counter easy hit

لاہور

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا […]

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر جلسوں اور ریلیوں پر پابندی کے لئے درخواست پرآئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری سے جواب طلب کر لیا۔ مقامی شہری علی عمران کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور میں مال روڈ پر جلسے جلوسوں پرعائد پابندی پر عمل […]

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

حکومت نے مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ غلط معلومات دینے والے کو 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے مشاہدے کیلئے غیرملکی مبصرین کو دعوت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ، یورپ اورامریکہ سمیت […]

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہے،شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ شہبازشریف سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کی قیادت میں اسکاؤٹس کے وفد نے ملاقات کی ،جس میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور جاں بحق افراد کے لیے […]

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت نازک ہے۔ نمائندے کے مطابق واقعے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے زیادہ تر کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔نمائندہ  نیوز‘ طلحہ ہاشمی کے […]

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

مقابلے کے امتحان میں بیٹھنا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے۔ ہمیں بھی عہدِ جوانی میں مقابلے کے امتحان سے واسطہ پڑا. منیر نیازی کی نظم کی طرح ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، یہ فیصلہ بھی دیر سے کیا کہ مقابلے کا امتحان دیا جائے۔ ایم فل کے بعد […]

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے مطلوبہ اشیا بورڈ کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]

پی سی بی کی کرکٹ گول میز کانفرنس منسوخ

پی سی بی کی کرکٹ گول میز کانفرنس منسوخ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور درپیش مسائل کے حل کیلئے طلب کی جانے والی گول میز کانفرنس منسوخ کر دی ہے۔ کرکٹ بورڈ کی یہ کانفرنس چھ اور سات مارچ کو لاہور میں منعقد ہونا تھی جس میں کئی نامور سابق کرکٹرز کو مدعو کیا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار نو سو سے 49 ہزار آٹھ سو کے رینج بینڈ میں ٹریڈ کررہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 18 […]

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی […]

کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کریگا، چیئرمین کیمسٹ کونسل

کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کریگا، چیئرمین کیمسٹ کونسل

چیئرمین کیمسٹ کونسل باسط عباسی کا کہنا ہے کہ کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کرے گا،احتجاج جتنےدن بھی ہوگا ثابت قدم رہیں گے۔چیئرمین کیمسٹ کونسل باسط عباسی، چیئرمین پنجاب کیمسٹس اینڈڈرگسٹس ایسوسی ایشن زاہدبختاوری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔اس موقع پر زاہدبختاوری کا کہنا تھا کہ آج پورےپاکستان میں منظم اندازمیں سوگ منایاگیا،کل ہماری […]

لاہور دھماکہ: شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین سپرد خاک

لاہور دھماکہ: شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین سپرد خاک

گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے دھماکے میں شہید ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت سات اہل کاروں کی نماز جنازہ ادا لردی گئی جبکہ احمد مبین کو کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپرد خاک بھی کردیا گیا ۔نمازجنازہ میں چیئرمین سینیٹ ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اوروزیراعلیٰ شہبازشریف سمیت […]

عمران خان کا پنجاب میں کراچی طرزکے رینجرز آپریشن کا مطالبہ

عمران خان کا پنجاب میں کراچی طرزکے رینجرز آپریشن کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کا کراچی میں آپریشن ہوسکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں؟لاہور میں گنگا رام اسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں […]

لاہور خودکش بمبار کی ویڈیو فوٹیج مل گئی

لاہور خودکش بمبار کی ویڈیو فوٹیج مل گئی

لاہور میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں مشتبہ خودکش حملہ آور چوک مسجد شہداء کی جانب سے احتجاج میں داخل ہوااور پولیس کے درمیان آکر خود کو اڑا لیا۔چیئرنگ کراس خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آورنےشام 6بجکر10منٹ3سیکنڈ پرخودکواڑایا ۔ حملہ […]

دہشتگردی کا مؤثر اور بھرپور جواب واحد راستہ ہے، وزیراعظم

دہشتگردی کا مؤثر اور بھرپور جواب واحد راستہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا مؤثر اور بھرپور جواب دینا ہمارا واحد راستہ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔لاہور میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعظم کو گزشتہ روز کے […]

لاہور: آرمی چیف کی کیپٹن (ر) مبین کے اہلخانہ سے تعزیت

لاہور: آرمی چیف کی کیپٹن (ر) مبین کے اہلخانہ سے تعزیت

لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین کی رہائشگاہ جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نےشہید کیپٹن (ر) مبین کےلیے مغفرت کی دعا بھی کی،کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بھی آرمی چیف کے ہمراہ […]

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ دھماکے کے مقام سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، انتشارپیدا کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے لاہور کے میؤ اسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دھماکے کے بعدامدادی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد جائے وقوع پر افراتفری پھیل گئی اور جس کا جہاں […]

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور کے علاقے شفیق آبادمیں دلہاپرفائرنگ کے واقعے میں ڈرامائی موڑ آگیا،پولیس نے دلہن سمیت 2افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے دلہا پر فائرنگ کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں درج کیا تھا۔ پولیس نے دلہن سمیت دوافرادکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی دلہا کی حالت […]

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور کے میواسپتال کےباہرمیڈیکل اسٹوربند ہیں جبکہ میڈیکل اسٹور پر ہڑتال کے بینرز لگادئیے گئے۔ ادھرسندھ کے دوا سازوں اور دوا فروخت کرنے والوں نے بھی بحران میں کودنے کا فیصلہ کرلیا ۔کراچی میں آج ہول سیل مارکیٹ اور ڈسٹری بیوشن بند رہے گی۔ ایسوسی ایشن کے رہنما […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

ڈرگ ایکٹ میںترمیم کے معاملے پر پنجاب حکومت اور فارما انڈسٹری کے تنازع میں عوام رُل گئے ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، بھکر میں میڈیکل اسٹورز کو تالے لگ گئے۔ پنجاب ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف لاہورکےبیشترمیڈیکل اسٹورزنے شٹرڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے ،ادویات کے […]