By Web Editor on July 19, 2018 armed, drone, India, offer, provide, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش کردی جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے دوسری طرف آئے روز سرحد پر بلااشتعال پاکستانی علاقوں پر فائرنگ اور گولہ باری کرتا […]
By Web Editor on July 17, 2018 football, gift, Pakistani, presidents, Russian, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستانی فٹبال کا تحفہ پیش کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے کھیل فٹبال کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی ٹیم شامل نہیں تھی تاہم ملکی سطح پر تیار کردہ فٹبال نے پاکستان کی دنیا بھر میں شناخت کو ظاہر کیا جو ایک اعزاز ہے۔ ویسے تو پاکستان میں تیار […]
By Web Editor on July 17, 2018 A, as, bill, declare, israel, prepared, saint, state, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیت المقدس: اسرائیل کی پارلیمانی کمیٹی نے اسرائیل کو یہودیوں کے لیے باقاعدہ ’صہیونی ریاست‘ کا قانونی درجہ دینے کے لیے متنازع بل کو حتمی شکل دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسویسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ بل کو جلد ہی قانونی درجہ حاصل ہو جائے گا […]
By Web Editor on July 17, 2018 5, Arabia, beheading, crime, in, killing, of, pakistan, people, saudi, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک پاکستانی شہری کے گودام میں ڈکیتی اور قتل کے جرم میں دو سعودیوں سمیت 5 افراد کا سر قلم کردیا گیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دو سعودی شہریوں اور افریقی ملک چاڈ سے تعلق رکھنے […]
By Web Editor on July 17, 2018 agent, arrested, in, Russian, suspected, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا میں ایک روسی خاتون کو جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوا می خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 29 سالہ روسی خاتون ماریہ بوٹینا کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت حاصل کر کے روس کے لیے امریکا کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا […]
By Web Editor on July 17, 2018 A, america, article, book, dirty, famous, female, film, in, journalist, Khans, like, Pakistani, Ramaam, see, Special, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی;بھارتی اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘‘سنجو ‘‘ دیکھ کر سنجے دت کی عقلمندی کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ اس فلم کے توسط سے سنجے دت نے اپنی زندگی میں خود پر لگے دہشت گردی کے الزامات کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ دھو ڈھالا معروف کالم نگار طیبہ ضیاء […]
By Web Editor on July 16, 2018 7%, After, big, breaking, elected, erdogan, from, issued, news, orders, re-election, Special, tayyip, the, Turkey, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ ؛ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ناکام فوجی بغاوت کے دو برس پورے ہونے پر نئے حکم نامے جاری کیے ہیں۔ خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق صدر نے سیاسی، عسکری اور افسر شاہی جیسے اہم اداروں کی تشکیل نو کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر نے کل سات فرمان جاری […]
By Web Editor on July 16, 2018 ..., another, big, By, family, goes, jail, League, London's, N, Nawaz, newspaper, Sharif, sharifs, shock, stand, the, to, Workers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن ; نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایون فیلڈ لندن کے باہر ہونے والے ہنگاموں کے باعث پڑوسی تنگ آچکے ہیں اور انہوں نے شریف خاندان کی علاقہ بدری کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن کی عدالت میں شریف خاندان کے، ایون فیلڈ […]
By Web Editor on July 16, 2018 abu, dhabi, foreign, in, incredible, leaders, met, Nawaz, newspaper, of, report, revealed, Sharif, status, the, was, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ابوظہبی; سابق وزیراعظم نوا ز شریف کے ابوظبہی میں 8 گھنٹے قیام کے دوران متحدہ عرب امارات، ترکی کے کسی وفد یا کسی بھی غیر ملکی شخصیت سے ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔موقر قومی اخبار نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف نے ایئرپورٹ لاﺅنج میں ایسی کوئی ملاقات […]
By Web Editor on July 13, 2018 After, crashes, flying, plane, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹورنٹو: جنوبی اونٹاریو میں چھوٹا طیارہ اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو کے جنوبی علاقے مارخام میں واقع بٹن ویلی ائیرپورٹ سے جمعرات کے روز اڑان بھرنے والا چھوٹا طیارہ اڑان بھرتے ہی تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ […]
By Web Editor on July 13, 2018 against, eu, iran, of, Secretary, should, stand, state, take, tough, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو توانائی کی عالمی مارکیٹ سے نکال باہر کرنے کے لیے امریکی اقدامات کی حمایت کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے اقوام متحدہ کی […]
