counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں.چیف اکرام الدین

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں.چیف اکرام الدین

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)چیف یورپی انٹرنیشل میڈیا اور جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین نے کہا کہ بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے موجودہ حکومت اہم اقدامات کریں بیرونی ممالک میں پاکستانی باشندے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے جو موجودہ حکومت پر سوالیہ نشان ہے بیرونی […]

یلی کی جدت طرازی اور عالمی وزڈم چین دوبارہ اپگریڈ کرکے چین کی ڈیری انڈسٹری میں مرکزی طاقت تخلیق کریگا

یلی کی جدت طرازی اور عالمی وزڈم چین دوبارہ اپگریڈ کرکے چین کی ڈیری انڈسٹری میں مرکزی طاقت تخلیق کریگا

ویگیننگن، (سنہوا-ایشیانیٹ)  چین اور نیدرلینڈز کے درمیان دانشورانہ قیادت کا ملاپ نیدرلینڈز کے شہر ویگیننگن میں دیکھا گیا، کہ جو “حیاتی سائنس کا شہر” کہلاتا ہے۔ 12 ستمبر کو یلی یورپین انوویشن سینٹر کی اپگریڈنگ سرگرمی “جدت طرازی کے ذریعے عالمی سطح پر رابطہ ممکن بنانا” کے عنوان سے یلی ویگیننگن یونیورسٹی  کوآپریٹو لیبارٹری کی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ منگل کے روز قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا، کپواڑہ اور ریاسی کے علاقوں میں سات کشمیریوں کو شہید کردیا۔ ایک اطلاع کے مطابق تین مجاہدین کی تلاش کے نام پر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا جس میں گن […]

جہلم فورم نے برمنگھم میں اپنی نئی باڈی تشکیل دی جس میں نعمان صدر اور شکیل ڈار جنرل سیکرٹری منتخب ہوئی۔

جہلم فورم نے برمنگھم میں اپنی نئی باڈی تشکیل دی جس میں نعمان صدر اور شکیل ڈار جنرل سیکرٹری منتخب ہوئی۔

یورپ(چیف اکرام الدین)جہلم فورم جہلم کی ایک غیر سیاسی تنظیم ہے جو نہ صرف جہلم میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبور کے لیے کام کر ہی ہے اور جہلم فورم نے برمنگھم میں اپنی نئی […]

خودکشی یا کچھ اور۔۔۔ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے سےنعش برآمد

خودکشی یا کچھ اور۔۔۔ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے سےنعش برآمد

ممبئی ; بھارت کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کہلائی جانے والی ‘ٹولی ووڈ’ کی ایک معروف اداکارہ مشہور ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔تیلگوزبان میں بننے والی فلموں کی معروف بنگالی اداکارہ 34 سالہ پایل چکربورتی ریاست سکم کے دارالحکومت گینگٹاک کے ایک معروف ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔ ٹائمز اف […]

ایک دن قبل موت کی خبر سنانے والی صحافی چل بسیں

ایک دن قبل موت کی خبر سنانے والی صحافی چل بسیں

لندن ;تقریباً دو سال سے زیادہ عرصے سے چھاتی کے کینسر میں مبتلا برطانوی نشریاتی ادارے کی معروف نیوز پریزنٹر ریچل بلینڈ چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہوں نے موت سے ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا کہ وہ چند دنوں کی مہمان ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارےکے […]

مودی بھارتی مسلمانوں سے خوفزدہ کیوں؟جانیے اس ویڈیومیں،شیٸرکرکے ھندو بنیے کی بزدلی سے دنیاکوآگاہ کریں۔

مودی بھارتی مسلمانوں سے خوفزدہ کیوں؟جانیے اس ویڈیومیں،شیٸرکرکے ھندو بنیے کی بزدلی سے دنیاکوآگاہ کریں۔

مودی بھارتی مسلمانوں سے خوفزدہ کیوں؟جانیے اس ویڈیومیں،شیٸرکرکے ھندو بنیے کی بزدلی سے دنیاکوآگاہ کریں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

آخری رسومات کی تقریب میں پادری نے سب کے سامنے معروف امریکی گلوکارہ آریانہ گیرینڈکے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ ویڈیو وائرل ہونے پر معافی مانگنا پڑ گئی

آخری رسومات کی تقریب میں پادری نے سب کے سامنے معروف امریکی گلوکارہ آریانہ گیرینڈکے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ ویڈیو وائرل ہونے پر معافی مانگنا پڑ گئی

یو یارک ;معروف امریکی گلوکارہ آرتھافرینکلن کی آخری رسومات کی تقریب میں پادری نے سب کے سامنے امریکہ کی مشہور گلوکارہ آریانہ گرینڈ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا دیا ۔ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہوئی تو پادری کو معافی مانگنا پڑ گئی ۔تفصیل کے مطابق امریکی گلوکارہ آرتھا فرینکلن کی آخری رسومات کی […]

موریشیس میں تعینات پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر اور ممتاز سماجی کاروباری شخصیت  طارق شریف بھٹی صاحب کے دیرینہ دوست فرانس میں تعینات بین الاقوامی شہرت کے حامل سفارتکار زین الدین کا انتقال، نماز جنازہ میں شرکت کیلئے روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موریشیس میں تعینات پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر اور ممتاز سماجی کاروباری شخصیت  طارق شریف بھٹی صاحب کے دیرینہ دوست فرانس   وزارت داخلہ سے منسلک  اعلیٰ حکومتی شخصیت جنہیں فرانس کےاعلیٰ سرکاری اعزازات سے نوازا گیا زین الدین عرف زینا انتقال کرگئے۔ اس موقع پر طارق شریف بھٹی صاحب نے دلی […]