counter easy hit

لاہور

این اے 120: صفائی کا ناقص انتظام، پی پی کے ا میدوار نے جھاڑو سنبھال لیا

این اے 120: صفائی کا ناقص انتظام، پی پی کے ا میدوار نے جھاڑو سنبھال لیا

این اے 120: صفائی کا ناقص انتظام، پی پی کے ا میدوار نے جھاڑو سنبھال لیا لاہور کے ضمنی انتخابی حلقے میں صفائی کے ناقص انتظامات پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر نے احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کر لیا، حلقے کی سڑکوں کی صفائی کے لئے خود جھاڑو اٹھا کر میدان میں آ […]

تحریک انصاف کی مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کی حکمت عملی

تحریک انصاف کی مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کی حکمت عملی

لاہور: تحریک انصاف کی قیادت نے این اے 120 کے انتخابی نتائج سے کہیں زیادہ ن لیگ بالخصوص مریم نواز شریف کو انتخابی مہم کے دوران ناکوں چنے چبوانے کی حکمت عملی بنا رکھی ہے۔ مریم نواز کو لاہور کی لیگی قیادت سے وہ تعاون نہیں مل پا رہا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ یوں معلوم ہوتا […]

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے بینچ 11 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس […]

لاہور ہائیکورٹ کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنیکا حکم

لاہور: کنٹریکٹ ختم ہوئے بغیر ملازمت سے برطرف کرنا قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے: درخواست میں موقف لینڈ ریکارڈ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، لاہور ہائیکورٹ نے برطرف 449 ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے روبرو درخواست گزار محمد عمران نے موقف اختیار کیا کہ […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

مذاکرات کیلئے وقت پر نہ پہنچنے پر جماعت اسلامی نے این اے 120 میں اپنا امیدوار دستبردار نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: این اے 120 کا ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی ٹرین مس کردی۔ جماعت اسلامی نے بھرپور اندازسے اپنا امیدوار میدان میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے […]

نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز امیدوار ہیں جب […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  نواز شریف نے ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب میں پانامہ فیصلے پر تنقید کی، نواز شریف نے پانامہ فیصلے کو انصاف کے برعکس قرار دیا […]

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کی بریت مُک مُکا ہے، عمران خان

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کی بریت مُک مُکا ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں آصف علی زرداری کی بریت میثاق جمہوریت کے مک مکا کا ثبوت ہے۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ  آصف  زرداری کی نیب کیسز سے بریت کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے […]

دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں، احسن اقبال

دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں، احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو اندر سے کمزور کر رہے ہیں۔ نارووال میں سڑک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ […]

سیاسی انتقام کے لیے مجھ پر جهوٹے مقدمات بنائے گئے، آصف زرداری

سیاسی انتقام کے لیے مجھ پر جهوٹے مقدمات بنائے گئے، آصف زرداری

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مقدمات جھوٹے اور سیاسی انتقام کے لیے بنائے گئے لیکن پهر بهی مقدمات سامنا کیا۔ لاہور میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سے ارباب عالمگیر اور عاصمہ ارباب عالمگیر نے ملاقات کی جس میں رہنماؤں نے آصف زرداری کو نیب کے […]

نواز اور شہباز شریف کے بچے اچانک لندن روانہ

نواز اور شہباز شریف کے بچے اچانک لندن روانہ

لاہور: نواز اور شہباز شریف کے بچے قومی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے اچانک لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز اور شہباز شریف کے اہل خانہ اچانک لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ہیں، دونوں بھائیوں کے بچے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 757 سے […]

لاہور میں تحریک انصاف چئیرمین سیکریٹریٹ میں ہنگامہ آرائی، متعدد کارکنان زخمی

لاہور میں تحریک انصاف چئیرمین سیکریٹریٹ میں ہنگامہ آرائی، متعدد کارکنان زخمی

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین سیکریٹریٹ میں کارکن عمران خان کے ساتھ کمرے میں گھسنا چاہتے تھے کہ انہیں سیکیورٹی عملے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے چئیرمین سیکریٹریٹ میں عمران خان اور دیگر رہنما اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے تھے کہ چند کارکنوں نے عمران خان کے ساتھ […]

پاناما فیصلہ: نواز شریف نے نظرثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی

پاناما فیصلہ: نواز شریف نے نظرثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کے فیصلے میں نوازشریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف نوازشریف پہلے ہی نظر ثانی کی درخواستیں دائر کرچکے ہیں، پہلی نظرثانی درخواست میں نوازشریف […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

لاہور: ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ڈاکو ناکہ لگاکر شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہوگیا جس سے دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ […]

این اے 120 کا الیکشن: 44 امیدوار میدان میں، حتمی فہرست جاری

این اے 120 کا الیکشن: 44 امیدوار میدان میں، حتمی فہرست جاری

لاہور: این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو امیدوار نامزد کیا ہے اور میاں نعمان کورنگ […]

این اے 120 ضمنی انتخاب؛ عوامی تحریک کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

این اے 120 ضمنی انتخاب؛ عوامی تحریک کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار کردیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ان کی جماعت کے امیدوار اشتیاق چوہدری پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر […]

پارٹی رہنماؤں کا نواز شریف کو لندن جانے کا مشورہ

پارٹی رہنماؤں کا نواز شریف کو لندن جانے کا مشورہ

نواز شریف قانون اورآئین کے دائرے میں رائے دیتے رہیں گے، سیاستدانوں کے منہ بند نہیں کیے جا سکتے: سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو لاہور: سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو کے صاحبزادے اسد جونیجو نے رائیونڈ جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر […]

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مال روڈ پر ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ سیل

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مال روڈ پر ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ سیل

ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ کو زائد المیعاد اشیاءکی موجودگی پر سیل کیا گیا، کچن میں بے شمار کاکروچوں کی موجوگی، صفائی کی انتہائی ناقص حالت پائی گئی۔ لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائیاں، مال روڈ پر ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ زائد المیعاد اشیاء کی موجودگی پر سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی […]

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے دیگر علاقوں سیالکوٹ، شیخوپورہ، قصور، کوٹ مومن میں بھی تیز بارش ہوئی، جس سے موسم سہانا ہوگیا۔ لاہور: لاہور میں تیز بارش کے بعد موسم سہانا ہوگیا، حبس سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا، سیالکوٹ میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی باد ل […]

’’نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر نہ کیے جائیں‘‘

’’نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر نہ کیے جائیں‘‘

لاہورہائیکورٹ نے پیمرا کو نوازشریف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیات نشر یا شائع نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما کیس میں نااہلی کے بعد اپنے بیانات میں عدالتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ ریلی کے دوران بھی انہوں نے عدلیہ سے متعلق […]

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا  جس میں این اے 120 کے ضمنی انتخابپرمشارت کی گئی۔ جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، پرویز رشید، گورنر سندھ محمد زبیر، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر، […]