By MH Kazmi on December 14, 2016 against, chief, Minister, plea, prime, Punjab, rejects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کی بنیاد پر وزیراعظم محمدنواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست نا قابلِ سماعت قرار دےکر مسترد کردی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی شہری فیصل نصیر کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔درخواست گزارکا الزام تھا کہ نواز […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 close, consecutive, days, For, government, hospitals, in, of, OPD, Punjab, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لئے جاری احتجاج کے باعث صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز مسلسل تیسرے روز بھی بند ہیں جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 benefit, cpec, including, pakistan, Region, says, Shahbaz, the, whole, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ یس نیوزکے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے عظیم منصوبے نے پاکستان میں تیزرفتارترقی اورخوشحالی […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 against, banned, crackdown, in, orders, organizations, Punjab, tougher اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خدشات کے باعث صوبے میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے جاری مراسلوں میں خدشات ظاہر کئے گئے ہیں کہ پنجاب میں کالعدم تنظیمیں نئے سرے سے صف بندی […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 across, again, doctors, government, hospitals, in, Punjab, strike, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور
لاہور: پنجاب بھرمیں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر ایک بار پھرہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب بھرکے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے ایک بار پھر ہڑتال کردی، لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف پہلے ریلی نکالی اور […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 brakes, Down, Electricity, fault, in, lahore, line, of, supply, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لیسکو نے فنی خرابی کے باعث نصف سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں آدھے سے زیادہ شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ تکنیکی خرابی کے باعث جمعرات کی صبح لاہور کے 40 میں سے 20 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کے باعث شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 16th, anniversary, Aziz, being, celebrated, is, mian, of, Qawal, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قوالی میں منفرد مقام رکھنے والے عزیز میاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ عزیز میاں کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعری استعمال کرتے تھے۔ عبدالعزیزالمعروف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو نئی دلی میں پیدا […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 46th, anniversary, Army, heroic, Major, of, shabbir, Shaheed, Sharif, son, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاک فوج کے بہادرسپوت میجر شبیر شریف شہید کا 46 واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔ لاہورمیں میانی صاحب قبرستان میں شہید میجرشبیرشریف کے مزارپرپروقارتقریب ہوئی جس میں شہید کے بھائی اورسابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے بھی شرکت کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ قبرستان میں شہید کے مزارپر فرنیٹر فورس […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 as, Board, cricket, Karun, money, swallow, the, Treasure اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ قارون کا خزانہ سمجھ کر رقم لٹانے لگا،گذشتہ 2 برس میں گورننگ بورڈ ممبرز کے غیرملکی دوروں پر 71 لاکھ سے زائد روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کے ٹورز پر کروڑوں روپے پھونکنے جانے لگے، پی سی بی کی جانب سے وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ امور کو […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 27:, Bilawal, dam, dama, december, demands, does, government, have, If, Mast, minds, not, Qalandar, tail, the, till اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت سے اپنے مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبے منظور نہ ہوئے تو 27 دسمبر کے بعد دما دم مست قلندر ہوگا۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 ch-muhammad-azam, France, Minhaj-ul-Quran, president اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب
پیرس(ایس ایم حسنین) عالمی میلاد کانفرنس جو پچھلے 32 سالوں سے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں پر امن طریقے سے ھوتی تھی اس سال پنجاب حکومت نے اجازت نہ دے کر اپنے آپ کو یزید صفت ھونے کا ثبوت دیا پاکستان عوامی تحریک فرانس پنجاب حکومت کے اس یزیدی صفت حرکت پر بھر پور […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 12, Arrival, family, in, including, Jassim, lahore, of, people, Prince, Qatari, royal, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قطر کے شہزادہ جاسم سمیت شاہی خاندان کے 12 افراد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ شہزادہ جاسم سمیت قطر کے شاہی خاندان کے 12 افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے ان کا استقبال کیا جہاں سے تمام […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 Bhutto, Bilawal, contest, election, from, Larkana, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی نشست پر انتخاب لڑیں گے لیکن وقت کا تعین پارٹی کرے گی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لاڑکانہ سے انتخاب لڑوں گا لیکن وقت […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 centers, fake, killing, laboratories, making, medicines, those اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاأن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ اسپیشل برانچ محکمہ صحت نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی، عوام کی […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 lahore, Member, ppp, Provincial, Punjab, Wing, women, YASMEEN FAROOQ اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب سے دہشتگردوںکا صفایا،ن لیگ کی نیت میں کھوٹ۔یاسمین فاروق پیرس، لاہور(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبرپروانشل ویمن ونگ پنجاب ، یاسمین فاروق نے اپنی بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی کرپشن کی جڑیں دہشتگرد وں کے شجرے سے ملتی ہیں۔پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کی روح پر عمل نہیں ہوسکا۔ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 A, Comprehensive, court, high, History, in, lahore, land, of, ordered, report, scam, Scandal, submit, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے آج اس کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 90, comes, corruption, days, end, in, Khursheed, power, Shah, than, the, to, we, When, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 being, Bhutto, Bilawal, misguided, rana, sanaullah, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پنجاب میں دوبارہ متحرک ہونا خوش آئند ہے جب کہ بلاول بھٹو زرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے۔ وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھنگ میں ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کے لئے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 again, born, in, lahore, party, peoples اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
پیپلز پارٹی آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اسے نئے تقاضوں کے مطابق نئے راستے تلاش کرنے ہیں اور پرانی رکاوٹیں دور کرنی ہیں۔ اس جماعت کے لیے رہنماؤں کی قربانیوں کی بنیاد پر مزید ووٹ حاصل کرنا اب مشکل ہے۔ پارٹی کہتی ہے آج لاہور میں انچاسویں یوم تاسیسں کے موقع پر […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
ایک عام زمیندار کی بیٹی سیاستدان بننے کے شوق میں بااثر افراد کےساتھ دوستیاں نبھاتی موت کی وادی میں کیسے پہنچ گئی؟اصل کہانی سامنے آ گئی لا ہور (ویب ڈیسک) چند روز قبل چنبہ ہاؤس میں پرا سرا ر طو ر پر جا ں بحق ہو نے والی مسلم لیگ یو تھ ونگ کی عہدے […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 -lahore, 49th, anniversary, Arrival, Billawal's, dubai, from, of, ppp, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 622 کے زریعے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کے استقبال کیلئے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت جن میں […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 Bilawal, decided, in, Khurshed, leader, make, of, opposition, replacement, Shah, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور / سکھر: پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سید خورشید شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی جب کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا49یوم تاسیس بھرپور انداز […]