By MH Kazmi on February 4, 2017 15, illegal, in, Lab, lahore, Seal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور
پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کا لاہور میں عطائی ڈاکٹرز اورغیر قانونی لیبس کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مختلف علاقوں میں قائم 15 غیر قانونی لیب کو سیل کردیا گیا۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے غیر قانونی لیبز کے خلاف کمر کس لی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کے دوران درجن […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 -lahore, hospital, in, of, paramedical, protest, services اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور
لاہورکےسروسز اسپتال میں پیرامیڈیکل اسٹاف نے اسپتالوں کی نجکاری اور دیگر مطالبات کےلیے احتجاج کیا، ان ڈور اور آؤٹ ڈور میں بھی کام چھوڑ دیا،انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔لاہورکےسرکاری اسپتالوں میں ان دنوں نجکاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔جنرل اسپتال میں پیرا میڈیکل اسٹاف نے مظاہرہ کیا۔پھرآج سروسز اسپتال میں پیرامیڈیکل […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 -lahore, 3, fake, Medical, medicines, of, seale, sell, stores, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور
لاہور جیل روڈ پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کرکے جعلی ادویات فروخت کرنے پر تین میڈیکل اسٹورز سیل کر دیے۔ لاہور جیل روڈ بالمقابل سروسز اسپتال پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کی اور 3 میڈیکل اسٹورز پر جعلی اور سرکاری اسپتالوں کی ادویات فروخت کرنے کے الزام […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 15, beggars, bureau, caught, child, crackdown, Protection اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور کے مختلف علاقوں سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 15 بھکاری بچے تحویل میں لے لیے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن، مون مارکیٹ، برکت مارکیٹ، لبرٹی مارکیٹ ڈیفنس موڑ اور گلبرگ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ یہ بھکاری بچے لاہور کی […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Army, chief, Garrison, lahore, visits اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز اور ہیڈکوارٹرز پاک رینجرز چناب میں آپریشنل تیاریوں اوردوسرے امورپرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر خلاف ورزیوں کا […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 age, CSS, exam, increased, limit, request, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورہائیکورٹ نےسی ایس ایس کےامتحان کیلئےعمر کی مقررہ حدبڑھانےکی درخواست پر محکمہ تعلیم سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے ڈاکٹر ریحان کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارکامؤقف تھاکہ حکومت نےسی ایس ایس کیلئےعمر کی حد 30سال مقرر کر رکھی ہےتاہم تعلیم اور قابلیت کا […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 3-year-old, child, court, father, from, handed, high, lahore, mother, ranging, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورہائیکورٹ نے3سال کابچہ باپ سے لےکر ماں کےحوالے کر دیا ،بچے نے ماں کے ساتھ جانےسےانکارکرتے ہوئےاحاطہ عدالت میں چیخ و پکار شروع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عبدالسمیع خان نےسیالکوٹ کی رہائشی نازیہ بی بی کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ شوہر نے اسے گھر سےنکال کر 3سال کابیٹاعمر […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 accountability, continue, Dharna, group, of, people, Sharif, Shehbaz, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نےووٹ کی طاقت سے دھرنا گروپ اور ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا پہلے بھی احتساب کیااور آئندہ بھی کرے گی، جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کو ڈر ہے کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہو گئے تو ان کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو جائے گی۔ […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 absent, areas, gas, in, lahore, Many, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں سردی کی شدت میں توکمی آگئی ہے لیکن کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی بحال نہیں ہو سکی۔صارفین گیس سلنڈر، لکڑیاں اور تیل کے چولہے استعمال کرکےدووقت کاکھانا تیارکرنےپر مجبور ہیں۔پریشان حال شہریوں کا کہناہے کہ گھر کا آدھا بجٹ سلنڈر اور لکڑیوں پراُٹھ جاتا ہے۔ گڑھی شاہو، دھرم پورہ ، مغلپورہ،اچھرہ، شادمان، […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 90, Arrest, days, For, hafiz, house, law, Minister, Punjab, Saeed's, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حافظ سعید کی نظربندی 90 روز کے لیے کی گئی ہے، رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ حافظ سعید کی نظر بندی فی الحال 90دنوں کے لیے ہے، ان افراد کو فورتھ شیڈویل میں بھی شامل کرلیا گیا ہے، اس کے علاوہ دیگر […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 and professional, and surroundings, arrested, commanding, criminals, DPO, hafizabad, in Pindi bhattian, Operation, Targetted, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, میرپور / کشمیر, کرائم, گجرات
