counter easy hit

لاہور

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور: چڑیا گھر کے شرمیلے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے اور نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نایاب نسل کے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے کا […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم ہوگئے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق پولیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عوامی تحریک کے وکلاء نے استغاثہ کے […]

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر حسن علی نے عوام کے سامنے آکر روایتی انداز میں جشن منایا جب کہ پیسرز رینجرز […]

سڑک کی غیر قانونی تعمیر کا کیس،نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے

سڑک کی غیر قانونی تعمیر کا کیس،نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے

لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیگم کلثوم نواز  کے علاج کے غرض سے لندن میں موجودگی کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کیس میں پیش نہ ہوسکے۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو […]

اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور پاکستانی بہت اچھے ہیں، بھارتی خاتون

اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور پاکستانی بہت اچھے ہیں، بھارتی خاتون

لاہور: پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ بی بی) کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی مرضیاور خوشی سے اسلام قبول کیا ہے میرے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوئی ہے۔ اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون کرن بالا کا کہنا ہے کہ میں […]

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور  : ایف آئی اے نے لڑکیوں کو فیس بک پر دوستی کے بعد نازیبا وڈیو اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتارکر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن کی رہائشی فردوس نے درخواست دی تھی کہ اس کی زبیر نامی لڑکے کے ساتھ فیس بک پر […]

29 اپریل کو تحریک انصاف کا سونامی نئی اٹھان لے گا

29 اپریل کو تحریک انصاف کا سونامی نئی اٹھان لے گا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا ’’ٹکٹ‘‘ اس وقت انتخاب لڑنے کے خواہشمند سیاستدانوں کیلئے ’’ہما‘ کی مانند تصور کیا جا رہا ہے کہ یہ جس کے سر پہ بیٹھے گا وہ جیت جائے گا۔ مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، ق لیگ چھوڑنے کیلئے تیار بیٹھے الیکٹ ایبلز کے ساتھ ساتھ مضبوط حیثیت رکھنے والے آزاد امیدواروں کی اولین […]

سیاسی اتحاد وقت پر دیکھیں گے ، چوہدری شجاعت

سیاسی اتحاد وقت پر دیکھیں گے ، چوہدری شجاعت

لاہور: پشاور سے تحریک انصاف کے موجودہ رکن کے پی کے اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری جاوید نسیم نے اپنے ساتھیوں اور ووٹروں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ(ق) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ق لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما وسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے ان […]

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز نے انٹرنیشنل لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے۔ اس ضمن میں خارجی امور کے ماہر مشاہد حسین سید کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ پہلا مرحلہ اسلا م آباد میں شروع ہوا جو اب لندن تک جائیگا ،لیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے […]

نواز شریف، مریم اور صفدر لندن روانہ

نواز شریف، مریم اور صفدر لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر لندن روانہ ہوگئے۔ مسلم لیگ کے قائد محمد نواز شریف لاہور ائرپورٹ سے لندن روانہ ہوگئے۔ ان کی بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور نواسی ماہ نور بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ شریف فیملی قطر کی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے بیرون ملک […]

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور:بھارتی سکھ یاتریوں کے وفد کے سربراہ سردارگورمیت سنگھ نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا متنازعہ فلم کی وجہ سے دنیا بھرکے سکھ دکھی اورغم وغصے کا اظہار کررہے ہیں، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی بھی اس فلم کے خلاف احتجاج کررہی ہے جبکہ فلم کے پروڈیوسر کو سکھ مذہب سے نکالا جا چکا ہے، […]

وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں کچھ بھی کہتے رہیں، چیئرمین سینیٹ

وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں کچھ بھی کہتے رہیں، چیئرمین سینیٹ

لاہور:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں وہ جو چاہیں کہتے رہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم ان کے بارے میں کچھ بھی کہتے رہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، میں نے ابھی تک ایسا […]

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

اہور:  لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی کے ممبران نے ماڈل ٹاؤن […]

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں […]

’ججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں‘

’ججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں‘

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس دیئے کہ میرےججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ […]

سعد رفیق دل گرفتہ کیوں؟

سعد رفیق دل گرفتہ کیوں؟

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  آج میں بہت دل گرفتہ ہوں، ضیاء الحق کے ساتھیوں میں شامل نہیں ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ میری سیاست سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، میرے خاندان کی قربانیوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا،خاندان نے آمریتوں کا […]

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

لاہور: فلور ملز مالکان نے پنجاب حکومت کے رمضان پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرز پر غربت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں فلورملزایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خلیق ارشد اور نیشنل گروپ کے چیئرمین محمد بشیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوداموں میں موجود […]

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: نیب نے شہبازشریف کے داماد کو طلب کرلیا

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: نیب نے شہبازشریف کے داماد کو طلب کرلیا

اہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد کو طلب کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق نیب لاہور نے شہبازشریف کےداماد علی عمران کو  پیر کو طلب کرلیا۔  نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق علی عمران پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب کے […]

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

لاہور:  جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]

ق لیگ اور فنکشنل لیگ ایک ہی نشان پر الیکشن لڑیں گی

ق لیگ اور فنکشنل لیگ ایک ہی نشان پر الیکشن لڑیں گی

مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ فنکشنل نے ایک ہی نشان پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے لاہور میں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ لیگی ذہن رکھنے والوں […]

فنکشنل لیگ اور (ق) لیگ کے رہنماؤں کی مشترکہ نیوز کانفرنس

فنکشنل لیگ اور (ق) لیگ کے رہنماؤں کی مشترکہ نیوز کانفرنس

لاہور:  فنکشنل لیگ اور (ق) لیگ کے رہنماؤں کی مشترکہ نیوز کانفرنس، ہم نےملک میں کام کرکےدکھایا، جن کوکام کاتجربہ ہےان کوآگے آناچاہیے۔ 2013 کےالیکشن جیسی نگران حکومت نہیں آنی چاہیے۔ ملک سےدہشت گردی کےخاتمےکاسہراپاک فوج کوجاتاہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا لاہور میں چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں چوہدری پرویز […]

داتا دربار پر لکھے کلمے کا زمین پر پڑنے والا عکس ختم، رپورٹ ہائیکورٹ جمع

داتا دربار پر لکھے کلمے کا زمین پر پڑنے والا عکس ختم، رپورٹ ہائیکورٹ جمع

اہور:  حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا صاحب کے دربار پر لکھے کلمے کا عکس زمین پر پڑنے سے ہونیوالی بے حرمتی کیخلاف دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں عملدرآمد رپورٹ جمع کرا دی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مزار پر کلمے کا زمین پر پڑنے والا عکس ختم کر دیا […]