By MH Kazmi on May 30, 2017 airport, Allama, in, international, Iqbal, order, prevent, privatization, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کاحکم دےدیا ،سول ایوی ایشن او ر وفاقی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 -lahore, against, Baja, line, load, of, protest, residents, shedding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں نے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیا اور آگ جلا کر مغل پورہ روڈ بلاک کر دیا۔ لاہور کے ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں کی بڑی تعداد مغل پورہ روڈ پر پہنچی۔ انہوں نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 border, cross, Custody, forces, Indian, into, mistakenly, Pakistani, taken, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والے پاکستانی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور کے واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے کا شوقین پاکستانی نوجوان غلطی سے بارڈر پار کرگیا جسے بھارتی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب رینجرز کے مطابق بارڈر کراس کرنے والے 20 سالہ نوجوان […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 achieving, and, chief, committed, economic, interests, is, naval, pakistan, security, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
کسی نے مہم جوئی کی تو سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، نیول چیف ایڈمرل ذکااللہ کا نیوی وار کالج میں خطاب لاہور: 46 ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں منعقد ہوئی ۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 -lahore, A, authority, cooking, factory, fake, food, Oil, Punjab, raided اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےلاہورکےعلاقےبند روڈمیں چھاپا مار کر جانوروں کی چربی سے کوکنگ آئل تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزموں کے قبضے سےہزاروں لیٹر تیار کوکنگ آئل برآمد کرکے تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع پر بند روڈ پر […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 in, lahore, rain, strong, winds, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ لاہورمیں بادل رات سے چھائے ہوئےتھے اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی تھی جس کے بعد صبح کےوقت گرج چمک کےساتھ بونداباندی اوربارش بھی شروع ہوگئی۔ کاہنہ، گلبرگ ماڈل ٹاؤن، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو اوردیگر علاقوں […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 battlefield, become, court, face, Groups, has, in, lahore, sessions, the, to, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر پتھراؤ سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں لین دین کے تنازعے پر ضمانت کے لئے آئے دو گروپ آمنے سامنے ہوگئے، دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اس وقت تو معاملہ رفع دفع […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 -lahore, allegedly, By, killed, maid, tortured اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیہے۔ پولیس کےمطابق وہاڑی کی 20سالہ منزہ ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک کے ایک گھر میں ملازم تھی، اسے علاج کیلئے جناح اسپتال لایا گیا ،جہاں وہ دم توڑ گئی۔ […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 10, arrested, carried, confessed, Dr, Fawad, from, KIDNEYS, nurse, out, people, transplants اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث نرس صفیہ نے اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ نرس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فواد سے دس افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، ہر ٹرانسپلانٹ پر تیرہ لاکھ روپے دیئے۔ دیگر ملزموں کو عدالت نے آج طلب کر لیا۔ لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 ali, asif, be, but, May, million, not, Ruling, spared, the, they, try, will, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکمران کے وعدے اور دعوے سب جھوٹے نکلے اب یہ لاکھ کوشش کرلیں ان کا بچنا ناممکن ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے جب حکمرانوں کو ان کے عوام سے کئے گئے […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 chief, court, high, in, judicial, justice, lahore, model, Punjab, system, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کو عدالتی نظام میں ماڈل بنائیں گے۔ راولپنڈی میں مقامی عدالتی افسران سے خطاب کے دوران چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جزیرے بنانے نہیں آئے، ہمارا مقصد سائل کو جلد اور فوری انصاف کی […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 60, airport, at, from, lahore, Passengers, pigeon, rare, Recovered اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز اور وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے سعودی عرب سے آنے والے مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب کرالیے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کبوتر پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کے 760 کے ذریعے لاہور لائے گئے تھے۔ کبوترلانے والے مسافر کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 4, Announced, at, May, Minar-e-Pakistan, on, ppp, protest, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی نے 4 مئی کو مینار پاکستان پر حکومت کے خلاف کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ ایک وزیر نے استعفا دیا ہے، اب تاش کے پتے بکھرنا شروع ہوگئے،ایسا نہ ہو کہ ڈان لیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی جائے۔ قمر زمان کائرہ نے […]
By MH Kazmi on April 19, 2017 -lahore, against, air, burning, firing, in, load, protest, shedding, tires اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
درجہ حرارت بڑھتے اور لوڈشیڈنگ بےقابو ہوتے ہی لاہور اور شیخوپورہ میں شہریوں کا پارہ بھی چڑھ گیا، شیخوپورہ میں مظاہرین ایس ای دفتر کے گیٹ پر لاٹھیاں برساتے رہے،جبکہ لاہورمیں احتجاج کے دوران ہوائی فائرنگ کی آوازیں آتی رہیں۔ لاہور میں باؤ والا کےمکینوں کابرکی روڈ پر بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 against, application, contraband, hearing, heavy, in, of, times, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
کراچی کی اہم سڑکوں پر ممنوعہ اوقات میں ہیوی ٹریفک کی روانی کے خلاف درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے کہ المیہ ہے ہم پولیس والے کو ٹکے کاآدمی سمجھتے ہیں، پولیس کی وردی کااحترام کریں، پولیس کامطلب ریاست کی طاقت ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کی اہم […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 By, confession, ispr, laghari;s, Noreen, of, original, release, statement, video اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
اسلام آباد: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں دوران آپریشن گرفتار ہونے والی نورین لغاری نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی مرضی سے لاہور گئی تھی اور مجھے ایسٹر کے روز منعقدہ تقریبات میں خود کش حملہ کرنا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 bring, brothers, demand, facts, front, Leghari, Noreen, of, on اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کی پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار ہونے والی حیدر آبادکی لڑکی نورین لغاری کے بھائی نے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ۔ افضل لغاری نے کہا کہ نورین لغاری کاکسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں، جو بھی بات ہے وہ سامنے لائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری بہن دہشت گرد […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 -lahore, alias, Arrest, azeem, Companion, fugitive, of, sufian, terrorist, Umar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں سیکورٹی اداروں نےغازی روڈ کےعلاقے میں کرائے پر مکان لینے والے کالعدم تنظیم داعش کے لاہورکے امیر عظیم ابو فوجی کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، سانحہ بیدیاں روڈ اور سانحہ چیرنگ کراس میں ملوث4 مبینہ سہولت کار بھی حراست میں لے لئے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم داعش […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 57, arrested, including, Most, Operation, people, Punjab, search, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ملک بھرمیں امن کیلئے پولیس سمیت دیگرقانون نافذ کرنے والےاداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آج آپریشن کے دوران مختلف مقامات سے ایک اشتہاری سمیت 57 افراد کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا گیا ۔ کبیروالا میں پولیس اور حساس اداروں نے نواں شہر کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 41 گھروں کی […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 attempt, Easter, failed, in, lahore, terrorism, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ایسٹر پر لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کوشش انٹیلی جنس ایجنسیز نے ناکام بنا دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے قریب آپریشن کیا جس میں ایک دہشت […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 -lahore, home, killed, lanter, putting, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں گھر کا لینٹر ڈالتے ہوئے ایک مزدور مکسچر مشین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق منیر احمد ایک گھر کا لینٹر ڈال رہا تھا کہ اسی دوران سیمنٹ، بجری اور ریت کو مکس کرنے والی مشین اس کے اوپر آگری، جس سے وہ شدید زخمی […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 -lahore, 3, against, bases, bus, case, of, Owners, register اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور پولیس نےسیکورٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہونے پر 3 بس اڈوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔ پولیس کے مطابق ایک مقدمہ تھانا نواں کوٹ اور 2 تھانہ شیرا کوٹ میں درج کیے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق بند روڈ پرواقع بس اڈوں پر واک تھروگیٹ خراب حالت میں تھے،جبکہ مسافروں […]