counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 5 نوجوانوں کو شہید جب کہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارا میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن اور گھرگھر تلاشی کے نام پر ایک مکان پر فائرنگ کردی جس کے باعث مالک مکان یوسف اور ان کی […]

سعودی حکومت نے پابندی لگادی

سعودی حکومت نے پابندی لگادی

اسلام آباد: سعودی حکومت نے گورنمنٹ اسکیم کے بعد پرائیوٹ اسکیم کے تمام عازمین حج کے لئے بھی بائیو میٹرکس/ فنگر پرنٹس مہیا کرنا لازمی قرار دے دیاہے ،اس مقصد کے لئے عازمین کو ان کے موبا ئل فون پر ایس ایم ایس کر کے بائیو میٹرکس کیلئےمقررہ تاریخ اور وقت پر طے شدہ جگہوں […]

نریندر مودی کی قیادت میں یوگا پرفارمنس

نریندر مودی کی قیادت میں یوگا پرفارمنس

چاق و چوبند اور تندرست رہنے کے لیے ورزش بے حد ضروری ہے اور اسی ضرورت کے تحت دنیا بھر میں آج یوگا کا عالمی دن منایا گیا۔ بھارت میں بھی انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر بھارتی وزیراعظم سمیت ہزاروں افراد نے یوگا پرفارم کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ بھارتی شہر  میں بھارتی وزیر […]

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین عید الفطر کے دنوں میں ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان نے افغان جنگ بندی کو […]

ویڈیو گیم بلیو وہیل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

ویڈیو گیم بلیو وہیل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

ماسکو; ویڈیو گیم بلیو وہیل کا ماسٹر مائنڈ آخر کار قانون کے شکنجے میں آ گیا، روس کی پولیس نے اس کی تصاویر اور شناخت جاری کر دی، پولیس کے مطابق بائیس سالہ شخص کا نام نکیتا نیارونوف ہے۔ اسے ایک سال پہلے گرفتار کیا گیا لیکن اسے اب ظاہر کیا ہے، روسی پولیس کا […]

الجزائر: امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل

الجزائر: امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل

الجزائر; افریقی ملک الجزائر میں امتحانات کے دوران نقل روکنے کیلئے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ الجزائر کی حکومت نے ملک میں نقل روکنےکےلیے دلچسپ قدم اٹھایا ہے، امتحانات کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی۔ ہائی سکول کے ڈپلومہ امتحانات کے دوران لینڈ لائن اور موبائل انٹرنیٹ دونوں […]

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

ہملٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ماں بن گئیں اور بچی کو جنم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مس آرڈرن نے خود ہی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بچی کی پیدائش کا اعلان کیا اور بتایاکہ پونے پانچ بجے شام کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 3.31 کلو گرام ہے۔ اپنے پیغام […]

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا

ماسکو: بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بلاآخر قانون کے شکنجے میں آہی گیا، روس کی پولیس نےسفاک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کی تصاویر اور شناخت جا ری کردی ہے۔  ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکی تانیارونوف نامی بلیو وہیل گیم کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری ایک سال قبل ہی عمل میں […]

کیوی وزیر اعظم بیٹی کی ماں بن گئیں

کیوی وزیر اعظم بیٹی کی ماں بن گئیں

آکلینڈ; نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسینڈا آرڈرن ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم آرڈرن کو آکلینڈ میں آج صبح ہسپتال لایا گیا تھا جہاں انہوں نے بیٹی کو جنم دیا۔ وہ چھ ہفتے کی میٹرنٹی لیو پر ہیں، انہوں نے رواں برس جنوری میں ماں بننے […]

بھارت میں مسلمان سے شادی کرنے پر ہندو خاتون کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

بھارت میں مسلمان سے شادی کرنے پر ہندو خاتون کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

لکھنو:بھارتی شہر لکھنو میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے پاسپورٹ آفیسر نے ایک جوڑے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی شہر لکھنو میں بین المذاہب شادی شدہ جوڑے کو پاسپورٹ آفیسر وکاس مشرا نے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکارکردیا۔ […]

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار نے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا کہا کہ کوئی عسکریت پسندی یا فوجی مداخلت کشمیر کے تنازع کا حل نہیں ہوسکتی۔ ریاست گجرات کے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کشمیری انصاف […]

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

ایران انقلابی گارڈز کے کمانڈرمحمد علی جعفری نے کہا ہے کہ نئے میزائل تجربات یا موجودہ میزائل کی حد بڑھانے کیلئے کسی نئے تجربے کا کوئی راداہ نہیں۔ ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد علی جعفری کا کہنا ہے کہ ایران کی موجودہ میزائل صلاحیت 2000کلومیٹر تک مار کرنے کی ہے جو ایران […]

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے باد غیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد طالبان کی جانب سے کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے۔ صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے بادغیس صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی […]

امریکی جنرل کا پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ

امریکی جنرل کا پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے افغانستان میں اتحادی افواج کے نامزد سربراہ جنرل آسٹن ملر نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں اتحادی افواج کے لیے نامزد امریکی جنرل آسٹن […]

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

واشنگٹن: فلسطین میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے ملک اسرائیل کی حمایت میں امریکا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ ہوگیا۔  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کے خلاف محاذ بنالیا ہے، انسانی حقوق کونسل اپنے مقاصد کے حصول میں […]

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن : اقوام متحدہ میں تعینات امریکا کی سفیر نیکی ہیلی نے انسانی حقوق کی کونسل سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا ایسی کسی بھی کونسل کا حصّہ نہیں بنے گا جس میں انسانی حقوق کا تمسخر اڑیا جائے اور منافقت کی جائے‘۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات امریکا […]

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

غزہ : اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شب فلسطین کی آزادی پسند جماعت حماس کے متعدد ٹھکانوں پر 25 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی حملوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے منگل اور بدھ […]

مسجد الحرام میں خودکشی کا تیسرا واقعہ

مسجد الحرام میں خودکشی کا تیسرا واقعہ

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں رواں ماہ کے دوران تیسرے شخص نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ خودکشی کرنے والا بنگلہ دیش کا شہری ہے۔ اس نے مسجدالحرام کی چھت سے اسوقت چھلانگ لگائی جب لوگ عبادت میں مصروف تھے۔حکام کے مطابق مسجد میں نصب کیمروں نے تصدیق کی کہ واقعہ حادثہ نہیں، […]

امریکا کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان

امریکا کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان

جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کہا کہ اقوام متحدہ […]

ریاستی سلامتی کے الزامات میں 8ممالک کے 89افراد گرفتار

ریاستی سلامتی کے الزامات میں 8ممالک کے 89افراد گرفتار

سعودی ریاستی سلامتی کے ادارے نے 22روز کے دوران 9ممالک کے 89ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ان سے قانونی کارروائی کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار شدگان میں سب سے زیادہ سعودی عرب سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ دوسرا نمبر یمن اور تیسرا نمبر فلپائن کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

بیجنگ: 55 سالہ چینی شخص نے انسانیت کی خدمت کی ایک زبردست مثال قائم کرتے ہوئے دنیا کو حیران کردیا، وہ روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا کے پار موجود سکول تک لاتا اور لے جاتا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 40 برس سے جاری ہے۔ چین میں انزی گاؤں دریائے نان کے […]

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

واشنگٹن:  امریکی صدر نے مزید دو سو ارب ڈالر مالیت کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اعلان کے بعد چینی اسٹاک ایکسچینج میں بھونجال، انڈکس تین اعشاریہ چھ فیصد گر گیا۔ امریکی صدر عالمی تجارت کے لیے سنگین خطرہ بن گئے۔ چین کے خلاف تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی، […]