counter easy hit

لاہور

آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔پی ٹی آئی رہنما نے مائزہ حمید کو یہ بات کیوں کہی؟

آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔پی ٹی آئی رہنما نے مائزہ حمید کو یہ بات کیوں کہی؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ن لیگ کی خاتون رہنما سے کہا کہ آپ نواز شریف کا دفاع مت کریں وہ کرپٹ آدمی ہیں ایسے آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا نجی ٹی وی چینل کے ایک […]

پنجاب میں اڑیال کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

پنجاب میں اڑیال کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

لاہور: محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے پنجاب کے قومی جانور اڑیال کاسروے شروع کردیا سالٹ رینج میں اڑیال  کی تعداد ساڑھے تین ہزارسے تجاوزکرگئی گزشتہ 10 برسوں میں اڑیال کی افزائش میں 3 ہزارکا اضافہ ہواہے۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب ان دنوں پنجاب اڑیال کا سروے کرنے میں مصروف ہے، اڑیال ہرن کا مسکن سالٹ […]

انتخابات بروقت اور تحریک انصاف کیلئے سود مند ہونگے؟

انتخابات بروقت اور تحریک انصاف کیلئے سود مند ہونگے؟

لاہور:  پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر یا التواء کے حوالے سے پائی جانے والی افواہیں اور بے یقینی دم توڑ رہی ہے۔ بادی النظر میں معلوم ہوتا ہے کہ جولائی2018 کے آخری ہفتہ میں پاکستانی عوام ملکی تاریخ کے 13 ویں مگر سب سے اہم جنرل الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور: احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ انجینئرنگ کے شاہد شفیق کو15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے دونوں ملزموں کو4جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے ناجائز […]

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

لاہور:  تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں بلکہ لگوائی گئی تھی۔ انھوں نے ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے […]

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت ایک بارپھر اکھاڑہ بن گئی۔ قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے فریقین آپس میں الجھ پڑے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں سے حملے کرتے رہے. پولیس اہلکاروں نے مشتعل افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں لڑائی جھگڑے کے واقعات کم نہ ہوسکے، سیشن […]

تحریک انصاف کا 100 روزہ پلان، مسلم لیگ ن جواب دینے کیلئے تیار

تحریک انصاف کا 100 روزہ پلان، مسلم لیگ ن جواب دینے کیلئے تیار

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن آج تحریک انصاف کے 100 دن کے ایجنڈے کا جواب دے گی، حکمران جماعت کے 6 وزراء اور پنجاب حکومت کے ترجمان 3 بجے نیوز کانفرنس میں 5 سالہ کارکردگی سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔  مسلم لیگ ن کے 6 وزراء آج سہ پہر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں […]

جاوید ہاشمی کی شمولیت پر مسلم لیگ (ن) میں شدید اختلافات، اہم ترین سیاسی رہنماؤں نے الیکشن سے قبل اعلان بغاوت کردیا

جاوید ہاشمی کی شمولیت پر مسلم لیگ (ن) میں شدید اختلافات، اہم ترین سیاسی رہنماؤں نے الیکشن سے قبل اعلان بغاوت کردیا

لاہور: سینئر سیاستدان اور حالیہ دنوں میں دوبارہ مسلم لیگ ن جوائن کرنے والے جاوید ہاشمی ملتان میں پارٹی کے لئے پریشانی کا باعث بن گئے۔ ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے اکثر پارٹی راہنما جاوید ہاشمی کی واپسی پر مایوسی کا شکار ہیں، ٹکٹوں کی تقسیم اور اعلیٰ قیادت کی طرف سے جاوید ہاشمی […]

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

لاہور: نگران سیٹ اپ کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں مشاورتوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم پنجاب میں ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ حکومت ختم ہونے میں صرف 8 دن رہ گئے ہیں جس کے باعث نگران وزیر اعظم اور وزرائے اعلیٰ کیلئے مشاورتوں کا سلسلہ تیز تر ہوگیا ہے۔ نگران وزیر […]

