counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

میں اور میرے ساتھی نشانے پر ہیں ۔۔۔ہمارے ساتھ کیا کھیل کھیلا جارہا ہے ؟ نواز شریف نے منہ بسورتے ہوئے معنی خیز بات کہہ ڈالی

میں اور میرے ساتھی نشانے پر ہیں ۔۔۔ہمارے ساتھ کیا کھیل کھیلا جارہا ہے ؟ نواز شریف نے منہ بسورتے ہوئے معنی خیز بات کہہ ڈالی

لندن(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نو از شریف نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انتخابا ت میں 1970والا کھیل کھیلا جا رہا ہے جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہوگیا تھا۔اگر دھاندلی نہ روکی گئی تو نتائج ہولناک ہوں گے۔ جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہارلے سٹریٹ کلینک کے […]

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

ریاض:  سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دے دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خواتین کو پیشہ ورانہ انداز میں ڈرائیونگ سکھانے […]

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

لندن:  سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے نیب کی جانب سے لیگی امیدواروں کے خلاف کارروائیوں پر پارٹی قائدین کو احتجاج کی ہدایت کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایکشن پر نواز شریف کا ری ایکشن سامنے آیا ہے۔ لندن میں بیگم کلثوم کی طبعیت کی وجہ […]

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

برسلز: یورپی یونین نے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے اُن کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلا دیش ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والے میانمار فوج کے جنرل سمیت 7 فوجی افسران پر یورپی […]

دمشق ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق: شام کے دارالحکومت میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب  اسرائیل نے میزائل حملے کیے ہیں۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف 2 میزائل داغے  جب کہ حزب اختلاف کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ رات گئے ان میزائل حملوں کا ہدف ایرانی کارگو طیارہ تھا جس نے […]

الجزائر نے 13 ہزار پناہ گزینوں کو جبری طور پر صحارا میں چھوڑ دیا

الجزائر نے 13 ہزار پناہ گزینوں کو جبری طور پر صحارا میں چھوڑ دیا

الجزائر سٹی: الجزائر نے 13 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو دنیا کے سب سے بڑے اور خطرناک صحرا ’’صحارا‘ میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کی حکومت نے گزشتہ 14 ماہ کے دوران 13 ہزار سے زائد مہاجرین کو جبری طور پر لق و دق صحرا میں […]

اصل مقاصد کیا ہیں؟

اصل مقاصد کیا ہیں؟

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن عوام کو بتائیں کہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے والی بین الاقوامی طاقتیں کون سی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی قوتیں خود دھاندلی کرواکے الزام فوج کے سرتھوپنا چاہتی ہیں۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ نگراں […]

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

ریاض: یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجوو¿ں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ […]

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

نیویارک: انسان ہزاروں سال کا سفر کرکے جنگلی زندگی سے آج کی جدید شہری زندگی تک پہنچا ہے لیکن امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی ہے اور لباس ترک کرکے جنوبی امریکہ کے جنگلوں میں نکل گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 37 سالہ […]

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت سے روکنا غیر انسانی فعل ہے: عل بن سماکہ الا میری

دوحہ: قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا ہے کہ قطری مسلمانوں کو حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے سے روکنا ایک غیر انسانی فعل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطری انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے صدر عل بن سماکہ الا میری کا کہنا […]

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

بغداد;لجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آﺅٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی عارضی طور پر بند کر دیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے […]

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: برطانوی عوام کو بریگزیٹ پر پچھتاوا، لندن میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ، مظاہرین نے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ تاریخی بریگزیٹ ریفرینڈم کے دو سال بعد ہی برطانوی عوام کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، یورپی یونین سے علیحدگی […]

مصر کےاسٹار فٹبالرمحمد صلاح کےلیے چیچنیا کی اعزازی شہریت

مصر کےاسٹار فٹبالرمحمد صلاح کےلیے چیچنیا کی اعزازی شہریت

ماسکو: چیچنیا کےسربراہ رمضان کیدروو نے مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح کوروس کے جنوب میں واقع چیچنیا کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی رات چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدروو کی جانب سے مصری ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جہاں مصرکے فٹبالر محمد صلاح کو اعزازی شہریت […]

سعودی عرب: خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پہلا حادثہ

سعودی عرب: خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پہلا حادثہ

دمام: سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملتے ہی خاتون ڈرائیور سے پہلا حادثہ ہوگیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کے  بعد مقامی خواتین کو 28 سال بعد آج یعنی 24 جون سے گاڑی خود چلانے کی اجازت ملی تو پولیس […]

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی جانب […]

میرا خیال ہے والدہ ہماری باتیں سن رہی ہیں، مریم نواز

میرا خیال ہے والدہ ہماری باتیں سن رہی ہیں، مریم نواز

لندن : نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی طبعیت میں بہتری آئی ہے، میں نے والدہ کو آواز دی تو انہوں نے میری آواز پر حرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تاحال وینٹی لیٹر پر موجود ہیں، کلثوم نواز […]

سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

بارسلونا ; سپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے سات سو اڑسٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا، کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن ہوا بھری پچیس کشتیوں پر سوار تھے جنہیں سمندر کی لہروں نے منزل سے […]

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

استنبول; ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔ صدارتی انتخاب دو مرحلوں میں ہو گا، پہلا مرحلہ آج ہے، اگر کوئی بھی امیدوار اکاون فیصد ووٹ حاصل […]

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

ٹرمپ انتظامیہ کی ترجمان ہونے پر سارہ سینڈر کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ہوٹل کی مالکن نے بغیر کھانا فراہم کیے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ ورجینیا کے ایک ریسٹورنٹ میں اہل خانہ کے ہمراہ رات […]

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریاستی دہشتگردی کے ایک اور واقعے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔بھارتی فوج نے  ضلع کلگام  کے علاقے قائمو میں […]

دنیا کے وہ ممالک جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے

دنیا کے وہ ممالک جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے

واشنگٹن: دنیا کی موجودہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ان ممالک میں رہتا ہے، جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے۔ جمہوری ماحول اور اقتدار کے لحاظ سے تنزلی کا سامنا کرنے والے ان ممالک میں امریکا، روس، بھارت، ترکی، برازیل اور پولینڈ نمایاں ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سیاسی محققین نے جمہوری عمل کی صورت حال اور […]

جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کیلیے مقررہ وقت سے 3 منٹ قبل اٹھنا مہنگا پڑگیا

جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کیلیے مقررہ وقت سے 3 منٹ قبل اٹھنا مہنگا پڑگیا

ٹوکیو: جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کرنے کے لیے مقررہ وقت سے صرف 3 منٹ قبل اٹھنے پر نہ صرف جرمانہ کیا گیا بلکہ کیمروں کے سامنے ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔ خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے سخت قوانین والے اس ملک میں عوامی خدمات میں ذرا سے لاپرواہی یا کام میں غفلت برتنے […]