counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 12 بچوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ۔۔۔ مگر اس غار کے اندر ایک شہزادی کے قتل کی کہانی بھی علاقے کے لوگوں کو زبانی یاد ہے ؟ آپ بھی پڑھیے

تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 12 بچوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ۔۔۔ مگر اس غار کے اندر ایک شہزادی کے قتل کی کہانی بھی علاقے کے لوگوں کو زبانی یاد ہے ؟ آپ بھی پڑھیے

تھائی لینڈ;تھائی لینڈ کی ایک غار میں دو ہفتوں سے پھنسے 12 بچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو بچانے کے لیے کوشسیں جاری ہیں اور ان میں ابتدائی کامیابی بھی نظر آنے لگی ہے۔ تاہم صورتحال یہاں تک کیسے پہنچی اور ان غاروں کے بارے میں روایات کیا ہیں، یہ جاننے کے لیے بی […]

لندن سے آنکھوں دیکھا احوال : نواز شریف اور مریم نواز سمیت خاندان کے لوگ سارا دن ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر کیوں گزارتے ہیں ؟زیادہ تر کیا بات چیت ہوتی ہے ؟ اسماء نواز کس طرح ایک مثالی مشرقی بیٹی بن چکی ہیں ؟ جان کر سیاسی مخالفت کے باوجود آپ کو بھی دکھ ہو گا

لندن ; مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف، انکی صاحبزادیاں مریم نواز، اسما نواز، صاحبزادے حسین نواز، حسن نواز اور سمدھی اسحاق ڈار سارا دن بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کے سلسلے میں ہارلے سٹریٹ ہسپتال کے عام سے ویٹنگ روم میں سارا دن بیٹھے رہتے ہیں اور ہر […]

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اور پھر۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اور پھر۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ریاض ; سعودی عرب میں ایک دہشتگردحملے میں سکیورٹی اہلکارسمیت دوافرادجاں بحق جبکہ 2حملہ آورمارے گئے اورایک زخمی حالت میں گرفتارہوگیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق قسیم کے علاقے میں 3کارسواروں نے ایک چیک پوسٹ پرموجود اہلکاروںپرفائرکھول دیا، دوطرفہ مقابلے کے نتیجے میں سعودی سکیورٹی اہلکاراوربنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والامحنت کش جاں بحق جبکہ دوحملہ […]

غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکا کا یکطرفہ مطالبہ مسترد کرتے ہیں، شمالی کوریا

غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکا کا یکطرفہ مطالبہ مسترد کرتے ہیں، شمالی کوریا

ٹوکیو: شمالی کوریا کی جانب سے امریکی مطالبے کو ’بدمعاشوں والا رویہ‘ قرار دینے پر دونوں ممالک کے مابین جاری امن مذاکرات ایک مرتبہ پھر تناؤ کا شکار ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق واشنگٹن نے پیون یونگ کو جوہری تنصیبات کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی […]

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

ریاض: سعودی عرب میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ قصیم کے شہر بریدہ میں 3 کار سوار حملہ آوروں نے فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان […]

عدالتی فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے دھچکا، بھارتی میڈیا

عدالتی فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے دھچکا، بھارتی میڈیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف قید اور جرمانے عائد کرنے کے فیصلے کو بھارتی میڈیا میں عمران خان کے لیے سازگار اور مسلم لیگ ن کے لیے انتخابات کے حوالے سے دھچکا قرار دے دیا۔ […]

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع

واشنگٹن / بیجنگ: چین اور امریکا نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر اربوں ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دیے ہیں، یوں دنیا کی 2 بڑی اقتصادی طاقتوں کے مابین تنازع شدید تر ہو گیا ہے۔ چین نے تاریخ کی سب سے بڑی تجارتی جنگ کے خلاف خبردار کیا ہے، چینی برآمدات پر نئے امریکی درآمدی ٹیکس […]

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن ; احتساب عدالت آج نماز جمعہ کے بعد اڑھائی بجے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جارہی ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف نے وکلاءسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشاورت کی ۔نجی ٹی ویی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں ایوان فیلڈ میں بیٹھ […]

بریکنگ نیوز: فواد حسن فواد کی گرفتاری۔۔۔ نواز شریف نے دھماکہ خیز مؤقف سامنے آ گیا

بریکنگ نیوز: فواد حسن فواد کی گرفتاری۔۔۔ نواز شریف نے دھماکہ خیز مؤقف سامنے آ گیا

لندن ;سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ فوادحسن فوادکی گرفتاری پردکھ ہوا،ان کا کیس بھی میرے مقدمات کی طرح ہے جس کاکوئی ثبوت نہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہارلے سٹریٹ کلینک آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد حسن فواد کی گرفتاری کا سن کر دکھ ہوا، نوازشریف نے کہا کہ ان […]

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بھارت جانے کی اطلاعات

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بھارت جانے کی اطلاعات

نئی دہلی: معروف مذہبی اسکالرڈاکٹر ذاکر نائیک کے بھارت واپس جانے سے متعلق متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق 52 سالہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ، جن پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کا الزام ہے، نے بھارت آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر […]

بانوے سالہ ماں نے اپنے جوان بیٹے کو قتل کردیا؟

بانوے سالہ ماں نے اپنے جوان بیٹے کو قتل کردیا؟

واشنگٹن: امریکی ریاست ایریزونا میں ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم بھیجے جانے کے معاملے پر اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ 2 جولائی کو میری کوپا کاؤنٹی کے علاقے فاؤنٹین ہلز میں پیش آیا، جہاں 92 سالہ مسز اینا […]

ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون ایسی حالت میں بازیاب ہو گئی کہ دیکھ کر سب ہی دنگ رہ گئے، ناقابلِ یقین خبر آگئی

ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون ایسی حالت میں بازیاب ہو گئی کہ دیکھ کر سب ہی دنگ رہ گئے، ناقابلِ یقین خبر آگئی

جکارتا;انڈونیشین میڈیا میں ایک ناقابلِ یقین خبر گردش کررہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 18 ماہ قبل سمندر کی لہروں میں گم ہوجانے والی ایک خاتون عین اسی جگہ بے ہوشی کی حالت میں ملی ہیں۔ مبینہ طور پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خاتون اسی لباس میں ملی ہے جو اس […]

کیا آپ الیکشن سے پہلے واپس جائیں گی؟ صحافی کے سوال کرنے پر لاڈو رانی نے ایسا جواب دے دیا کہ سب ششدر ہو کر رہ گئے

کیا آپ الیکشن سے پہلے واپس جائیں گی؟ صحافی کے سوال کرنے پر لاڈو رانی نے ایسا جواب دے دیا کہ سب ششدر ہو کر رہ گئے

لندن ; سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میں جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے ایک ایسے کام کا جھنڈا اُٹھا لیا ہے جسے پچھلے 70 سال سے کسی نے کیا تو پھر ڈرنا […]

”کیا آپ فیصلہ سننے کیلئےپاکستان جا رہے ہیں۔۔۔“صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسا جواب دیدیا کہ سب دیکھ کی حیرت میں پڑگئے

”کیا آپ فیصلہ سننے کیلئےپاکستان جا رہے ہیں۔۔۔“صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسا جواب دیدیا کہ سب دیکھ کی حیرت میں پڑگئے

لندن;سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے ۔اس موقع پر صحافیوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو گھیر لیا اور سوال کیا کہ” کیا آپ فیصلہ سننے پاکستان جا رہے ہیں“کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس پرمشاورت جاری ہے ، ابھی وکلا سے مشاورت […]

جنوبی افریقہ میں کارحادثہ کے دوران خاتون کی ہلاکت، لاش کو ایک دن بعد سرد خانے میں رکھنے کے کے بعد کیا واقعہ رونما ہوا؟ ناقابل یقین تفصیلات آگئیں

جنوبی افریقہ میں کارحادثہ کے دوران خاتون کی ہلاکت، لاش کو ایک دن بعد سرد خانے میں رکھنے کے کے بعد کیا واقعہ رونما ہوا؟ ناقابل یقین تفصیلات آگئیں

گوتینگ; جنوبی افریقہ میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی گئی ایک خاتون کی لاش چند گھنٹوں بعد ہی زندہ ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے علاقے گوتینگ میں کار حادثے کے بعد ایک عورت کو جب ہسپتال لایاگیا تو طبی عملے نے انہیں مردہ قراردے کر اس خاتون کی لاش ہسپتال کے […]

بچوں سے ریپ کے واقعات چھپانے پرپادری کو آسٹریلیا کی عدالت نے کیا سزا دیدی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

بچوں سے ریپ کے واقعات چھپانے پرپادری کو آسٹریلیا کی عدالت نے کیا سزا دیدی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

سڈنی;آسٹریلیا کی عدالت نے کیتھولک آرج بشپ فیلپ وِلسن کو 70 کی دہائی میں بچوں سے ریپ کے واقعات پر خاموشی اختیار کرنے کے جرم میں 12 ماہ کی نظر بندی کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ فیلپ وِلسن ایڈیلیڈ میں آرچ بشپ ہیں اور سینئر کیتھولک کلیسا کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں۔ بی بی […]

تھائی لینڈ کی غار میں پھنسنے والے 12 بچوں کے حوالے سے ایسی بات سامنے آگئی ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

تھائی لینڈ کی غار میں پھنسنے والے 12 بچوں کے حوالے سے ایسی بات سامنے آگئی ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بینکاک ;تھائی لینڈ کی غار میں پھنسنے والے 12 لڑکے اور ان کے فٹبال کوچ کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ سب زندہ ہیں اور غار میں صحیح حالت میں موجود ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کی فوج کا کہنا ہے کہ غار میں […]

دہلی کے ایک گھر میں 11 افراد کی چھت سے لٹکی لاشیں برآمد

دہلی کے ایک گھر میں 11 افراد کی چھت سے لٹکی لاشیں برآمد

نئی دہلی:بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 10 لاشیں چھت سے لٹکی ہوئی تھیں۔  نئی دہلی کے نواحی علاقے بُرارئی کے دو منزلہ مکان سے 7 خواتین اور 4 مردوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 10 لاشیں چھت سے لٹکی ہوئی تھیں اور […]

ہارلے سٹریٹ کے باہر نواز شریف کے گلے لگنے والی یہ خاتون کون ہیں؟تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

ہارلے سٹریٹ کے باہر نواز شریف کے گلے لگنے والی یہ خاتون کون ہیں؟تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

لندن; ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر ایک بزرگ خاتون سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو 20 سال بعد ملی اور دعایئں دے کر رو پڑی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں ۔۔نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اس وقتلندن میں زیر علاج ہیں۔۔نواز شریف بھی […]

جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔ خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع  اور […]

بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا

بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر رواں سال سب سے زیادہ پہلے روز کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا انتظار مداحوں کو شدت سے تھا اور فلم نے بھی ریلیز ہوتے ہی فلم بینوں کو سنیما گھروں کا رخ کرنے […]

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: نگران حکومت نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لے لیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: نگران حکومت نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: نگران حکومت نے ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لے لیا۔ بریڈا میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں راؤنڈ لیگ کے آخری میچ میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ہاکی ٹیم کی […]