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

لاہور: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے دوران لاہورمیں حضرت داتاعلی ہجویری کےمزارپراعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان المبارک  کوہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پر اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی جب […]

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

لاہور: فنی خرابی کے باعث 100 سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ ابھی پنجاب خیبرپختون خوا بریک ڈاؤن کی انکوائری مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی۔ راوات میں 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم سیمت […]

ن لیگ کی رکن اسمبلی نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل

ن لیگ کی رکن اسمبلی نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل

لاہور ; پاکستان مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں سے ارکان اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک سو سے زائد ارکان جن کا تعلق مختلف جماعتوں سے تھا، تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔ سرگودھا پی پی 34 سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی […]

نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور:ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے اور ان کے احتجاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔ درخواست گزار وکیل نے […]

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: اسلام آباد کے علاقے میں ٹھیلے پر چائے فروخت کرنے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ ایک تصویر نے ارشد خان کی ایسی قسمت بدلی کہ اشتہارات بھی ملنے لگے اور ماڈلنگ کی آفرز بھی ہونے لگیں، اسی طرح ڈراموں میں کام کیلئے بھی اس سے […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق

لاہور: تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ قائدِاعظم کی قیادت کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے کے نتیجے میں پنجاب میں انتخابی تعاون پر اتفاق پا گیا، دونوں جماعتیں مل کر مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دیں گی۔ تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان اعلیٰ سطح رابطہ ہوا ہے جس میں پنجاب میں انتخابی […]

نواز شریف سے شہباز شریف اور وزیراعظم کی اہم ملاقات

نواز شریف سے شہباز شریف اور وزیراعظم کی اہم ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں اہم ملاقات کی۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، حمزہ شہباز […]

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت اگلے چند دنوں میں کیا فیصلے کرنے والی ہے؟

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت اگلے چند دنوں میں کیا فیصلے کرنے والی ہے؟

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینسر شپ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہیے نہ کہ وزیر اطلاعات کے استعفے کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جائے۔افطار عشایئے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ، حکومت کو کچھ اخبارات کے […]

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دختر اسلام، دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی 5390 دن امریکہ میں رہنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور کئی سوالات چھوڑ گئیں اناللہ واناالیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

مجھے پی ٹی آئی میں شمولیت کی گالی مت دیں، قمر الزماں کائرہ

مجھے پی ٹی آئی میں شمولیت کی گالی مت دیں، قمر الزماں کائرہ

لاہور (نیوز ڈیسک، این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مجھے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی روز گالی مت دیا کریں ،جب تک زندہ ہوں اپنی پارٹی سے وفادار رہوں گا […]

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) منڈی بہاﺅالدین سے پیپلزپارٹی کے ایک بہت ہی اہم رہنما ندیم افضل چن پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ وہ شاید واحد سیاسی رہنما ہیں جن کے لیے عمران خان کی اپنی یہ خواہش تھی وہ پی ٹی آئی جوائن کرلیں۔ اُن سے پہلے اُن کے چھوٹے بھائی وسیم افضل چن نامور […]

’’ مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے بارے میں پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

’’ مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے بارے میں پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

’’  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہمنا مریم نواز نے اپنی والدہ کی دعائے صحت کے لیے خصوصی اپیل کر دی۔۔مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ میری والدہ کے لیے ماہ رمضان میں خصوصی […]

انتخابات 2018 : مسلم لیگ (ن) نے کن امیدواروں کو اور کہاں سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

انتخابات 2018 : مسلم لیگ (ن) نے کن امیدواروں کو اور کہاں سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے اپنے موجودہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو آئندہ انتخابات کیلئے پارٹی امیدوار کے طور پر گرین سگنل دے دیا اور کہا ہے کہ وہ اپنے حلقوں میں جائیں ۔عوام کے سامنے اپنی حکومت کی کارکردگی اور ایشوز پر پارٹی مؤقف رکھیں اور انہیں بتائیں کہ مسلم لیگ ن نے […]