پنڈی بھٹیاں:سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے اشتہاری ملزم سمیت5 ڈاکو گرفتار پنڈی بھٹیاں(انصر عباس سراج) پنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نگرانی میں جلال پور بھٹیاں نے چھاپے مار کر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان کو گرفتار کو لیا پو لیس کے مطابق طافو ڈکیت […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 and professional, and surroundings, arrested, commanding, criminals, DPO, hafizabad, in Pindi bhattian, Operation, Targetted, wanted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, کرائم, گجرات, گوجرانوالہ
ڈی پی او حافظ آباد کی زیر نگرانی پنڈی بھٹیاں اور گردو نواح میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری، 8اشتہاریوں سمیت32ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار پنڈی بھٹیاں(انصر عباس سراج) ڈی پی او حافظ آباد کی براہ راست نگرانی میں ضلع بھر میں ٹارگنڈ آپریشن جاری ہے اس سلسلہ میں گزشتہ 72گھنٹوں سے جاری آپریشن میں حساس اداروں […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 Aitzaz, be, business, cannot, evidence, letters, mian, of, Sharif اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شریف کےکاروبار کرنےکا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے،قطری خطوط سےکسی آمدن کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںاعتز از احسن کا کہنا تھا کہ قطری خط ہر منی لانڈرنگ کرنےوالوں کو بچانےکا راستہ ہے،پاناما لیکس کیس […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 -lahore, driver, Himself, injured, killed, robbers, taxi, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور کے علاقے راوی روڈ پر ٹیکسی ڈرائیور نے لوٹ مار کرنے والے دو افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ ڈاکوؤں کی جوابی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ایک زخمی ڈاکو کوپولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی جوابی فائرنگ سے 30 سالہ […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 -lahore, 100, against, Arrest, crackdown, flying, kite اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف پولیس کی خصوصی ٹیمیں متحرک ہو گئیں، بڑا کریک ڈاؤن،90 مقدمات درج کر کے 100 سے زائد پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ چھٹی کا دن ہو اور لاہور میں پتنگ بازی نہ ہو ،یہ کیسے ممکن ہے، ہر اتوار کو پتنگ بازوں کی پکڑ دھکڑ معمول لیکن […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 and, Electricity, Govt school, Pindi Bhattian, Water, without اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, گجرات
پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور پنڈی بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول بند روڈ جلال پور بھٹیاں جس کا قیام 5سال قبل لایا گیا تھا مگراس تعلیمی ادارے میں تا حال بجلی اور شفاف ہانی کی فراہمی نہیں ہوسکی جبکہ سکول کے طلباءخود صفائی کرتے ہیں […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 4 injured, a truck, accident, in, killed, Pindi Bhattia اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, کراچی, گجرات
ریت کے بھرے ٹرک میں میاں بیوی کی جان لے لی پنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج)پنڈی بھٹیاں جلالپور بھٹیاں کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار جو کہ چک بھٹی سے جلالپور بھٹیاں کی طرف آرہے تھے کہ راستے میں ریت سے بھرے ٹرک نے کچل […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 2, accident, Died, injured, Pindi Bhattian: traffic, several اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, گجرات
پنڈی بھٹیاں دلیکی بائی پاس پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں 2خواتین سمیت 3افراد شدید زخمی ہوگئے، کنول بی بی ،نصرت بی بی اور محسن وغیرہ کو ریسکیو 1122 کے عملہ نے فوری طبی امداد دی ۔ پنڈی بھٹیاں (انصر سراج نمائندہ خصوصی)پنڈی بھٹیاں دلیکی بائی پاس پر […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 CM, Complete, construction, ordered, projects, Sindh, soon, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں جائز ہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ عوام سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے شدید مشکلات میں ہیں۔جولائی میں یونیورسٹی سے صفورا گوٹھ تک سڑک مکمل کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 against, continues, dam, Gauvrano, Protests, villagers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
تھر کول ایریا میں کوئلے کی کھدائی کے دوران زہریلے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 28 سو ایکڑ پر گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف متاثرہ دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے مسلسل 101ویں روز بھی احتجاج جاری ہے ۔متاثرہ دیہاتیوں نے20 اکتوبر سے ڈیم کی تعمیر کے خلاف اسلام کوٹ پریس […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 Asim, blogger, disappeared, Enforced, home, reached, safely اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
ایک اورلاپتا بلاگر عاصم سعید بھی گھر واپس آگئے، اہل خانہ نے ان کی واپسی کی تصدیق کردی ہے۔بلاگرعاصم سعید4جنوری سے لاپتا تھے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عاصم سعید کی بہن کا کہنا ہے کہ عاصم سعید بخیریت واپس آگئے ہیں، ان کی واپسی پر ہم بہت خوش ہیں اورخدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔واضح […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 country, Development, Dharna, group, in, spoiled اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ وہ عام آدمی کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،ہیلتھ کیئر سسٹم کو عوام کی توقعات کے مطابق بنایاجائےگا۔ دھرنا گروپ اورکرپشن زدہ سابق حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ترک وزارتِ صحت کے وفدنے لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات […]