By MH Kazmi on April 13, 2017 director, firring, from, greater, in, injured, Iqbal, lahore, park, project اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: شیرانوالہ گیٹ کے قریب نامعلوم افرد نے فائرنگ کر کے گریٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو زخمی کر دیا۔ لاہور کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گیرٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حامد کو زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے شیرانوالہ گیٹ کے قریب جاوید […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 Arrest, corruption, in, involved, lahore, police, suspects, two, Vehari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
نیب ملتان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس وہاڑی میں کروڑوں روپے کے کرپشن میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ نیب ترجمان کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر خالد فاروق اور ایم ٹی او وہاڑی پولیس لائن سعید احمد کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کرپشن اسکینڈل میں ملوث دو […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 all, Arrest, bail, model, of, on, released, suspects, town, tragedy, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار تمام پولیس اہلکاروں کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی اور اس موقع پر عدالت نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے دائر ضمانت […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 arrested, be, can, colonel, Death, Free, get, in, kalbhushan, Nepal, Pakistani, sentenced, to, used, yadav's اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کراچی
پاکستان اس فیصلے کو نیپال میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی فوجی افسر کی بازیابی کیلئے استعمال کر سکتا ہے: سینیٹر فرحت اللہ بابر اسلام آباد (یس اردو نیوز) سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 ACTIVATED, Black, in, mafia, mailing, rajanpur, started, TIMBER اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
صادق آباد اور راجن پور میں محکمہ جنگلات کی مبینہ ملی بھگت سے ٹمبر مافیا سرگرم ہے،شمس نہر پر درختوں کی نیلامی کی آڑ میں شیشم کے درخت کاٹ دئیے،پولیس نے درختوں سے بھرا ٹریلر برآمد کرلیا ۔صادق آباد پولیس کے مطابق مبارک نہر، فاضل نہر، بھونگ نہر اور خانوادہ نہر سے درخت چوری […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 about, accept, against, and, decision, loud, not, Panama, people, PM, rana, said, sanaullah, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پی ٹی آئی کی منفی سیاست نے ملک پیچھے دھکیل دیا،پی پی کا پنجاب میں جنازہ نکل چکا ہے ،صوبائی وزیر قانون اسلام آباد (یس اردو نیوز) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ کیس کا فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو عوام اسے تسلیم نہیں کریں گے ۔ جنوبی […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 came, defend, fixing, her, Husband, NASIR JAMSHED'S, out, spot, to, wife اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کےکردار ناصر جمشید پر روپوش ہونے کے الزامات کے بعدان کی اہلیہ میدان میں آگئیں ۔ناصر جمشید کی اہلیہ ڈاکٹر سمرا نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ ناصر جمشید کا گھر یا فون نمبرتبدیل نہیں ہوا ہے۔ناصر جمشید کی اہلیہ نے پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان اور اینٹی کرپشن ٹریبونل […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 Alliance, being, Commander, congratulate, GEN. RAHEEL'S, Islamic, nation, of, on, Pakistani, we اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاکستانی قانون کسی بھی ریٹائرڈآرمی آفیسرکوبعدمیں ملازمت کرنے بھی اجازت دیتاہے،جنرل (ر)راحیل فوجی اتحادکاسربراہ بن کر پاکستانی قوم کی بھی خدمت کرینگے،جنرل راحیل عالمی امن کیلئے ایک ضرورت ہیں،امام کعبہ کانجی ٹی وی کوانٹرویو لاہور(یس اردو نیوز): امام کعبہ شیخ صالح بن محمدابراہیم طالب نے کہاہے کہ جنرل راحیل شریف کے اسلامی ممالک کے فوجی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 cards, citizens, disabled, feet, Fingerprints, from, ID, in, issue, of, order, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائیكورٹ نے نادرا کو دونوں ہاتھوں سے محروم نوجوان كے پیروں كے انگوٹھوں كے نشانات لے كر اسے شناختی كارڈ جاری كرنے كا حكم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد جمیل خان نے ہاتھوں سے محروم نوجوان محمد سلیم كی درخواست پر سماعت كی، درخواست گزار كے وكیل وسیم اے ڈی ایڈووكیٹ نے مؤقف […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 10, an, blast, encounter, in, involved, killed, lahore, mall, police, road, terrorist, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مناواں میں رات گئے سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران مال روڈ دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ مال روڈ دھماکے میں ملوث ملزمان کو اسلحہ برآمدگی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ مناواں کے قریب دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 A, broke, factory, fire, in, lahore, out, shoe اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمیں راوی روڈ پرٹمبرمارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی ہے ۔فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق آگ کی شدت کے پیش نظر ملحقہ عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے اور ریسکیو ٹیموں کی طرف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے۔ […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 anniversary, Bhutto, For, France, martyrdom, of, organized, organizer, ppp, Prayer, Qari Farooq Ahmed, SHAHEED ZULIFQAR ALI اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب پیرس (نمائندہ خصوصی ) فخرا یشیا بانی چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی زوالفقار علی بھٹو کے 38 ویں یوم شہادت پر پارٹی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Arrival, Bhutto, Bilawal, in, lahore, of, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ،وہ ایک بار پھر پنجاب کو سیاسی مرکز بناتے ہوئے لاہور میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ بلاول جنوبی پنجاب کی تنظیم سازی کے حوالے سے اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وہ جمعہ کے روز کھاریاں میں قمر زمان کائرہ کی صاحبزادی کی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 For, islamabad, leaves, Motorway, Nawaz, PM, Sharief, today, via اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد موٹروے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہفتے کے روز لاہور پہنچے تھے۔ لاہور میں قیام کے دوران ان کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں کچھ دن آرام کا مشورہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 asking, attack, Bedian, chief, condemns, Minister, on, Punjab, report, road اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
مردم شماری ٹیم کونشانہ بنانے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،واقعے میں شہید ہونیوالوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:شہباز شریف لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی بیدیاں روڈ پر دھماکے کی مذمت،متعلقہ حکام کو تحقیقات کا حکم دے کر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے بیدیاں روڈ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 blast, condemn, lahore, PM, president اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
واقعے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، زخمیوں کے علاج میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے:میاں نواز شریف کی متعلقہ حکام کو ہدایت اسلام آباد: صدر ممنون حسین ،وزیراعظم نواز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ ،گورنر پنجاب،وزیراعلیٰ سندھ ، امیر جماعت اسلامی سمیت مختلف رہنماوں نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 arrested, blast, driver, injured, lahore, osman, Van اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں بیدیاں روڈپر خودکش حملے کے بعد حساس اداروں نےوین ڈرائیور عثمان کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیورعثمان کوجنرل اسپتال سےایمبولینس میں ڈال کر لےجایا گیا۔تحقیقات کی جارہی ہے کہ ڈرائیور کا حملہ آورسے کوئی رابطہ تھا یا نہیں۔ ڈرائیورکامردم شماری عملے کو وین میں چھوڑکرجاناسوالات کوجنم دیتاہے۔حساس اداروں نے […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 attack, bureau, of, on, rented, statistics, taken, the, Van, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پرلی گئی تھی،وین میں 17فوجی جوان سوار تھے۔ ادراہ شماریات کے حکام مطابق وین کو آٹھ بج کر20منٹ پر دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں4فوجی جوان اور 2سویلین شہید ہوئے۔پرائیویٹ وین کا ڈرائیور بھی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 CMH, Commander, Corps, lahore, the, visited اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ کورکمانڈرلاہورنے کہا کہ جوانوں نےقومی فریضہ انجام دیتےہوئےجام شہادت نوش کیا، حملہ کرنیوالوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 all, Army, at, be, census, chief, completed, costs, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےلاہور میں فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں اورشہریوں کی شہادت بلاشبہ عظیم قربانی ہے،مردم شماری ہر قیمت میں مکمل کی جائے گی۔ لاہورمیں دہشت گرد حملے کے بعد آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بیان میں کہا […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں
نئی دہلی (یس اردو نیوز): پانی ہو یا ایل او سی بھارت کبھی اپنے اوچھے ہتھکنڈوں اور جارحیت سے باز نہیں آیا۔ آج صبح بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کی جبکہ اب آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 began, duty, lahore, new, Perform, police, the, to, uniform, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہورمیں پولیس کی پہچان کالی وردی ختم کرکے سبز زیتونی رنگ کی نئی وردیاں فراہم کردی گئی ہیں جس کے بعد اب پولیس کے 32 ہزار اہلکار اور افسران نئے یونیفارم کےساتھ نظر آئیں گے۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کیپیٹل سٹی پولیس لاہور اورسینٹرل […]