی کے بعد قتل

غیر ملکی نوجوان خاتون صحافی زیادتی کے بعد قتل

غیر ملکی نوجوان خاتون صحافی زیادتی کے بعد قتل سیسلی(چیف اکرام الدین)بلغاریہ میں مقامی ٹیلی ویژن کے لیے کام کرنے والی خاتون صحافی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ کے ایک پارک سے خاتون صحافی وکٹوریا مارینووا کی لاش ملی،خاتون کے گلے پر نشانات ہیں جس […]

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات سیسلی(چیف اکرام الدین) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ پاکستان اور جرمنی کے تاریخی تعلقات ہیں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم نہیں کیا گیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف […]

فرانس میں پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

فرانس میں پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

پیرس:  30 ستمبر 2018ء  پیرس کے مضافات میں منعقد کیئے جانے والے پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن آج فرانس میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس میلے میں وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کی خصوصی مہم کا انعقاد کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی ثقافت، […]

جناح کرکٹ چیمپین ٹرافی کا چوتھا ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

جناح کرکٹ چیمپین ٹرافی کا چوتھا ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

پیرس:  1اکتوبر 2018ء  جناح کرکٹ چیمپین ٹرافی کے چوتھے ایڈیشن کی تقسیم انعامات کی تقریب کل پیرس کے مضافاتی ٹاؤن بوئس دی ونسنیز میں اختتام پذیر ہو گئی۔ اس پروقار تقریب میں جناب معین الحق سفیر پاکستان، جناب قاضی امتیاز حسین، سفیر بنگلادیش، جناب پریبگارسن بالن صدر فرانس کرکٹ، کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے سفارت […]

دبئی جانے کے خواہشمندوں کے لیے کھلی چھٹی ، ویزہ فری

دبئی جانے کے خواہشمندوں کے لیے کھلی چھٹی ، ویزہ فری

دبئی(ویب ڈیسک) یو اے ای اور ابو ظہبی ٹرانزٹ ویزہ 48 گھنٹے کے لیے فری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ” دنیا نیوز” کے مطابق دبئی حکام نے یو اے ای اور ابو ظہبی ٹرانزٹ ویزہ 48 گھنٹے کے لیے فری کر دیا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ لینے کے لیے ہوائی اڈوں پر خصوصی […]

فرانس میں 53ویں یوم دفاع پاکستان کی پروقارتقریب کا انعقاد، سفیر پاکستان معین الحق کی دعوت پر اعلیٰ فرانسیسی حکومتی عہدیداروں، پارلیمنٹرینز، سفرا اوردفاعی اتاشیز کی شرکت، افواج پاکستان ور شہدا کو خراج تحسین

پیرس: 25 ستمبر2018ء: پاکستان کے 53 ویں یوم دفاع کے موقع پر آج سفارت خانہ پاکستان پیرس میں روائیتی جوش وجذبے کے ساتھ ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں پاکستان کے عوام، مسلح افواج اور دوسرے لوگ جنہوں نے دفاع پاکستان میں حصہ لیا اور اپنی جانوں کی قربانیاں […]

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا۔ فیسٹول 28 اکتوبر کو ہوگا۔ سفارتخانہ پاکستان فرانس کے مطابق فرانسیسی پروموٹرز نے بھی ” فنا فی اللہ ” کی فیسٹول میں شرکت کی یقین دہانی کی خواہش ظاہر کی […]

بھارت: مرچ پاؤڈر سے خاتون کا جنسی استحصال، 19 افراد گرفتار

بھارت: مرچ پاؤڈر سے خاتون کا جنسی استحصال، 19 افراد گرفتار

بھارتی ریاست آسام کے ضلع کریم گنج میں خاتون کو ’سزا‘ کے طور پر برہنہ کرنے اور جسم کے مخصوص حصوں میں مرچ پاؤڈر ڈالنے والے 19رہائشیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 19 رہائشیوں نے مبینہ طور پر علاقے میں شراب فروخت کرنے پر خاتون کو […]

شعیب ملک کی بھارت کے خلاف شاندار بیٹنگ، سلیم ملک کا ریکارڈ توڑ دیا

شعیب ملک کی بھارت کے خلاف شاندار بیٹنگ، سلیم ملک کا ریکارڈ توڑ دیا

شعیب ملک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے 7 ویں پاکستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے اتوار کو ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں 78 رنز کی اننگز کھیل کر سابق ہم وطن کرکٹر سلیم ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل […]

سعودی عرب سے آج اہم ترین وفد کی پاکستان آمد ۔۔۔اس وفد میں کون کون شامل ہے ؟ جانیے

سعودی عرب سے آج اہم ترین وفد کی پاکستان آمد ۔۔۔اس وفد میں کون کون شامل ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے کاروباری وفود کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ پہلا وفد آج سرمد انصاری، فیض حیدر اور توفیق صادق کی سربراہی میں پاکستان پہنچے گا۔ سرمد انصاریمعروف ہوٹل مکہ ملینیم کے کنٹری منیجر ہیں، یہ پاکستان میں اپنے وفد کے ساتھ پانچ دن کراچی میں پاکستان […]

اوئے تم کچھ کرو تو سہی پھر دیکھو ۔۔۔۔۔۔ پوری دنیا میں مشہور پاکستانی کمانڈو نے بھی دھمکیوں پر بھارت کو کرارا جواب دے دیا

اوئے تم کچھ کرو تو سہی پھر دیکھو ۔۔۔۔۔۔ پوری دنیا میں مشہور پاکستانی کمانڈو نے بھی دھمکیوں پر بھارت کو کرارا جواب دے دیا

دبئی (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاک فوج دلیراورلڑنے میں ماہرہے، کاغذی شیرباتیں بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویزمشرف نے نجی ٹی وی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان کوپہلے بھی چیلنج کیا اوراسے بھاگنا پڑا۔ پرویزمشرف نے کہا کہ بھارت جان لے ہماری […]

ایشیاء کپ : اگر بھارت سے شکست ہو گئی تو کیا پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا ؟ جانیے

ایشیاء کپ : اگر بھارت سے شکست ہو گئی تو کیا پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا ؟ جانیے

دبئی (ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، فاتح ٹیم فائنل میں جگہ بنالے گی لیکن ہارنے والی ٹیم کی پوزیشن کیا ہوگی؟ کیا وہ بھی فائنل تک رسائی حاصل کرسکے گی؟بھارت نے راؤنڈ مرحلے میں پاکستان کو یکطرفہ ، مقابلے کے […]

ایک امریکی خاتون نے پاکستان میں اسکول تعمیر کروا دیا مگر اس کمال مہربانی کی اصل وجہ کیا ؟ آنکھیں نم کر دینے والی سچی کہانی ملاحظہ کیجیے

ایک امریکی خاتون نے پاکستان میں اسکول تعمیر کروا دیا مگر اس کمال مہربانی کی اصل وجہ کیا ؟ آنکھیں نم کر دینے والی سچی کہانی ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی خاتون ڈیانا نے اپنی بیٹی الزبتھ کی یاد میں ہنزہ میں اسکول تعمیر کروا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ امریکی خاتون نے اپنی بیٹی کی یاد میں پاکستان میں اسکول تعمیر کروادیا۔امریکی خاتون کی بیٹی نے 15سال قبل ڈپریشن کی وجہ سے خود کشی کر لی تھی۔ رپورٹس میں مزید […]