counter easy hit

لاہور

متروکہ وقف بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا

متروکہ وقف بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا

متروکہ وقف املاک بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا ، بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ کی کامیابی کے لئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھرپور تعاون کریں گے۔ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لاہورمیں چیئرمین متروکہ واقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سے ملاقات کی،جس میں راوی روڈ پر […]

پاناما،جسٹس نجفی رپورٹ قدرت کا انتقام ہیں،طاہرالقادری

پاناما،جسٹس نجفی رپورٹ قدرت کا انتقام ہیں،طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کہتے ہیں کہ پاناما اور جسٹس نجفی کی رپورٹ قدرت کےانتقام کا حصہ ہیں۔علامہ طاہرالقادری نے لاہورمیں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمیں کوئی گریٹر پلان بنتا نظر نہیں آ رہا، یہ قدرت کا آپ سے انتقام ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کئی سال سے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ

لاہور: یہ منصوبہ عام آدمی کو باوقار اور عالمی معیار کی سفری سہولتیں فراہم کرے گا، عظیم الشان منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے پوری جان لگا دیں: شہبازشریف کی میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹو کول علی الصبح لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے مختلف سٹیشنز کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی […]

پیر سید محمد حبیب عرفانی آف سندر شریف کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ، علمامشائخ کانفرنس کے انعقاد کی ضرورت پر زور

پیر سید محمد حبیب عرفانی آف سندر شریف کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ، علمامشائخ کانفرنس کے انعقاد کی ضرورت پر زور

 اسلام آباد؍لاہور(پ ر)پیر آف سندر شریف پیر سید محمد حبیب عرفانی نے آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات میں سینئر قائدین نعیم الحق، اعجاز چوہدری مفتی محمد سعید خان اور دیگر بھی شریک تھے۔ پیر آف سندر شریف نے ختم رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم پر چیئرمین تحریک انصاف کے موقف […]

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

لاہور: عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری اور عمران خان تینوں ملک کے لئے ٹھیک نہیں۔ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان تینوں ملک […]

ماڈل ٹاؤن رپورٹ، پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ماڈل ٹاؤن رپورٹ، پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ دوپہر کو فیصلہ سنائے گا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کی درخواست پر انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا حکم جسٹس […]

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا دھرنا

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا دھرنا

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا احتجاج جاری ہے،مظاہرین نےدھرنا دے کر پریس کلب کے سامنے سڑک بلاک کردی۔ مظاہرین نےمطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنےکااعلان کیا ہے۔ مظاہرین کہنا ہے کہ حکومت ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ نابیناملازمین کو ریگولرکرے اور نابینا افراد کے لیے نوکریوں میں مختص کوٹے پر عملدرآمد کیا […]

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ پاکستان بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔’’فرنگی‘‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے حقوق ’آئی ایم جی سی ‘ گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اپنی فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حوالے کپل شرما […]

لاہور دھرنا ختم،معاہدے میں کیا طے پایا،نکات سامنے آگئے

لاہور دھرنا ختم،معاہدے میں کیا طے پایا،نکات سامنے آگئے

لاہور دھرنا ختم،معاہدے میں کیا طے پایا،نکات سامنے آگئے لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مال روڈ پر موجود تحریک لبیک یارسول اللہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور مال روڈ چیئرنگ کراس پر بیٹھے دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دونوں […]

میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی تعریف پر مجبور ہوجائینگے لاہور (آن لائن) اداکارہ میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اداکارہ  میرا نے کہا ہے کہ اپنی آخری فلم کی شوٹنگ کر رہی ہوں ، 2018 میں فلم انڈسٹری کو مکمل خیر باد […]

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان […]

سوشل میڈیا پر آرمی کو بدنام کرنے کیلئے جھوٹی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر آرمی کو بدنام کرنے کیلئے جھوٹی ویڈیو وائرل

لاہور(نادیہ خان)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر کررہی ہے ۔جس میں مظاہرین کو رینجرز والے ہزار ہزار کے لفافے دے رہے ہیں ۔اس ویڈیو کو غلط طریقے سے پیش کیا جارہا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو تھانوں میں بند تھے ۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں۔۔۔جنہیں کل ہی رہا کیا […]

زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا اسلام آباد: ساق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد معافی کیلئے مکہ مکرمہ جا پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے […]

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا   اسلام آباد ،لاہور(آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں۔ منگل کے روز نجی ٹی […]

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان اسلام آباد: دھرنا ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) میں اختلافات نے سر اٹھالیا، پیر حمید الدین سیالوی کے پاس 12 ن لیگی ارکان اسمبلی نے استعفیٰ جمع کرادیے جب کہ رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ارکان قومی اسمبلی […]

پنجاب میں دو روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب میں دو روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب بھر میں دو روز کے وقفے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں پھر سے بحال ہوگئیں۔صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔پنجاب میں دھرنوں کے بعد کشیدہ صورتحال کےباعث صوبائی حکومت کے اعلان کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں پیر اور منگل کو چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔دوسری جانب مال روڈ، لاہور پر […]

لاہور: مال روڈ دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور: مال روڈ دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور میں مال روڈ کے فیصل چوک پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ہفتے کے روز مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں دھرنا دے رکھا ہے، […]

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]

دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد آپریشن پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کرکے حکومت نے معاملے کو الجھا دیا۔ اسلام آباد میں دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن پر ردعمل میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر […]

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی گئی لاہور: پنجاب بھر میں مذہبی جماعتوں کے دھرنوں اور پولیس و مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کرلی ہے۔  ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین اور پولیس کے […]

دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا

دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا

دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا  اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کے نتیجے میں دارالحکومت میدان جنگ بن گیا ہے جبکہ جھڑپوں میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں راولپنڈی کے پولیس چیف اسرار عباسی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیپٹن شعیب، مجسٹریٹ عبدالہادی اور 73 سیکورٹی اہلکار شامل ہیں۔ اسلام آباد […]

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع

 ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں  میں فیس بک اور ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں جب کہ براڈ بینڈ کے ذریعے چلنے والے چینل […]