By Web Editor on July 13, 2018 billionaire, bin, crown, friendship, mohammed, Prince, Salman, saudi, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور کھرب پتی شہزادے الولید بن طلال کے درمیان دوستی ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے حکم پر کرپشن کے الزام میں گرفتار کیے گئے کھرب پتی شہزادے الولید بن طلال اور سعودی […]
By Web Editor on July 13, 2018 and, are, at, come, fought, has, hassan, have, how, is, it, Latest, London, Mary, Nawaz, Nawaz's, news, not, pakistan, Protests, sons, the, this, time, who, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن;مظاہرین سے جھگڑا کرنے کے الزام میں مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر اورحسین نوازکے بیٹے زکریاکوچھوڑدیاگیا۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کو لندن میں واقع ان کے گھر ایون فیلڈ کے باہر سے گزشتہ روزگرفتارکیا گیا تھا ۔ ایون فیلڈ کے باہرمظاہرین سے جھگڑا کرنے پر ان دونوں […]
By Web Editor on July 13, 2018 ...., action, against, and, before, came, coming, happiness, Latest, Mary, Nawaz, news, Online, pakistan, Sharif, taken, the, to, was, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن; سابق وزیر اعظم نوازشریف اورمریم نواز کے ساتھ شرارت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن واپسی کی ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی نے آن لائن ہیر پھیر کردی۔نوازشریف اور مریم نواز کی شہریت کے خانے میں بھارت لکھ دیا گیا۔ای میل میں کرپشن ڈاٹ ماسٹر پی کےایٹ جی میل لکھ […]
By Web Editor on July 12, 2018 ..., 18, A, again, age, bedroom, before, book, days, election, few, imran, Khans, life, Never, of, on, opened, person, Read, reham, revealed, reveals, scene, shameful, slaughter, that, the, under, water-giving, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن; ریحام خان کی کتاب بالآخر سامنے آ گئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کی زندگی کے ایسے انتہائی نجی گوشے طشت از بام کر دیئے ہیں کہ آدمی دانتوں میں انگلی دبائے رہ جائے۔ ایک جگہ وہ لکھتی ہیں کہ ’’میری شادی کو چند دن ہی ہوئے تھے اور ابھی اسے خفیہ […]
By Web Editor on July 12, 2018 and, before, break-breaking, business?, came, Closom, Day, from, gods, incredible, London, Mary, mind-minded, Nawaz, news, of, one, or, power, regarding, return, Sharif, the, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن; بیگم کلثوم نواز نے آج ایک ماہ بعد آنکھ کھولی ہے، کلثوم نواز نے 30 دنوں بعد چند سیکنڈ کے لئے آنکھ کھولی،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب بیگم کلثوم نواز کی حلت میں بہتری آرہی ہے،حسین نقاز کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ والدہ کو ہوش آگیا ہے ۔ حسین […]
By Web Editor on July 11, 2018 commission, election, elections, Facebook, in, make, of, offer, pakistan, Special, the, to, trend اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا ہے جس میں فیس بک نے 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے، فیس بک انتظامیہ […]
By MH Kazmi on July 10, 2018 and, become, Champ, cup, FIFA, Final, France, I, won, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
فرانس نے کھیل کے 51 ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جو کہ اختتام تک برقرار رہی سینٹ پیٹرز برگ: فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جہاں سیمی فائنل […]
By Web Editor on July 10, 2018 all, caught, cave, children, coach, expelled, in, including, Thailand's, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنکاک: تھائی لینڈ کے زیر آب غار میں پھنسے اسکول فٹبال ٹیم کے 12 کم عمر کھلاڑیوں اور کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آج صبح زیر آب غار میں پھنسے بقیہ 4 بچوں اور ایک کوچ کو نکالنے کے لیے امدادی کام کا آغاز کیا گیا تھا […]
By Web Editor on July 10, 2018 Anker, are, By, currently, first, For, how, in, Iqbal-ul-Hassan, knowing, new, News:, of, pray, Renowned, Sadly, the, them, too, wife, will, york, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیو یارک ;اقرار الحسن کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ان کی اہلیہ کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور وہ امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کی ہسپتال […]
By Web Editor on July 10, 2018 afghanistans, countries, neighboring, Peace, support, talks اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوششوں میں افغان صدراشرف غنی کا ساتھ دیں۔ اچانک افغانستان کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ نے کابل کے صدارتی محل میں افغان صدر سے ملاقات کی اس موقع پر افغان […]
By Web Editor on July 9, 2018 5, arrested, in, India, kilogram, of, one, people, seized, uranium اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت: کولکتہ پولیس کی جانب سے 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک کلو گرام یورینیم تھا جو وہ بیچنے کے لیے آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کولکتہ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے، جن کے پاس سے جوہری سرگرمیوں میں استعمال […]